انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
5 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 37 رنز۔ ممبئی انڈینز کا نسبتاً ٹھنڈا آغاز۔
 

یاز

محفلین
ایشن کشن کی زبردست ہٹنگ۔ 21 گیندوں پہ 62 رنز بنا کر آؤٹ۔ جس میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔
 
انڈین بورڈ کو اب کھلاڑیوں کو دوسری لیگز میں کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہئیے-
کشن، رشابھ پنتھ، شبھمن گل، پرتھوی شا و دیگر کئی کھلاڑی ہیں جنکو شائد ہی انڈین ٹیم میں موقع مل پائے ایسے میں انٹرنیشنل لیگز سے کھیل کر پیسے اور تجربہ دونوں حاصل کرنے کا موقع ملنا چاہئیے-
 
سوچا نہ تھا کہ یہ دن بھی دیکھنا پڑے گا جب روہت جی کا بلا نہ چلے گا اور دوسرے اینڈ سے رنز اگلے جا رہے ہوں-
شدید حریان کُن!!

اسی دوران پانڈیا جی پویلین واپس!!
 
رابن اوتھاپا بھی پویلین واپس
47-3

کولکتہ والے تو واقعی ہی اننگ کی شکست دے دوچارہونے کے خواہاں دکھائی پڑ رہے- -

ایک اننگ سے ہرا کر مطلب بھی عنایت ہو جی.

کہنے کا مطلب تھا تھوڑے بڑے مارجن سے ہرائیں گے تو رن ریٹ کولکتہ سے بہتر ہو جائے گا-
 
اندرے رسل بھی پویلین واپس-
مشکلات بڑھتی ہوئیں!!

لگتا ہے مہیلا جے ٹاپ فور میں جانے کا وعدہ پورا کر ہی دکھائیں گے-

54-4
8 اوورز مکمل
 

یاز

محفلین
کولکتہ 78 پہ 7۔
سکرپٹ ساز حیران کر کے چھوڑے گا۔
ہو سکتا ہے کہ بنگلور والے لیگ جیت جائیں اس بار۔
 
Top