کَروز ۔
رنگوں کو تناسب میں لانے کے لئے سب سے بہترین ٹول ہے، اس کی مدد سے ہم وہ تمام دیگر کام انجام دے سکتے ہیں جو باقی اوزار علیحدہ علیحدہ کرتے ہیں ۔ ہم رنگوں کا تناسب بڑھا سکتے ہیں، تصویروں کو روشن یا تاریک کر سکتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
استعمال کرنے کے لئے colors کے بعد Curves پر کلک کرنے سے...
لیولز ۔
یہ اوزار، curves کے ساتھ رنگوں کے اوزار میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا اوزار ہے، اس کی مدد سے ہم کسی تصویر یا تصویر میں موجود کسی پرت کے رنگوں کو آسانی سے بہتر بنا سکتے ہیں ۔ اسے استعمال کرنے کے لئے colors میں Levels کو منتخب کرنے سے درج ذیل دریچہ کھل جاتا ہے ۔
اس میں...
تھریشولڈ ۔
اس اوزار کی مدد سے کسی تصویر یا تصویر میں موجود پرت کو بلیک اینڈ وائٹ میں بدلا جاتا ہے ۔ استعمال کرنے کے لئے colors اور وہاں Threshold منتخب کرنے سے ذیل کا دریچہ کھل جائے گا ۔
یہاں ایک گراف ظاہر ہوتا ہے، جس میں تصویر کی ہسٹوگرام کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے، ہم اس مقدار کو دو...
برائٹنس اینڈ کنٹراسٹ ۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس اوزار کی مدد سے ہم تصویر میں برائٹنس اور کنٹراسٹ کو بڑھا یا کم کر سکتے ہیں ۔ لیکن اس اوزار کو اگر فوری نتائج کے لئے تو استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن نتائج اتنے اچھے نہیں آتے ۔ بہتر استعمال کے لئے ہم دیگر اوزار ، Levels یا Curves کا استعمال کر...
کلرائز ۔
اس اوزار کی مدد سے ہم تصویر یا تصویر میں موجود کسی پرت کو greyscale میں بدل سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ greyscale تصویر Black and White سے مختلف ہوتی ہے، بلیک اینڈ وائٹ میں صرف دو رنگ کالا اور سفید استعمال ہوتا ہے، جبکہ Grescale میں سفید اور سرمئی رنگ مختلف شیڈ استعمال ہوتے ہیں، جہاں سفید...
ہیو ۔ سیچوریشن۔
ہیو۔سیچوریشن کو سمجھانا میرے لئے ایک نا ممکن سی بات ہے ، کوئی پروفیشنل گرافک ڈیزائنر یا پھر پروفیشنل فوٹو گرافر اس کو درست طریقہ سے سمجھا سکے ۔ اس کے متعلق مزید آپ اس ربط پر پڑھ سکتے ہیں ۔
البتہ آسان لفظوں میں تین بنیادی رنگ، سبز، نیلا اور سرخ ہیں ۔ ہیو۔ سیچوریشن ٹولز کی مدد...
کلر بیلنس ۔
جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے، اس اوزار کی مدد سے ہم کسی تصویر، تصویر میں موجود کسی ایک پرت میں رنگوں کا تناسب درست کر سکتے ہیں ۔ استعمال کرنے کے لئے colors اور وہاں color Balance کو منتخب کرنے سے ذیل کا دریچہ ہمارے پاس کھل جائے گا ۔
اس دریچہ میں سب سے پہلے ہمارے پاس Select...
مجھے کچھ عادتیں پسند نہیں ہیں، لیکن عادتوں میں والیاں اور والے کہاں سے آ گیا؟ بری عادت لڑکے اور لڑکی میں یکساں ہو سکتی ہے ۔
مجھے سستی پسند نہیں، کیونکہ میں خود انتہائی سست ہوں، آج کا کام کل پر ٹال دیتا ہوں اور بعد میں اپنے آپ کو کوسنے دیتا ہوں ۔ میں اتنا سست ہوں کہ اب لوگ میری...
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
جھگڑالو ، شہرت کی شیدا وغیرہ وغیرہ، اصل میں، ماوراء کی محفل پر صحیح آمد کا پتہ مجھے ایک "الیکشن الیکشن کھیلو " والے دھاگے سے چلا...
کلر ٹولز ۔
گمپ میں دیگر ٹولز کے برعکس کلر ٹولز پوشیدہ ہیں ۔ بنیادی استعمال کے لئے آٹھ عدد کلر ٹولز گمپ میں موجود ہیں۔ کلر ٹولز پر رسائی تصویر کے دریچہ میں colors پر کلک کر کے حاصل کی جا سکتی ہے ۔
ویسے میرا دوست ہے، چین سموکر(اب میں بھی ہوں، تب نہیں تھا( اس کی منگنی ہوئی تو ایک فرمائش سگریٹ چھوڑنے کی بھی تھی ۔ اس طرح کے مواقع پر اس کا ایک ڈائلاگ تھا ۔
"بھئی سگریٹ جلاتی ہے، مگر لبوں تک تو آتی ہے " :laugh:
اوپر مولانا صاحب کے دلائل پڑھ کر فوری طور پر دو سوالات ذہن میں آرہے ہیں، تفصیلا اس موضوع پر بحث ویک اینڈ کو ہو گی ۔
پہلا سوال یہ ہے کہ مولانا نے حجاب کی بابت دلائل دیتے وقت ایک دلیل دی ہے، کہ شادی سے پہلے لڑکے کو لڑکی دیکھنے کی اجازت دی ہے، اور اس کا گناہ نہیںہے ۔ لیکن شائد وہ یہ بتانا...