نتائج تلاش

  1. نبیل

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ تو پروٹین بم کی ریسی پی معلوم ہو رہی ہے۔ :barefoot: میری تو پڑھنے سے ہی بھوک اڑ گئی ہے۔ :cool:
  2. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    اس دھاگے سے کئی اہم نکات اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ اکثر یہ شکایت سننے میں آتی ہے کہ نئے یوزرز کو سراغ ہی نہیں ملتا کہ وہ کیسے نیا مراسلہ پوسٹ کریں۔ بنیادی طور پر یہ فورم سوفٹویر کی یوزیبیلٹی کا پرابلم ہے۔ نیا تھریڈ یا نئی پوسٹ شامل کرنے کا لنک ہر صفحے پر واضح موجود ہونا چاہیے جس کا خاص طور پر نئے...
  3. نبیل

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لگتا ہے کہ کئی گھروں میں کھانے کے تراکیب اور نسخے اسی طرح بوسیدہ ڈائریوں میں محفوظ کیے جاتے رہے ہیں اور نسل بہ نسل یہ علم اسی طرح منتقل ہو رہا ہے۔ ان ڈائریوں کو آن لائن محفوظ کر دیا جانا چاہیے۔ :) یہاں اس کی ایک مثال بھی ملتی ہے۔ میں نے سنا ہے کہ انڈیا کے کسی گاؤں کے رہائشی نے اپنی دادی کے کھانے...
  4. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    کیا مریم سافٹ اور میرعماد میں اردو کی سپورٹ موجود ہے؟
  5. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    رومن اردو اور انگریزی میں تبصرہ کرنے کی قطعی ممانعت نہیں ہے، یعنی کہ یہ فورم کے قواعد کے خلاف نہیں ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ باقیوں کی جانب سے اعتراضات اٹھنےشروع ہو جاتے ہیں کہ یہ اردو کے درمیان رومن اردو کیوں استعمال کی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال کئی مرتبہ پیش آ چکی ہے۔ ذاتی طور پر میں رومن اردو کی اہمیت...
  6. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    میرے خیال میں اس دھاگے کا مرکزی خیال اہم ہے اور اس پرمحفل فورم کے مستقبل کے حوالے سے بھی بات کی جانی چاہیے۔ کوئی بھی فورم یا دوسری کمیونٹی سائٹ کسی واضح مقصد کے لیے قائم کی جانی چاہیے۔ اردو محفل فورم کو پہلی تحریری اردو فورم ہونے کا فائدہ حاصل رہا ہے اسی لیے یہاں طرح طرح کے موضوعات پر مبنی زمرہ...
  7. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    فیس بک اور دوسری سوشل میڈیا سائٹس پر ایسا کیا ہے جس کی اردو فورمز پر عدم دستیابی ہے؟
  8. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    میں پھر یہی بات دہرانا چاہوں گا کہ ہم کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کریں گے، لیکن پلیز ہمیں بھی نئے منصوبوں کی تفصیل طے کرنے کی مہلت دیں۔ اس میں ابھی وقت لگ سکتا ہے۔ یہ محفل ہمیں بہت عزیز ہے اور ہم اس کی رونق ہر صورت قائم رکھیں گے۔ :)
  9. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    جی بالکل اعلان کیا جاتا ہے کہ تشویش کا اظہار بالکل نا کیا جائے۔ :sneaky:
  10. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    لاریب بہن، آراء شوق سے دیں۔ محاذ کھڑے ہونے میں دیر کہاں لگتی ہے، اسی لیے درخواست کی تھی۔ :) اس کا خطرہ اس لیے بھی ہے کہ ہماری طرف سے اپڈیٹ ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہے اور اسی لیے قیاس آرائیاں بھی زیادہ ہوں گی۔ :)
  11. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    میں نے ود ملین پیغامات کے موقعے پر اپنی خصوصی تحریر میں کامیابیوں کے ساتھ چند ناکامیوں کا ذکر کیا تھا۔ وہاں اس کا ذکر رہ گیا تھا کہ ہم نے بڑے پیمانے پر تحریری اردو کی تشہیر اور آگہی کے لیے خصوصی مہم نہیں چلائی۔ اگرچہ محفل فورم پر یونیکوڈ اردو کے استعمال کی خاطر خواہ معلومات موجود ہیں، لیکن اسے...
  12. نبیل

    َایپل ایک ٹریلین ڈالر کمپنی بن گیا ہے

    ایک اطلاع کے مطابق تازہ ترین حصص کی قیمتوں کے مطابق ایپل کا مارکیٹ شئیر اب ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ کئی سالوں کے سسپنس کے بعد بالآخر ایپل نے سنگ میل بھی عبور کر لیا ہے۔ ٹریلین ڈالر کمپنی کی دوڑ میں ایپل نے مائیکروسوفٹ، ایمیزون اور گوگل جیسی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اگرچہ ان...
  13. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    اسے دوسرے اینگل سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا؟ اردو ویب اور اردو محفل فورم ہی کی وجہ سے تحریری اردو کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اردو فورمز یا ان پر فعال صارفین کی تعداد نہیں بڑھ رہی لیکن دوسری جانب اب تمام مین سٹریم اردو اخبارات یونیکوڈ اردو کا اہی استعمال کرتے ہیں۔
  14. نبیل

    کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

    یہ مختلف فورم ہے۔ زمرہ جات قدرے محفل فورم سے ملتے جلتے ہیں لیکن یہ قطعی مختلف فورم ہے۔ یہ زین فورو کی ڈیفالٹ تھیم استعمال کر رہے ہیں جو کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔
  15. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    اس کے مقابلے میں ایک دلچسپ مشاہدہ کسی پرانے سٹائل والی رومن یا تصویری اردو والی فورم پر فعالیت کا کیا جا سکتا ہے۔ ایسی فورمز پر دنوں میں ہی ملین پیغامات پوسٹ ہو جاتے ہیں۔ :) ذاتی طور پر میں کسی ایسی فورم پر زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتا، لیکن یہ ٹرینڈ ابھی تک نیٹ پر اردو کمیونٹی میں زیادہ مقبول ہے۔
  16. نبیل

    اردو کے بڑے فورم

    ہماری اردو پیاری اردو اردو مجلس فورم اردونامہ فورم - ویب پورٹل محدث فورم [Mohaddis Forum]
  17. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    شکریہ سعادت، آب گم اس وقت میرے سامنے نہیں ہے، لیکن مجھے یہی یاد پڑتا ہے کہ میرے پاس نوری نستعلیق کی کمپوزنگ والا ہی نسخہ ہے۔ بالا کی تصویر میں لائنو ٹائپ شیراز کافی اچھا معلوم ہو رہا ہے۔ پرانا ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ بدقسمتی سے کئی اچھے اردو ٹائپ فیس نئی ٹیکنالوجی میں نہیں ڈھالے گئے ہیں۔
  18. نبیل

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    تمام دوستوں سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہم کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ سے بھی گزارش ہے کہ رائے قائم کرنے میں جلدی نہ کریں۔ ہمارے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں جن دوستوں کو تحفظات ہیں، میں انہیں سمجھ سکتا ہوں۔ جب ہم نے پی ایچ پی بی بی سے وی بلیٹن پر شفٹ کیا تھا، وہ تبدیلی بھی کئی...
  19. نبیل

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    بالا سے ملتا جلتا سوال ہے کہ کیا کسی کے علم میں کوئی کمپیوٹر کمپوزنگ والی پبلیکیشن ہے جس میں نوری نستعلیق کے علاوہ کوئی اور فونٹ استعمال ہوا ہوا ہو؟
  20. نبیل

    جی میل کا نیا کونفیڈنشل موڈ

    حمیرا بہن، کم از کم مجھے سکرین شاٹ بلاک کرنے کا کوئی طریقہ معلوم نہیں ہے۔ البتہ اگر ایسا پیغام بھیجا جائے جسے پڑھ کر ہاتھ کانپنے لگ جائیں تو اس سے سکرین شاٹ روکا جا سکتا ہے۔ :)
Top