نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    صحرا میں کاشت یہ تصویر سعودی عرب میں واقع وادی صحابہ کی ہے۔ گول دائروں کی صورت میں اگائے جانے والے یہ کھیت نخلستان کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔
  2. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    متنازعہ ریسائکلنگ بنگلہ دیشی شہر چٹاکانگ کے نزدیکی ساحل پر بحری جہازوں کو توڑتے ہوئے ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ تاہم یہاں تحفظ ماحول کے لیے کیے جانے والے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
  3. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    روشن جواہرات کی طرح آسٹریلیا میں بیومونٹ علاقے کے قریب ایک بڑے رقبے کو قابل کاشت بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس تصویر میں نمکین پانی والی درجنوں جھلیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
  4. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    قدرتی ایکو سسٹم سکڑتا ہوا ملائیشیا کے صوبے سرواک میں واقع اس برساتی جنگل کا شمار دنیا کے سب سے بڑے جنگلات میں ہوتا ہے۔ اب ان جنگلات کو کاٹتے ہوئے زمین کھیتی باڑی کے لیے ہموار کی جا رہی ہے۔
  5. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    سونے جیسے کھیت مئی کے مہینے میں جرمنی کے شمال میں واقع دیہاتی علاقے پیلے رنگ کی چادر اوڑھ لیتے ہیں۔ کھیت سرسوں کے پھولوں سے بھر جاتے ہیں۔ ان سے خوردنی تیل کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے لیے بائیو آئل بھی تیار کیا جاتا ہے۔
  6. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    شمسی توانائی ہزاروں آئینوں کی مدد سے سورج کی روشنی سولر پاور پلانٹ تک پہنچائی جاتی ہے۔ جنوبی اسپین میں نصب کیے گئے ان آئینوں کے ذریعے 1000 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت پیدا کیا جا سکتا ہے۔ ہر آئینہ نصف ٹینس کورٹ کے سائز کے برابر ہے۔ مصنف: حنا فوخس/ امتیاز احمد | ایڈیٹر: ہارٹل جوڈتھ / افسر...
  7. محسن وقار علی

    پاکستانی :P

    :laugh:
  8. محسن وقار علی

    جب علم کے طالبوں نے ہی دانش کو نذر آتش کیا

    اسی برس قبل یعنی دس مئی 1933ء کو جرمنی کے مختلف حصوں میں کتابوں کے انبار نذر آتش کیے گئے تھے۔ اس موقع نازی سوشلسٹ طلباء کے ہاتھوں علم کو جلتا دیکھ کر مجمع محظوظ ہوتا رہا۔ ہزاروں کی تعداد میں یہ تصانیف نازی حکومت کے ناپسندیدہ ادیبوں کی تھیں۔ برلن کے اوپرا اسکوائر پر یہ منظر دیکھنے کے لیے...
  9. محسن وقار علی

    ایتھوپیا کا صحرائے دانکل

    ٹیگ نامہ
Top