مردوں نے خواتین کے بارے میں اور خواتین نے مردوں کے بارے میں بتانا ہے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ۔۔۔
خواتین میں ، نخرے کرنے والیاں ، اترانے والیاں ، جھوٹیاں ، چونے کی کوچی منہ پر ہر وقت پھیرے رہنے والیاں ، شوخ رنگ کی لپ اسٹک لگانے والیاں ، بجنے والے زیورات پہننے والیاں ، چغلی کھانے والیاں ادھر کی ادھر لگانے والیاں ، شک کرنے والیاں ، بات کا بتنگڑ بنانے والیاں ، ٹرٹر کرنے والیاں اور بےجا بےہودہ فیشن کر والیاں سخت ناپسند ہیں
وسلام
خواتین اور مردوں کو ایک دوسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں ہوتیں؟؟؟؟
یہ سوال ایک ٹی وی شومیں پوچھا گیا تھا ۔
طالوت صاحب(صاحب کہنے کو دل تو نہیں کر رہا تھا) کچھ اپنی برادری کے بارے میںبھی فرما جاتے۔۔۔۔
مردوں نے خواتین کے بارے میں اور خواتین نے مردوں کے بارے میں بتانا ہے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ۔۔۔
خواتین میں ، نخرے کرنے والیاں ، اترانے والیاں ، جھوٹیاں ، چونے کی کوچی منہ پر ہر وقت پھیرے رہنے والیاں ، شوخ رنگ کی لپ اسٹک لگانے والیاں ، بجنے والے زیورات پہننے والیاں ، چغلی کھانے والیاں ادھر کی ادھر لگانے والیاں ، شک کرنے والیاں ، بات کا بتنگڑ بنانے والیاں ، ٹرٹر کرنے والیاں اور بےجا بےہودہ فیشن کر والیاں سخت ناپسند ہیں
وسلام
آپ کا جواب پڑھ کے تو لگتا ہے کہ ان ۔۔""۔والیاں"" پے اپ نے کافی ریسرچ کی ہےان دو تحریروں کو لکھنے والے اور "مفید" پوسٹ پر شکریہ ادا کرنے والے ان دونوں کو ذرا غور سے پڑھ لیں تو جواب مل جائے گا۔۔
وسلام
سوال یہ ہے کہ مردوں کو خواتین کی اور خواتین کو مردوں کی کون سی عادتیں پسند نہیں ، نہ کہ سوال یہ ہے کہ مردوں کو مردوں اور خواتین کی ، اور خواتین کو خواتین اور مردوں کی کونسی عادتیں ناپسند ہیں ۔۔۔۔خواتین اور مردوں کو ایک دوسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں ہوتیں؟؟؟؟
یہ سوال ایک ٹی وی شومیں پوچھا گیا تھا ۔
یہی کچھ میں نے یہاں بھی کہا تھا ! اسی لیئے صرف خواتین کی ناپسندیدہ عادات بیان کیں تھیں ۔۔۔مردوں نے خواتین کے بارے میں اور خواتین نے مردوں کے بارے میں بتانا ہے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے
آپ دل کی مانا کیجیئے جو چیز ہو اسی پہ بھروسا کرنا چاہیئے ۔۔۔طالوت صاحب(صاحب کہنے کو دل تو نہیں کر رہا تھا) کچھ اپنی برادری کے بارے میںبھی فرما جاتے۔۔۔۔
یقیننا اب تو مبہم نہیں ہو گاجواب تو مل گیا لیکن کچھ مبہم سا ہے
پہلی بات آپ سمجھیں نہیں اور دوسری چھیڑنے جا رہی ہیں۔۔آپ کا جواب پڑھ کے تو لگتا ہے کہ ان ۔۔""۔والیاں"" پے اپ نے کافی ریسرچ کی ہے
ایسے لڑکے جن کی پتلوں کے پائنچے پیروں کے نیچے آ رہے ہوتے ہیں اور ایسی لڑکیاں جن کے پائجامے ٹخنوں سے اوپر چڑھے ہوتے ہیں، الٹا ہی حساب ہو گیا ہے۔ اللہ ہی انہیں ہدایت دے۔
طالوت صاحب(صاحب کہنے کو دل تو نہیں کر رہا تھا) کچھ اپنی برادری کے بارے میںبھی فرما جاتے۔۔۔۔
ان دو تحریروں کو لکھنے والے اور "مفید" پوسٹ پر شکریہ ادا کرنے والے ان دونوں کو ذرا غور سے پڑھ لیں تو جواب مل جائے گا۔۔
وسلام