نتائج تلاش

  1. فرخ

    یہ ہمارے حکمران۔ سانحہ مون مارکیٹ

    اب خود ہی بتاؤ، دعائیں کیوں‌قبول نہیں ہوتیں، رحمتوں کی بجائے لعنتیں‌کیوں‌برستی ہیں؟ کیا اسلئے کہ لوگ ایسی حرکتیں‌کرتے ہیں؟ میرا خیا ل ہے یہ وجہ نہیں ہے۔ اصل وجہ ہے، ہمارے یہاں نہ تو جرائم کو روکا جاتاہے، نہ برا کہا جاتا ہے، نہ منع کیا جاتاہے اور نہ ہی سزا دی جاتی ہے، بلکہ اُلٹا طاقتور کی...
  2. فرخ

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    :party: :rollingonthefloor:
  3. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    میں قرآن پاک کی ‌ایک بات قدم قدم پر پوری ہوتے دیکھتا ہوں۔ جس کا مفہوم کہ: یہود و نصارٰ آپس میں‌تو دوست ہو سکتے ہیں، کبھی تمہارے دوست نہیں ہوسکتے اور تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں ایسا ہی ہو رہا ہے۔ جس دن سے امریکہ ہماری سرحدوں پر آیا ہے، دھشت گردی کا ایک بازار گرم کیا جا چُکا ہے۔ امریکہ کے لوگ...
  4. فرخ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 11

    دی گئی ہو پہلے تو قطعہ میں‌مطلع نہیں‌ہوتا تھا، مگر ذوق نے مطلع کو بھی قطعہ میں‌شامل کیا ہے۔ ہر وہ غزل قطعہ ہے جس میں‌مطلع نہ ہو مگر واضح نہ ہو کہ قطعہ کا موضوع غزل سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔غزل کا ہر شعر علیحدہ ہوتا ہے اور قطعہ کے اشعار میں‌بلحاظِ مضمون تسلسل ہونا چاہئیے۔ مثال؀ کیا ہو جینا جس میں...
  5. فرخ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 11

    السلام و علیکم یہ انشاءاللہ میں‌ٹائپ کروں‌گا۔
  6. فرخ

    کلونجی

    اچھا، میں‌سمجھا شائید آپ کو کچی کھانا اچھا لگتا ہے۔ :) ویسے تو اچار میں بھی بہت اچھی لگتی ہے۔ (دراصل اچار ہی مزے کا ہوتا ہے )
  7. فرخ

    کلونجی

    کچی؟ اور ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
  8. فرخ

    کلونجی

    بہت خوب شاکر بھائی شکریہ اتنی اچھی معلومات کا۔
  9. فرخ

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
  10. فرخ

    فلم 2012 پر آراء

    لگتا ہے، آپ نے 2012 DoomsDay دیکھ لی ہے۔ یہ دوسری فلم ہے، اصل 2012 یہ نہیں ہے۔ میں نے بھی پہلے http://stagevu.com/ سے یہی دیکھی تھی۔۔۔
  11. فرخ

    Paimana Bideh with Lyrics & Translation

    نظامی بھائی، اسکا مطلب بھی عنائیت کیجئے؟ کوئی شرابی قسم کا تو نہیں؟:whistling:
  12. فرخ

    ایڈز کا علاج دریافت!!

    مجھے تو اس بات پر افسوس ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اسطرح حکومت سے اپیل کرنی پڑی ہے۔ ورنہ تو ایسے چیزوں پر ریسرچ کرنے پر سپورٹ کرنا تو حکومت پر فرض ہے۔ اور یہاں یہ حال ہے کہ عوام اس حکومت کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں۔ بہرحال، اللہ جل شانہ ڈاکٹر صاحبہ کو کامیابی عطا کریں اور ایڈز کے مریضوں کو مسلسل...
  13. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    عابد بھائی، جو باتیں آپ کر رہے ہو، مجھے بھی دکھا ئی دے رہی ہیں۔ اور مجھے آپکی تمام باتوں سے مکمل اتفاق ہے۔ ابھی کل ہی کی اخبار میں یہ خبر بھی ملی کہ مسلک اھلحدیث کے بھی کافی علماء نے ایسا ہی فتویٰ جاری کیا ہے۔ مگر ذرا غور سے دیکھئے، اس قومی یکجہتی، اتحاد و یگانگت وغیر ہ وغیرہ جیسے خوبصورت...
  14. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    برادرِ محترم، آپ کے مراسلے کو غور سے پڑھنے کے بعد ہی جواب دیا تھا۔
  15. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    بہت شکریہ نظامی بھائی مگر آپ شائید میرے اشارے کو نظر انداز کر گئے ہیں۔ یہ بیانات دیگر علماء اکرام بھی دیتے رہے ہیں ۔ مگر میرا اشارہ خاص طور پر الگ سے ایک فتویٰ جاری کرنا تھا، جو کہ کوئی بری بات نہیں ہے۔ گو کہ بہت دیر سے دیا، جبکہ ایسے فتاوٰی جات پہلے بھی جاری کیئے گئے۔ مگر یہ ایک کرپٹ...
  16. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    آپ کی اتنی لمبی بھڑاس کا اصل مطلب صر ف ایک ہی پرانی رٹ ہے۔ حکومت میں موجود لوگوں کی چاپلوسی اور یہ ایم کیو ایم کا ہی وطیرہ ہے۔ورنہ اس رحمان ملک کے کرتوتوں سے پوری قوم واقف ہے اور آپ کو موقع ملنے کی دیر تھی اور اسکی کرپٹ کی بھی حمایت شروع کردی۔ میرا پوائینٹ بہت واضح ہے۔ طالبان کی دھشت گردیوں...
  17. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    ‌جماعتیوں سے مراد شائید جماعت اسلامی ہے آپکی؟مگر یہ بات کہاں‌سے سامنے آئی کہ طالبان کی تشکیل میں انکا بھی ہاتھ رہا ہے۔ جہاں‌تک میں جانتا ہوں، جماعت طالبان کے سامنے آنے سے پہلے ہی حزب السلامی کا حصہ ہے طالبان کا نہیں۔
  18. فرخ

    دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر پریس کانفرنس

    کیا قادری صاحب کا یہ فتویٰ وزیر داخلہ رحمان ملک کی اپیل کا جواب ہے؟ کیونکہ رحمان ملک نے فوراً ہی انہیں‌خراج تحسین بھی پیش کردیا۔(اس پوسٹ کے مطابق: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=27001) ورنہ یہ فتویٰ تو دیگر علماء اکرام تقریباً اسی وقت سے دے چُکے ہیں جب سے مسلمانوں‌پر خود کُش...
  19. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ہاں کچھ ایسی ہی بات ہے۔ کیونکہ جو حدیث میں نے سُنی تھی اسکے مطابق بھی اللہ جل شانہ ُ کو یہ پسند نہیں کہ اسکا بندہ اسکی طرح کی تخلیق کرنے کی کوشش کرے۔اور قیامت کے دن اس بت تراش یا مصور کو کہا جائے گا کہ وہ اپنی بنائی ہوئی اس تصویر یا بت میں روح ڈالے،جو وہ نہیں‌کر سکے گا۔ پھر وہی تصویر یا بت ہی...
  20. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام و علیکم انیس بھائی میری ذاتی ناقص رائے اور علم کے مطابق پیدا ہونے میں‌اور اپنے ہاتھ سے تخلیق کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام پیدا نہیں‌ہوئے تھے، بلکہ اللہ جل شانہ نے انہیں اپنے ہاتھ سے تخلیق فرمایا تھا۔ اور اماں حوا علیہ السلام کو انکے جسم سے ہی نکالا۔ جبکہ حضرت عیسٰی...
Top