نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    خواتین کی تعلیم اور تفریخ پر پابندی وادی سوات میں 2007ء سے مولانا فضل الله کی انتہاپسندی نے یہاں کی معيشت اور سياحت کوشدید نقصان پہنچایا۔ لوگوں کوقتل کرنا، اسکولوں، سرکاری عمارتوں، پلوں اور سیاحتی مقامات کو بموں سے اڑانا معمول بن گیا۔ خواتین کو گھروں تک محدود کر کے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگا...
  2. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    انتہا پسندی کی شکار وادی وادی سوات کی سیاحت اور معیشت کو گزشتہ 18 برسوں کے دوران انتہا پسندی نے کافی نقصان پہنچايا ہے۔ تحريک نفاذ شريعت محمدی کے سربراه مولانا صوفی محمد اور ان کے حاميوں نے يہاں پر 1996ء میں شريعت کے نفاذ کے لیے آواز اُٹھائی اورمختلف طریقوں سے سیاحوں کو سوات آمد سے روکتے رہے۔
  3. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    مشرق کا سوئٹزرلینڈ وادی سوات اپنے فطری حسن اور رعنائی کی وجہ سے مشرق کا سوئٹزر لینڈ کہلاتی ہے۔ سوات پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے 390 کلو میٹر کے فاصلے پر خیبر پختون خوا کے شمال میں واقع ہے۔ سوات کی آبادی کا 80 فی صد حصہ سیاحت سے وابستہ ہے۔
  4. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    برف پوش پہاڑوں، گنگناتے آبشاروں اور بل کھاتی ندیوں کی سر زمین وادی سوات میں سیاحتی سیزن شروع ہوچکا ہے۔ 2009ء میں فوجی آپریشن سے قبل تک یہ وادی طالبان شدت پسندوں کا تختہ مشق بنی رہی۔ یہاں نہ صرف قتل وغارت کا بازار گرم رہا بلکہ سکیورٹی خدشات کے باعث سیاحت ختم ہو کر رہ گئی تھی۔ مصنف: عدنان...
  5. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    ایڈمنڈ ہلیری کا موقف ہے کہ ایورسٹ کو فتح کرنے کے خواہش مندوں کی تعداد کو محدود کیا جائے۔ لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے اور ایورسٹ ٹورازم نیپالی حکومت کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔
  6. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    کوہ پیما اپا شیرپا یہ چوٹی سب سے زیادہ یعنی 21 مرتبہ سر کر چکے ہیں۔ لیکن ان کا یہ ریکارڈ اب خطرے میں ہے۔ اسی سال نیپالی کوہ پیما پوربا تاشی نے بھی اکیسویں مرتبہ یہ چوٹی سر کر لی ہے۔ اپا شیرپا سن 2010ء میں اپنے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کر چکے ہیں۔
  7. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بیس کیمپ میں ہیلی کاپٹر موجود رہتے ہیں۔ سن 2003ء میں ایک ہیلی کاپٹر بیس کیمپ میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں دو افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔
  8. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    چند روز پہلے ہی ایک 80 سالہ جاپانی نے یہ چوٹی سر کی ہے۔ اس طرح یوشیرو میورا یہ چوٹی سر کرنے والے بزرگ ترین شخص بن گئے ہیں۔ اس چوٹی کو سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما تیرہ سالہ جارڈن رومرو ہیں۔ اس امریکی لڑکے نے سن 2010ء میں یہ چوٹی سر کی تھی۔
  9. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    بڑی بڑی سیڑھیوں کی مدد کے بغیر بیس کمپ سے چوٹی تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ خطرناک راستے انہی سٹرھیوں اور رسیوں کی مدد سے عبور کیے جاتے ہیں۔ بیس کیمپ سے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی تک درجنوں عارضی پل بھی بنائے گئے ہیں۔
  10. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    اچھے موسم میں دنیا کی بلند ترین چوٹی تک پہنچنے اور نیچے اترنے کے لیے کم از کم چار دن درکار ہوتے ہیں۔ سبھی کوہ پیما موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سفر کا آغاز کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک ہی وقت میں چوٹی پر درجنوں لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
  11. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    سن 1990 کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے لیے سیاحت کا آغاز کر دیا گیا۔ اس دوران اس چوٹی کو چھ ہزار سے بھی زائد مرتبہ سر کیا جا چکا ہے۔ چوٹی تک پہنچنے کے دو راستے ہیں اور دونوں پر ہی کوہ پیماؤں کو لائنیں لگی ہوتی ہیں۔
  12. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    رائن ہولڈ میسنر (دائیں طرف) وہ پہلے کوہ پیما ہیں، جنہوں نے 1978ء میں آسٹریا سے تعلق رکھنے والے اپنے ایک ساتھی (بائیں طرف) پیٹر ہابلر کے ہمراہ پہلی مرتبہ سانس کے ماسک کے بغیر ایورسٹ کو فتح کیا تھا۔
  13. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    ایک طویل عرصے تک یہ مسئلہ سیاسی رہا کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی تک پہلے کون پہنچا ؟ آسٹریلوی ایڈمنڈ ہلیری یا بھارتی نژاد نیپالی تینزنگ نارگے ؟ کئی سال بعد ہلیری نے یہ راز افشاں کیا کہ وہ نارگے سے تھوڑی دیر پہلے چوٹی تک پہنچ گئے تھے۔
  14. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    خراب موسم اور برفانی طوفان کے باعث ڈرامائی حالات میں مہم کو ملتوی کیا جاتا رہا۔ لیکن یکم جون 1953ء کو ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے وقت یہ خبر لندن پہنچی کہ انتیس مئی کو ایڈمنڈ ہلیری اور تینزنگ نارگے نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لی ہے۔ برطانیہ بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مصنف: شٹیفن نیسٹلر /...
  15. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    شکریہ مانو بچے:bighug:
  16. محسن وقار علی

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  17. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    ٹیگ نامہ
  18. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    سیال سونا ہسپانوی صوبہ جین تقریباﹰ 50 ملین زیتوں کے درختوں سے بھرا ہوا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ زیتون کا تیل اسی علاقے میں پیدا کیا جاتا ہے۔ یہاں پر روزانہ تقریبا 6 لاکھ لیٹر تیل تیار کیا جاتا ہے۔
  19. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    بہترین ہاؤسنگ پلاننگ امریکا میں واقع ویسٹن ٹاؤن نامی یہ منصوبہ پہلے ڈرائنگ بورڈ پر بنایا گیا تھا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے مضافات میں بنائے گئے اس ٹاؤن میں 66 ہزار افراد مقیم ہیں۔
Top