نتائج تلاش

  1. محمد امین

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    مسجد میں قالین پر تھوکنا مٹی پر تھوکنے جیسا؟؟ :)
  2. محمد امین

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    بھائی ایکس بوئے صاحب تصویر میں پیغام صرف اتنا ہے کہ وہ خانہ کعبہ کی دیوار پر پیر لگا کر کھڑا ہوا ہے۔۔۔جوتے نہ بھی ہوں تب بھی یہ ایک ملعون حرکت ہے۔۔۔
  3. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    ہاہاہا۔۔۔ سیفٹی جیکٹ کیوں جی، ہم آپ کو سمندر میں تھوڑی دعوت دے رہے۔۔۔
  4. محمد امین

    کشمیر کی سیر

    آزاد کشمیر
  5. محمد امین

    کشمیر کی سیر

    تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں۔۔۔۔۔:idontknow:
  6. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    ایک دفعہ پھر سب دوستوں کا شکریہ :) :) :)
  7. محمد امین

    لول۔۔۔ ڈی این اے کا نمبر تو نہیں ہے؟

    لول۔۔۔ ڈی این اے کا نمبر تو نہیں ہے؟
  8. محمد امین

    آخر یہ ہے کیا؟

    آخر یہ ہے کیا؟
  9. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    آپ کے دورے کے لیے انتظامات مکمل ہیں۔۔۔ نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں استقبالیہ دیا جائے گا آپ کے اعزاز میں۔ اگر تو الطاف بھائی کو پاسپورٹ مل گیا تو امیدِ قوی ہے کہ وہ بھی شرکت فرمائیں گے۔۔۔
  10. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    بہت شکریہ مقدس :) باقی تمام لوگوں کی نیک تمناؤں پر بھی مشکور ہوں۔۔
  11. محمد امین

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    سوال یہ ہے کہ یہ تصویر کس بچے کی ہے؟ اور نوشاب بھائی یہ محمد مبین کون ہیں؟
  12. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    نہیں وہ تو آپ کو اپنے ملک اسلام آباد سے خود بنوانا پڑے گا نیلے رنگ والا۔۔۔ ویزا ہم آپ کو نائن زیرو سے دلوائیں گے اور نہیں تو کیا؟؟
  13. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    ارے حضور میں موت کی حد تک سنجیدہ ہوں اور آپ کو مذاق سوجھا ہے
  14. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    بچوں کو اسکول نہیں جانا پڑےگا، امیوں کو انہیں اٹھانے کے لیے صبح صبح نہیں اٹھنا پڑے گا، لوگ کام کے بجائے گھر میں بیٹھیں گے اور سارا دن ٹی وی دیکھیں گے۔۔ سڑکوں پر ٹریفک نہیں ہوگا، آلودگی کم ہوگی، ٹریفک کا شور نہیں ہوگا، کام نہیں ہوگا تو کچرا بھی کم ہوگا۔۔ و علی ہٰذا القیاس
  15. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ فکر نہ کریں ہم الطاف بھائی سے کہہ کر آپ کو کراچی کے لیے ڈپلومیٹک ویزا دلوا دیں گے۔۔۔
  16. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    بالکل بھی نہیں۔۔۔ یہ تو کراچی والوں کے لیے رحمت کا باعث ہوگا۔۔۔
  17. محمد امین

    الطاف حسین کو شناختی کارڈ و پاسپورٹ نہ دیاگیا تو کراچی کو ایک سال کیلئے بند کرسکتے ہیں، ایم کیوایم

    پاااااااااااااک فوووووووووووووووووج کے جواااانووووووووں۔۔۔۔ کیا تم پاکستان بنانے والوں کی اولادوں پر ظلم ڈھاااسکوگےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے؟؟؟؟؟؟؟؟
Top