جناب دور حاضر میں جب قوامیس مرتب کی جاتی ہیں تو ،''متروکات'' حذف کر دیے جاتے ہیں، لیکن لفظ"پہ" بمعنی "پر" ابھی تک جمیع لغات یا قوامیس میں موجود ہے( کم سے کم جو میرے پاس دوحہ میں ملتی ہیں :angel:) ، واللہ عالم بالثواب۔ میں ذاتی طور پر بیک جنبش قلم اسےرد نہیں کر سکتا، اساتذہ کی رائے کا انتظار...
اُس کی گلی سے گزرنا پڑا
مرنا نہیں تھا، پہ مرنا پڑا
گُل سب ہوا پھر چرا لے گئی
خوشبو کا تاوان، بھرنا پڑا
ہجراں میں اُس کے پئے ہی گئے
کرنا پڑا، یہ بھی کرنا پڑا
مجنوں بنے پھر رہے تھے کہیں
اُس نے کہا تو سنورنا پڑا
ڈوبے تھے آنکھوں میں اُسکی مگر
گرنے لگے، توابھرنا پڑا
اعلان اپنی ہی...
بہت بہتر اُستاد محترم، آپ کی اصلاح من و عن قبول یہ چار اشعار مزید ہوئے ہیں ذرا دیکھیے تو
سود پر مل نہیں میں پاوں گا
چاہتے ہو مجھے، زیاں کر لو
خامشی توڑ گر نہیں سکے
آنکھ اونچی تو مہرباں کر لو
عشق کی مجلسیں کرو برپا
اور دیدار عاشقاں کر لو
ذکر زندوں کا بھی ضروری ہے
پر کبھی یاد رفتگاں کر لو
نہیں یہ چار اشعار کچھ جچ نہیں رہے، تبدیل کیے دیتا ہوں
تھوڑی رنگین داستان کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں تو نہیں
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
ہے تُمہیں گر قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
آخرت میں نصیب کھل جاٴے
سود چھوڑو، ابھی زیاں کر لو
گندگی ہو گی آخری...
کچھ مزید تبدیلیاں
تھوڑی رنگین داستان کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں تو نہیں
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
ہے تُمہیں گر قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
اب تو منزل قریب ہے یارو
اب تو نیچے یہ بادباں کر لو
مارنا ڈالو مرا نشانہ لو
سیدھ میں تیر اور کماں...
دل دریا سمندروں ڈونگھے کون دلاں دیاں جانے ہو
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو
چوداں طبق دلے دے اندر تمبو وانگن تانے ہو
جوئی دل دا محرم ہوئے سوئی رب پچھانے ہو —
دوسرے سطر کے معنی کیا ہیں؟؟؟
وچے بیڑے وچے جھیڑے وچے ونج مہانے ہو؟؟؟؟
تھوڑی رنگین داستاں کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں تو نہیں
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
ہے تُمہیں گر قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
چل پڑی ہے ہوا جو مدہم سی
بام مستول، بادباں کر لو
مارنا ہے؟ مرا نشانہ لو
تیر آراستہ کماں کر لو
اُن کے تو اختیار میں ہی...
توجہ دلانے اور پسندیدگی کا شکریہ مزمل شیخ بسمل اب دیکھیے تو ذرا
تھوڑی رنگین داستان کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں تو نہیں
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
ہے تُمہیں گر قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
چل پڑی ہے ہوا جو مدہم سی
بام مستول، بادباں کر لو...
کچھ تبدیلیاں
تھوڑی رنگین داستان کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں تو نہیں
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
ہے تُمہیں گر قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
چل پڑی ہے ہوا جو مدہم سی
بام مستول، بادباں کر لو
مارنا ہے؟ مرا نشانہ لو
تیر آراستہ کماں کر لو
وہ...
تھوڑی رنگین داستاں کر لو
حسن اور عشق کا بیاں کر لو
پیار اُس کو بھی ہے، یقیں ہو نہ ہو
بس ذرا دیر ہی گماں کر لو
عیب ظاہر رہیں تو مشکل ہے
ان کو جیسے بھی ہو نہاں کر لو
ہے تُمہیں بھی قیام گہ کی تلاش
میرے دل کو صنم مکاں کر لو
چل پڑی ہے ہوا جو مدہم سی
بام مستول، بادباں کر لو
تیر...