معذرت، لیکن اردو اور پنجابی دو الگ زبانیں ہیں ، اس لئے اس بات پر حیرت کس لئے کہ بھ کو پ کیوں کہتے ہیں؟ پنجابی میں بھٹی، پہٹی ہی ہے، ہم اسے اردو کے لحاظ سے کیوں دیکھیں گے ۔ البتہ اردو بولتے وقت احتیاط کرنی چاہیے ۔ رہ گیا الف، تو الف پنجابی میں ہے تو لیکن ہماری مرضی جتھے مرضی لائیے :lol: