نتائج تلاش

  1. محمد امین

    :) :) لائن میں مطلب؟

    :) :) لائن میں مطلب؟
  2. محمد امین

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    پی ٹی سی ایل نے بھی شروع میں یہی حرکت کی تھی ۔۔ میرے 4 ایم بی پی ایس پر 6 ایم بی پی ایس ملتی تھی :D
  3. محمد امین

    جی ہاں کوشش کروں گا۔۔ میرے ایک ساتھی نے پچھلے دنوں پرتگال جانا تھا کونفرنس میں ہی۔ اس کے پاس 2...

    جی ہاں کوشش کروں گا۔۔ میرے ایک ساتھی نے پچھلے دنوں پرتگال جانا تھا کونفرنس میں ہی۔ اس کے پاس 2 مہینے تھے ویزے کے لیے، لیکن اتنے مسائل ہوئے درخواست فورم اور دوسری چیزوں میں کہ اس نے ہمت ہی ہار دی۔۔
  4. محمد امین

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    اسپیڈ ٹیسٹ کی ویب سائٹ سے اکثر دیکھتا ہوں تو بہت متغیر رفتار آتی ہے ۔ کبھی 2 کبھی 3 کبھی 5ء3 ایم بی پی ایس۔۔۔ او این یو میرے گھر کے پاس ہی لگا ہوا ہے۔۔ میرے لائن اسٹیٹس بہت اچھے ہیں، سگنل ٹو نوائز مارجن 32، اٹینویشن 9 ۔۔ آپ کے پاس رفتار عموما کتنی آرہی ہے ان لائن اسٹیٹس پر جو آپ نے بتائے؟
  5. محمد امین

    شکریہ سب کا۔۔۔ :)

    شکریہ سب کا۔۔۔ :)
  6. محمد امین

    سعود 26 مئی سے 28 مئی تک۔ تحقیقی زندگی کی پہلی پہلی خوشی :D لیکن میرا جانا مشکل ہوگا، اتنے کم...

    سعود 26 مئی سے 28 مئی تک۔ تحقیقی زندگی کی پہلی پہلی خوشی :D لیکن میرا جانا مشکل ہوگا، اتنے کم وقت میں ویزا نہیں ملے گا، نوٹی فیکیشن آج ہی آیا ہے۔۔
  7. محمد امین

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    4 ایم بی پی ایس پر تھیوریٹکلی 512 کلو بائٹس فی سیکنڈ آنی چاہیے۔۔ جو کہ ٹولرنسز وغیرہ کے بعد 450 مل رہی ہوتی ہے۔۔ لیکن پی ٹی سی ایل میں مسئلہ یہ ہے کہ یہ رفتار بھی بہت زیادہ متغیر ہوتی ہے، میں اسطا لکھا تو ہے لیکن اگر اوسط باقاعدہ نکالی جائے تو اور کم ہوجائے گی کیوں کہ 200 سے 450 تک تغیر پذیر...
  8. محمد امین

    شکریہ۔۔۔ فلک شیر، عمر بھائی :)۔۔۔ منصور بھائی Design-space exploration between FPGA and ASIF

    شکریہ۔۔۔ فلک شیر، عمر بھائی :)۔۔۔ منصور بھائی Design-space exploration between FPGA and ASIF
  9. محمد امین

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    کتنی تیز؟ 4 ایم بی پی ایس پر پی ٹی سی ایل ایفیکٹولی 3.5 ایم بی پی ایس سے زیادہ نہیں دیتا۔ میرے پاس آئی ڈی ایم میں اوسطا ڈاؤنلوڈ ریٹ 450 کلو بائٹس فی سیکنڈ آتا ہے۔۔
  10. محمد امین

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    اور 1218 پر موجود تکنیکی عملہ کمپیوٹر کی بنیادی تکنیکی معلومات رکھتا ہی نہیں ہے۔۔۔ مجھے فون پر اکثر ان لوگوں نے اتنا غصہ دلایا ہے کہ بس جی چاہتا تھا یہ بندہ سامنے ہو اور اس کا سر توڑ دوں۔۔ ایسی ایسی گدھے پن کی باتیں کرتے ہیں کہ کوئی غیر پڑھا لکھا ٹیکنیشین بھی نہ کرے۔۔۔
  11. محمد امین

    میرا پہلا ریسرچ پیپر فرانس کے ایک سمپوزیم کے لیے قبول کرلیا گیا ہے :) :) خوشی

    میرا پہلا ریسرچ پیپر فرانس کے ایک سمپوزیم کے لیے قبول کرلیا گیا ہے :) :) خوشی
  12. محمد امین

    کوک اسٹوڈیو کا ایک پیارا نغمہ

    بلوچی لگ رہی ہے۔۔۔۔ قیصرانی بھائی؟
  13. محمد امین

    محبت کی شادی کرنے پر بہن کا اغواء ۔ درست اقدام یا غلط۔تبصرہ کیجئے

    بلاتبصرہ خبریں، بلا تبصرہ معاشرہ۔۔۔
  14. محمد امین

    مقدّس ریپ کیس

    ایک مقامِ شرم ہے کہ لفظ "مولوی" کہ جو جنوبی ایشیاء اور گرد و نواح میں بہت زیادہ علم رکھنے والوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، وہ اب ہر ایرے غیرے کے لیے استعمال کیا جانے لگا ہے فقط داڑھی یا مذہبی طبقے کی نمائندگی کے سبب۔ اور پھر یہ فقط ان نام نہاد ملاؤں کا ہی کام نہیں ہے۔ ہمارے شہروں گاؤں دیہاتوں...
  15. محمد امین

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    3 جی بی ریم، 3۔2 گیگا کواڈ کور۔۔۔۔ ایکسپیریا زی 2 بھائی!!!
  16. محمد امین

    عدیم ہاشمی کی غزل کی پیروڈی

    زبردست خلیل بھائی۔۔۔ کمال کردیا :) :) :)
  17. محمد امین

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    ہم مچھلی مچھلی کھیل رہے ہیں۔۔۔ مچھلی مچھلی کہاں جا رہی ہو اپنے سمندر میں ہمارے سمندر میں آؤ چھوٹا ہے پتھر ڈالو بڑا ہوجائے گا۔۔۔ یہ کھیل ہم بچپن میں کھیلتے تھے :)
  18. محمد امین

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    عزرائیل ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا
Top