نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    ہاہاہاہا ۔۔۔ لگا دیا نقطہ ۔ ویسے یہ ملغوبہ ہم بھی بناتے تھے، جب میں‌ کراچی میں‌ تھا، تو ہمارے ساتھ سندھی دوست جو تھے ان کے ساتھ ہم پنجابی کو لہجہ بدل کر سندھی بولتے تھے ، اور انہوں‌ نے بھی اسی طرح‌ کی پنجابی ایجاد کی ہوئی تھی :lol:
  2. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    اسی وجہ سے پنجابی بولنے والے کے لئے سندھی اور سندی بولنے والے کے لئے پنجابی سیکھنا بالکل بھی مشکل نہیں‌ ہے ۔ آپ نے سندھی فورم میں‌ دیکھا ہو گا، کہ وہاں‌ صرف پڑھ کر میں‌ بات کا تھوڑا بہت اندازہ لگا لیتا ہوں‌ ۔
  3. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    ظہور تاریخٰی اعتبار سے پنجابی اور سندھی ایک دوسرے کا پرتو ہیں، جسے انگریزی میں‌ سسٹر لیگوئجز کہتے ہیں‌ ۔ جیسے اطالوی اور ہسپانوی زبانیں‌ ہیں‌ ۔
  4. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    نیناں‌ تو اردو میں‌بھی ہے، گانا نہیں‌ تھا، میرے نیناں‌ تیرے نیناں‌کو، وہی والا مطلب آنکھیں‌ ۔ اوپر اس کا مطلب یہ ہے کہ میری آنکھوں‌ کا دروازہ جب کھٹکتا ہے، میں‌ سمجھتا ہوں‌ میری دعا قبول ہو گئی، لیکن جب آنکھیں‌ کھولیں، تو پتہ چلا ہوا نے میرے ساتھ مذاق کیا تھا، ہاہا مترجم جہانزیب ۔ وکنڑ، یا وکن...
  5. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    میں‌یہ گانا صرف شروع میں‌ پہلل حصہ تک ہی سنتا ہوں‌، توں‌نہ آئیوں‌ تیری یاد آ کے تیرا وعدہ یار وفا کر گئی کمی تیری مسلسل رئی باقی بے چینی امن تباہ کر گئی بوہا نیناں‌ دا کھڑکیا کئی واری میں‌ سمجھیا اثر دعا کر گئی جدوں‌ کھولیا ناصر ہا کوئی نہ میرے نال مذاق ہوا کر گئی وکنڑ‌ انار آیا پتہ جو ہل...
  6. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    فرحت، گلوکار ہیں‌ منصور ملنگی ۔
  7. جہانزیب

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ویسے طالوت، میرے خیال میں‌ یہ کوئی اتنا اہم سوال نہیں‌ کہ عمر میں‌ خواتین ملاوٹ‌ کیوں‌ کرتی ہیں‌ ۔
  8. جہانزیب

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    میں اس مضمون کا پی ڈی ایف بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، اوبنٹو پر اوپن آفس میں‌ علوی نستعلیق کے الفاظ‌ گڈ‌ مڈ‌ ہو جاتے ہیں، میں‌ نے کے آفس انسٹال کیا، تو کے ورڈ‌ میں‌ علوی نستعلیق کے بعض‌ الفاظ‌ نظر ہی نہیں‌ آتے، اب سوچ رہا ہوں‌ کہ نفسیس ویب نسخ‌ میں‌ ہی بنا دوں‌ ۔
  9. جہانزیب

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    نہیں‌ بھئی، یہاں‌ خواتین لڑکوں‌ سے بھی عمر پوچھتی نظر آئیں‌ ہیں‌:mrgreen:
  10. جہانزیب

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ویسے میں‌ بھی اپنی عمر چھپاتا ہوں، میرا خیال ہے کہ لوگوں‌ کو اس سے سروکار نہیں‌ ہونا چاہیے ۔ بعد میں‌ عموما لوگ عمر پوچھ کر اس کے لحاظ‌ سے اندازے لگاتے ہیں‌ آپ کے بارے میں‌ ۔
  11. جہانزیب

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ہیں‌:eek: اس محفل پر میں‌ آپ کو ثبوت کے ساتھ دکھا سکتا ہوں‌ کہ خواتین عمریں‌ پوچھ رہی ہیں جبکہ ابھی تک کسی مرد نے ایسا نہیں‌ کیا :grin:
  12. جہانزیب

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    :eek: کون چھپاتا ہے؟ میری تو جب شادی نہیں‌ ہوئی تھی تب بھی کہتا تھا شادی شدہ ہوں‌ :laugh:
  13. جہانزیب

    دہشت گرد ۔

    ایک تازہ خبر کے مطابق مریم ویبسٹر اور آکسفورڈ‌ ڈکشنری میں‌ دہشت گرد کی نئی تعریف مندرجہ ذیل ہو گی ۔ Michael Palin, publisher of Oxford English Dictionary said that in the next edition of Oxford Dictionary the word 'terrorist' would be defined as 'a Muslim who uses violence and intimidation in...
  14. جہانزیب

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    خوش آمدید فائزہ
  15. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں‌ کپڑے کا ٹکسچر بنانا ۔

    ایک دوسرے طریقہ سے بھی ملتا جلتا نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے، اور میرے خیال میں زیادہ بہتر ہے، کیونکہ اس طریقہ میں کپڑے پر سلوٹیں ڈالنے میں آپ کے پاس زیادہ اختیار ہوتا ہے ۔ ۱۔ گمپ کھول کر، ایک نیا دریچہ کھولیں ۔ File اور وہاں New میں جا کر ایسا کر سکتے ہیں ۔ ۲۔ پینٹ برش ٹول، کو منتخب کر کے کینوس...
  16. جہانزیب

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    یہاں‌ تو سب پرانی تحقیق اور تفتیش جاری ہے ۔:lol:
  17. جہانزیب

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    ؔآصف فارمیٹ‌ درست کر دیا گیا ہے ۔
  18. جہانزیب

    بہت شکریہ خاور بھائی، اتار لی ہے فائل میں‌ نے ۔

    بہت شکریہ خاور بھائی، اتار لی ہے فائل میں‌ نے ۔
  19. جہانزیب

    وہاں‌بغیر لاگ ان کئے فائل نہیں‌ اتاری جا سکتی؟

    وہاں‌بغیر لاگ ان کئے فائل نہیں‌ اتاری جا سکتی؟
Top