منظر نگاری، اندازِ بیاں، کہانی پر پکڑ سب بہترین اور موضوع کا چناؤ بھی بہت عمدہ .. تلخ حقیقتوں کی عکاسی کرتی تحریر منٹو کی یاد دلا گئی جو کہتے ہیں..
"ویشیا کا وجود ایک جنازہ ہے جو سماج اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے وہ اسے جب تک کہیں دفن نہیں کرے گا اس کے متعلق باتیں ہوتی رہیں گی- یہ لاش گلی سڑی...