نتائج تلاش

  1. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    شفیعِ امّتِ مرحوم، ھادی ء برحق گواہ آپ کا قرآں محمدِ عربی ماشا اللہ خوبصورت اور مزین ہدیہ @محمد خلیل الرحمٰن
  2. م

    ایک غزل ،''دیدہ دل بھی فرش راہ کیے''

    دیدہ و دل بھی فرش راہ کیے دوست پھر بھی کہ آہ، آہ کیے ڈھونڈ پائے نہ اپنی وہ منزل اور کھوٹی مری بھی راہ کیے خود تو اُجڑے مگر ستم اُس پر گلُ گلزار بھی تباہ کیے کیسے لاوں میں شاھد الفت؟ چاند تاروں کو ہم گواہ کیے تیری رحمت کے سامنے کیا ہیں عمر بھر ہی سہی، گناہ کیے لوگ اظہر کے تھے تمنائی...
  3. م

    ایک غزل ،''دیدہ دل بھی فرش راہ کیے''

    یہ در اصل دیدہ و دل ہے دی ۔۔د۔۔۔او۔۔دل ،،،،،، ب۔۔فر۔۔ش۔۔را،،،،،، ہ۔۔ک۔۔یے فاعلاتن،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،مفاعلن،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،فعلن
  4. م

    ایک غزل ،''دیدہ دل بھی فرش راہ کیے''

    ایک غزل ہوی ہے، مطلع میں شک ہے کہ بحر میں ہے کہ نہیں؟ بادی النظر میں تو لگتا دیدہ دل بھی فرش راہ کیے دوست پھر بھی کہ آہ، آہ کیے ڈھونڈ پائے نہ اپنی وہ منزل اور کھوٹی مری بھی راہ کیے خود تو اُجڑے مگر ستم اُس پر گلُ گلزار بھی تباہ کیے کیسے لاوں میں شاھد الفت؟ چاند تاروں کو ہم گواہ...
  5. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت دنوں بسی رہی تری مہک خیال میں بہت دنوں تلک ترے خیال ہی کے ہوگئے زبردست جناب محمد احمد
  6. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    فصیلِ ذات سے واپس پلٹ بھی سکتا تھا میں اپنے آپ میں پھر سے سمٹ بھی سکتا تھا واہ واہ واہ بہت اچھے جناب محمد احمد
  7. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    سخن ہوں سر بہ سر لیکن ادا ہونے سے ڈرتا ہوں میں اس قحطِ سماعت میں صدا ہونے سے ڈرتا ہوں میں ڈرتا ہوں کہ دنیا نا شناسِ حرفِ دل ٹھہری میں خوشبو ہوں سو ایسے میں ہوا ہونے سے ڈرتا ہوں واہ واہ واہ واہ مشاعرہ لووٹ لیا جناب واہ خوبصورت اشعار محمد احمد
  8. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ہر بات مثالی ہے اپنی ہر بات نرالی ہے اپنی ہر دن ہے مثال عید یہاں ہر رات دیوالی ہے اپنی واہ واہ کیا خوب کلام ہے جی واہ بہت سی داد حاضر ہے قبول کیجیے جناب ابن سعید
  9. م

    ایک غزل ،'' کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں ''

    چند تبدیلیاں اور کیا کروں کیسے آنکھ میں بھر لوں؟ تیری کھڑکی کے سامنے گھر لوں؟ زندگی ہاتھ میں ترے دے دی رہ لوں زندہ ، اگر کہے مر لوں تجھ کو میرا عدو بھی پیارا ہے تُو کہے اُس سے دوستی کر لوں اُڑ کے پہنچوں اگر بلائے تُو کوئی پنچھی ملے، چُرا پر لوں بول اظہر نے بھی ستاتا ہے کوئی...
  10. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    جو ہنگامہ ہے برپا ھاؤ ھو کا کہیں وہ شورِ ماتم ہونہ جائے رقیبوں کو پریشانی ہے ، غم ہے ہمارا ربطِ باہم ہونہ جائے ہمیں پرواہ ہے کوئی تو اتنی ہمارا سر کبھی خم ہونہ جائے جو بھیجا ہے ہمیں تِر یاق کہہ کر ہمارے واسطے سم ہونہ جائے واہ واہ واہ کیا کہنے واہ بہت خوب جناب @محمد حفیظ الرحمٰن
  11. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیسی یہ خاموشی ہر دم گونجے چار چوفیرے۔۔ واہ واہ واہ واہ کیا کہنے جناب محمود احمد غزنوی
  12. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    غزل! تن من سخن صدقے تری ناموس پر تُو نے زمانے میں تھے ہم کافر ہمیں مومن بنایا ہے ماشااللہ کیا خوبصورت ہدیہ پیش کیا سیدہ سارا غزل
  13. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اب دیکھو تو بس طمع و تحریصِ زر و زور لگتی ہے فقط ان سے عبارت یہ سیاست واہ واہ واہ کیا کہنے جی زھرا علوی
  14. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت نوازش جناب محمد احمد
  15. م

    ایک غزل ،'' کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں ''

    جی وہ میں خود ہوں :) محترم اُستاد
  16. م

    ایک غزل ،'' کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں ''

    ایک تبدیلی کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں؟ تیرے کوچے، تری گلی گھر لوں؟ اپنی مرضی بتا سہی مجھ کو زندہ رہ لوں، اگر کہے مر لوں جان دے دوں؟ کسی کی جاں لے لوں تُو کہے کام جو ، میں وہ کر لوں معذرت اور کس طرح ہو گی لپٹوں چوکھٹ سے؟ کیا پکڑ در لوں؟ بول اظہر تجھے ستاتا ہے کوئی الزام...
  17. م

    ایک غزل ،'' کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں ''

    کس طرح تجھ کو آنکھ میں بھر لوں؟ تیرے کوچے، تری گلی گھر لوں؟ اپنی مرضی بتا سہی مجھ کو زندہ رہ لوں، اگر کہے مر لوں جان دے دوں؟ کسی کی جاں لے لوں تُو کہے کام جو ، میں وہ کر لوں اور مانگوں میں کس طرح معافی؟ لپٹوں چوکھٹ سے؟ کیا پکڑ در لوں؟ بول اظہر تجھے ستاتا ہے کوئی الزام دوں؟ اُسے...
  18. م

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    اللہ رب العزت مبارک کرے جن کی کاوشیں اس نیک کام میں شامل ہیں سبھی کو دلی مبارکباد
  19. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    میں یادوں سے بچ کر کہاں جا سکوں گا واہ بہت خوب نویدظفرکیانی
  20. م

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے ابھی اڑنا ہے مجھ کو آسماں تک ہوئے جاتے ہیں پر بے تاب میرے میں تھک کر گر گیا‘ ٹوٹا نہیں ہوں بہت مضبوط ہیں اعصاب میرے ترے آنے پہ بھی بادِ بہاری! گلستاں کیوں نہیں شاداب میرے بہت ہی شاد رہتا تھا میں جن میں وہ لمحے ہو گئے نایاب میرے ابھی آنکھوں میں...
Top