نتائج تلاش

  1. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    یزید کی حکمرانی میں کیا سب صحابہ نے مکہ چھوڑ دیا تھا؟
  2. محمد امین

    مکتبہ مکہ المکرمہ

    بہت خوب ۔۔ چلیں دیکھتے ہیں، اللہ ان نشانیوں کو باقی رکھے آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے۔۔۔
  3. محمد امین

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    اس کا لنک شئیر کریں نا
  4. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    گو کہ حضور کی جائے پیدائش احکام کے اعتبار سے کعبے جیسی نہیں ہے لیکن اللہ نے قرآن میں ایک باریک سا کلیہ ارشاد فرمایا ہے کہ جس جگہ کو بھی اللہ کے محبوب انبیاء نسبت ہوجاتی ہے وہ برکت والی جگہ بن جاتی ہے۔ بہت مثالیں آپ کو مل جائیں گی۔ مثلاً سبحان الذی اسراء بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد...
  5. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    ہمت انکل خانہ کعبہ کونسا قدیمی مکان ہے؟ وہ بھی جدید شکل ہے اس روحانی مقام کی جسے اللہ نے کعبہ کردیا تھا۔۔۔ کل کو ایکسپینشن کے لیے کعبہ مسمار کر کے کہیں اور رکھا جا سکتا ہے؟؟؟
  6. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    اس فرضی مثال سے آپ قاعدہ کلیہ بیان کر ہی نہیں سکتے، یہ غلط مثال دی آپ نے۔ فرض کیجیے حضور پر کسی کافر نے ظلم کیا ہوتا تو کیا حضور اس کو معاف نہ فرما دیتے؟ فرما دیتے نا معاف؟ لیکن کیا صحابہ کرام حضور پر ظلم کرنے والے کو معاف کرتے؟
  7. محمد امین

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    ؟؟؟ یہ کب کی بات ہے؟ عشرت العباد جیسی اللہ میاں کی گائے آج تک نہیں دیکھی میں نے ۔۔۔۔
  8. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    بھائی صاحب اگر دین آسائشوں اور آسانیوں کا راستہ ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔۔۔ دنیا کی تیسری اونچی عمارت، دنیا کی سب سے بڑی گھڑی، سب سے بڑا ہلال،۔۔دین ان چیزوں سے پاک ہے۔۔۔ حضور نے تو ملٹی اسٹوری گھر بنانے کو منع فرمایا ہے، آپ کو علم ہے اس بات کا؟ مجھے غلط معلوم ہے تو اصلاح کردیجیے
  9. محمد امین

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    لاحول۔۔۔کیا شرکیہ کام کر رہے ہیں یہ لوگ۔۔۔ غیر اللہ کی اتنی تعظیم ۔۔ استغفر اللہ۔۔۔
  10. محمد امین

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    جنابِ والا سری لنکا کی حکومت نے جب قابو پانا چاہا تو پالیا۔۔۔ اور اس میں پاکستان آرمی نے ان کی مدد کی تھی۔ تامل ٹائگرز کے سامنے طالبان کچھ بھی نہیں ہیں۔ تامل ٹائگرز بہت اعلیٰ تربیت کے حامل گریلا وارفئیر میں طاق تھے اور ان کے علاقے بھی جنگلات اور ٹرپیکل علاقے ہیں جہاں جنگ کرنا بہت مشکل سمجھا جاتا...
  11. محمد امین

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    زبردست ۔۔۔ خوچہ تم تو بڑا شاعر بن گیا ہے۔۔۔
  12. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    میرا خیال ہے کہ یہ کام کسی موقر ریسرچ جرنل یا کونفرنس میں ضرور جا سکتا ہے، اس پائے کا تو ہے بے شک۔۔۔
  13. محمد امین

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    نہ۔۔۔ طالبان کی قید میں جتنے بھی ہوتے ہیں ان کی ڈارھی بڑھی ہوئی ہوتی ہے۔۔۔ طالبان نے تو پشاور شہر تک میں نائیوں کی دکانوں پر دھماکے کیے ہیں وہ کیسے اپنے قیدیوں کو ڈارھی کاٹنے دیں۔۔ یہ کوئی پرانی تصویر ہے۔۔۔
  14. محمد امین

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    میرا تجزیہ بھی کافی وزنی ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    ویسے خبر بہت مزاحیہ ہے، مزاح کے زمرے میں رکھیں۔۔۔۔
  16. محمد امین

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    یہ تصویر حالیہ ایف سی والے افراد کی نہیں ہوسکتی۔ ان افراد کو تین چار سال طالبان نے حراست میں رکھا ہوا تھا۔ تین چار سال تک طالبان نے انہیں ڈارھی کاٹنے دی؟
  17. محمد امین

    کراچی کی تمام بسوں سے ٹیپ ریکارڈر نہ نکالنے پر ڈی آئی جی ٹریفک کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

    طالبان نے پولیس کو "پیدا" کرنے کا ایک اور طریقہ سکھا دیا۔۔۔
  18. محمد امین

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    کچھ سالوں قبل ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جب تنظیمِ نو ہوئی تھی تو تین سالہ اونرز پروگرام کو چار سالہ کردیا گیا تھا، اسی وقت اس کا نام بی ایس رکھنے کا فیصلہ ہوا تھا جس کو بیچلرز اف اسٹڈیز کہا گیا تھا۔
  19. محمد امین

    عروض ڈاٹ کام

    ذیشان بھائی میں آجکل جو بھی مسئلہ لگتا ہے رپورٹ کردیتا ہوں، زود رپورٹنگ سے پریشان تو نہیں ہوتے آپ؟؟ :P اور یہ بتائیں اس کام کو کہیں پبلش کروانے کا ارادہ ہے کیا؟ کسی ریسرچ جرنل میں؟
Top