نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ارے واہ، کیا پرانی یادیں سامنے لائے ہو۔ شکریہ۔ :)
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    بالآخر آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔ وہ منفرد مراسلہ جس پر ہر ریٹنگ دی گئی۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس میں حصہ ڈالا، خاص طور پر عبداللہ محمد بھائی کا جن کی وسعت قلبی اور ہنس مکھ طبیعیت کے باعث یہ ممکن ہوا۔
  3. نبیل

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    آپ کے بتانے پر مجھے بھی معلوم ہوا کہ میں بھی نمایاں رہا ہوں۔
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور اب رہ گئے ہیں تیرہ ہزار پیغامات۔۔ :) کاؤنٹ ڈاؤن سٹارٹ ہونے ہی والا ہے۔ :)
  5. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    جی نہیں، ڈیٹا اینا لائز کرنے میں۔
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    محفل اینالیٹیکا کیمبرج اینالیٹیکا کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیز ہے۔ :)
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یہ ریٹنگز ایک نئے ممبر رجسٹر ہو کر دیں گے، جوکہ پہلے بھی عبداللہ محمد بھائی پر کافی مہربان رہے ہیں۔ :)
  8. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اختیار کا معلوم نہیں، البتہ ان کی ہمت کا جواب نہیں ہے۔ ان کے پاس کچھ سیکرٹ فائلیں بھی ہیں۔ ان سے کہیں کہ ان فائلوں کو منظر عام پر لائیں۔
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    محفل کے گراف کی بجائے آپ محفل کے جاسوس سے رابطہ کریں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ محفل فورم کے تمام رازوں سے واقف ہیں۔
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یاز اب چکرا کر رہ گئے ہوں کہ یااللہ آخر کیا مس کر بیٹھا ہوں۔ :)
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یہ تو اب تم جیسے جاسوسوں کا کام ہے کہ معلوم کرکےبتائیں۔ نکالو اپنا محدب عدسہ اور کھوج لگانا شروع کر دو۔
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ایک اور ہنٹ۔۔ قلابازیاں۔۔ ;) اس سے زیادہ نہیں بتا سکتا۔ :)
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔ :)
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    آپ ہی کی پوسٹ کو تختہ مشق بنا لیتے ہیں۔ :) دوستوں سے گزارش ہے کہ عبداللہ محمد کی پوسٹ پر تمام ریٹنگز داغ دیں۔ :)
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    زندگی تضادات کا مجموعہ ہے اور بعض متضاد پہلو ایک ہی نظریے کو جنم دیتے ہیں۔
  16. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اور اب رہ گئے ہیں چودہ ہزار۔۔۔ :) جب دس ہزار پیغامات باقی رہ جائیں گے تو فورم پر دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیں گے۔ اور اس موقعے کے شایان شان ایک اور تقریب منعقد کریں گے۔ :)
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    اس کے لیے علیحدہ پلگ ان انسٹال کرنا پڑے گا۔ اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ شماریات کے ایڈآن کافی اوور ہیڈ ڈالتے ہیں۔
  18. نبیل

    پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستان

    حوالہ نمبر کچھ لکھا تو ہوا ہے۔ پتا کریں شاید یہ بھی کسی مقدس کلمے کے اعداد ہوں۔ :)
  19. نبیل

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    اتنا اہم نام بھول گیا۔ :) محمد وارث پہلے ادبی سیکشن کے موڈریٹر رہے ہیں، اور اس کے بعد کئی سال تک محفل فورم کے ایڈمن بھی رہے ہیں۔
  20. نبیل

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    سب نام ہو سکتا ہے کہ یاد نہیں آئیں۔ کسی زمانے میں لائبریری پراجیکٹ کے تمام ارکان کے پاس بھی موڈریٹر سٹیٹس تھا۔ محفل فورم کے ایڈمن شروع میں یہ ارکان تھے: نبیل، زیک، قدیر، جہانزیب، منہاجین بعد میں آصف اقبال، قیصرانی اور شمشاد بھی ایڈمن رہے۔ پھر ابن سعید ایڈمن بنے جو اب تک ہیں۔ :) محفل فورم کے...
Top