نتائج تلاش

  1. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    ایک اور بات جویریہ بہن، عبداللہ بیٹا تو انشاءاللہ محفوظ رہے گا، لیکن احتیاط ضروری ہے کہ انہیں باقیوں سے کچھ عرصے تک دور رکھا جائے، خاص طور پر عمر رسیدہ افراد سے۔ متعلقہ شعبے کے ماہر غالبا اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔
  2. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی عبداللہ بیٹے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور اللہ تعالی ہم سب کو اس فتنے سے بھی محفوظ رکھے۔ آمین۔
  3. نبیل

    دعاؤں کی درخواست

    یہ تھریڈ ابھی میری نظر سے گزرا ہے اور پڑھ کر نہایت تشویش ہوئی ہے۔ جویریہ، اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔ اپنی خیریت سے آگاہ کرتی رہیں۔ کیا اس بات کا تعین ہو پایا ہے کہ کس طرح خاندان کے افراد یکایک اس وبا کا شکار ہو گئے؟
  4. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کیا سپیڈ ریڈنگ کرتےہیں؟ اور کتاب کیا پرنٹ ورژن پڑھتے ہیں یا کوئی ای بک ریڈر استعمال کرتے ہیں؟
  5. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کتابیں کس رفتار سے پڑھتے ہیں؟
  6. نبیل

    اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

    اردو محفل کی اس لڑی نے کم از کم مجھے ضرور چکرا دیا ہے، کیونکہ ہر مرتبہ میں اسے ایسے پڑھ جاتا ہوں۔۔ اردو محفل کی لڑکی نے گوگل کروم کو چکرا دیا! :whistle: :cool:
  7. نبیل

    ذہین و فطین محفلین!

    آپ دوست کیوں ڈھکے چھپے انداز میں ہم پر طنز فرما رہے ہیں۔ :love:
  8. نبیل

    گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے ہلکے۔۔

    آج کوک سٹوڈیو میں یہ گانا سننے کو ملا۔ اس کے بول تلاش کیے تو معلوم ہوا کہ عرصہ قبل خود ہی پوسٹ کیے تھے۔ :) کوک سٹوڈیو میں یہ گانا جمی خان اور رحما علی نے گایا ہے۔
  9. نبیل

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    بلونڈ مچھلیاں؟ :sneaky:
  10. نبیل

    دس سالہ دانی پی کے کا فٹ بال میں زیرو اینگل گول

    کیرالہ کے دس سالہ دانی پی کے نے فٹ بال میچ میں کارنر کک لگائی تو بال ایک قوس بناتی ہوئی مخالف ٹیم کے گول میں براجمان ہو گئی۔ اس کارنر کک پر گول کی ویڈیو وائرل ہو گئی جو کہ ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے۔
  11. نبیل

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بھئی واہ، مبارک ہو محفلین کو۔۔ خلیل بھائی بس اسی کا انتظار تھا۔ :) اور آج کے بعد سے۔۔ میں نہیں مانتا۔۔ میں نہیں جانتا۔۔ :)
  12. نبیل

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    کچھ روز قبل اس گانے کو سننے کا اتفاق ہوا۔ اگرچہ اس کا مطلب مجھے کم ہی سمجھ آیا ہے لیکن اسے کئی مرتبہ سن چکا ہوں۔ بول اور مطلب بشکریہ: Paar Chanaa De Lyrics with explanation پار چناں دے دِسّے کُلی یار دی گھڑیا گھڑیا، آوے گھڑیا (Girl says to her clay pot) Right there across the Chanab River...
  13. نبیل

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    فی الوقت یہ سہولت صرف گوگل ٹرانسلیٹ کے ربط پر ہی دستیاب معلوم ہوتی ہے۔ ابھی گوگل ٹیکسٹ ٹو سپیچ اے پی آئی میں اردو کی سپورٹ نظر نہیں آئی۔
  14. نبیل

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    اردو ڈیجیٹل لائبریری کے حوالے سے کام کا آغاز اردو ویب کے آغاز کے ساتھ ہی ہو گیا تھا اور کسی نہ کسی صورت میں جاری رہا تھا، اگرچہ وقت کے ساتھ اس کی رفتار کافی سست پڑ گئی۔ میرے خیال میں نئے دور کے حوالے سے اس پر ایک مرتبہ دوبارہ سے برین سٹارمنگ کی جانی چاہیے۔ ایک اوپن سورس لائبریری سوفٹویر کی ضرورت...
  15. نبیل

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    لیکن دوستی میں فرق نہیں آیا۔ :)
  16. نبیل

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    کالم نویس اظہار الحق نے ایک بار ذکر کیا تھا کہ ان کے بیٹے نے آئی پیڈ پر ہی ان کی لائبریری منتقل کر دی ہے۔ مجھے یہ جاننے کا اشتیاق ہے کہ آخر کیا سیٹ اپ ہے ان کی ٹیبلٹ پر؟ انگلش کی ای بکس تو بآسانی دستیاب ہیں اور کلاسیکل لٹریچر بھی ای بک اور پی ڈی ایف وغیرہ میں مل جاتا ہے۔ اردو کی کتابیں ابھی بھی...
  17. نبیل

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    برادرم رانا، آپ کی محبت کا بے حد شکریہ، لیکن میں ایسے اہتمام کی ضرورت نہیں سمجھتا۔ فورم پر کئی مراسلات میں اس کے آغاز کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ہے۔ ضرورت پڑنے پر یہ روابط فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ :)
  18. نبیل

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    شکریہ زیک۔ آپ جیسے دوستوں کی فورم پر آمد سے یہ احساس باقی رہتا ہے کہ یہ ابھی بھی اہم جگہ ہے۔ :) آپ کے استفسار کرنے پر میں کچھ سوچ میں پڑ گیا۔۔ کرتا تو میں کچھ خاص نہیں ہوں۔ :) ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا :) فورم کی ایڈمنسٹریشن سے علیحدہ ہونے...
Top