نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس امکان سے تو وہ خود ہی انکاری ہیں۔ اسی لیے ان کے کہنے پر ہی اب مانوں گا۔
  2. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ مجھے کتنے عرصے سے جانتے ہیں؟
  3. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    میں تو تب ہی مانوں گا جب وہ خود یہ بات کہیں گے۔ اب آپ کوئی ان کے ترجمان یا ان کی دوسری آئی ڈی تو ہو نہیں، نہ ہی آپ ان سے رابطے میں ہوں گے کہ ان کی ترجمانی کرنے کی اچھی پوزیشن میں ہوں۔
  4. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یار۔۔۔ سیریسلی؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: منہ اور آواز کے اتنے out-of-sync ہونے کے باوجود آپ کو ذرا سا شک نہیں گزرا؟ یا اس کا مقصد مزاح تھا؟ آئی ایم سو کنفیوزڈ۔
  5. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    لیکن وہ تو کہہ رہے ہیں کہ ان کا یہ کہنے کا مطلب قطعی یہ جتانا نہیں تھا کہ اس میں اسرائیل کی کوئی سازش شامل ہے۔ آئی ایم سو کنفیوزڈ۔
  6. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    جناب میں نے کہا تو ہے کہ بالکل بھی نہیں پوچھوں گا۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں اس جملے پر جو آپ نے کہا۔ بلا وجہ ہی کیوں غصہ کر رہے ہیں؟ کیا میں نے کچھ کہا؟
  7. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    کیا لازم ہے کہ ہم دو ظالموں میں سے ایک کو سپورٹ کریں؟
  8. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اس سب گھڑمس میں ریسرچ آرٹیکل صرف ایک ہی سائٹ کیا ہوا ہے (جسے اس مضمون نے اس کے متعلق ایک میڈیا رپورٹ اور ایک غیر متعلقہ پیپر شامل کر کے ایک کے تین ریفرینسز بنا لیا ہے)۔ یہ ریسرچ آرٹیکل ChinaXiv پر پڑا ہوا ہے اور پڑھا جا سکتا ہے۔ ChinaXiv.org 中国科学院科技论文预发布平台 واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ وائرس کا...
  9. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    سو باتوں کی ایک بات کہ جب موضوع بحث امریکی سازش کا امکان ہو اور کوئی آ کر اسرائیل میں وائرس پہنچنے نہ پہنچنے کے متعلق سوال کرے، جبکہ اس سے پہلے اسرائیل کا تذکرہ نہ آیا ہو، تو سیاق و سباق سے یہ اخذ کرنا کہ وہ اس میں کسی یہودی سازش کے امکان کی بات کر رہا ہے، خالصتاً "بلا وجہ" ہو گا جس کے پیچھے...
  10. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    تھوڑا صبر کیجیے گا، میں آپ کی بات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لڑی کا موضوع امریکی سازش ہے۔۔۔ ٹھیک۔۔۔ سوال اسرائیل کے بارے میں پوچھا جاتا ہے جو امریکہ کا قریبی ساتھی ہے، گوئٹے مالا کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا، الجیریا کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا، برازیل کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا، سری لنکا کے...
  11. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    چلیں ٹھیک ہے۔ بھڑکیلی باتیں نہیں کرتے۔ چونکہ آپ دونوں یہاں آئے ہی ہوئے ہیں تو آپ دونوں کی رائے موضوع کے حوالے سے پوچھ لیتا ہوں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا ڈیٹا اور حقائق اس کانسپیریسی تھیوری کو کوئی وزن دے رہے ہیں یا نہیں؟ یا شاید آپ اس بات پر رائے پیش کرنے کے لیے اس لڑی پر آئے تھے کہ وائرس اور...
  12. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ ایڈ ہومینم ہے۔ ایڈ ہومینم سمجھتے ہیں نا؟ اگر نہیں ہے تو آپ بتا دیں کہ "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" سے آپ کی کیا مراد تھی؟ میں آپ کی وضاحت مان لوں گا اگر معقول ہوئی۔
  13. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    یہ تو بالکل کسی طرح کا "جارحانہ حملہ" نہیں ہے۔ کیوں عدنان صاحب؟ یہ صاحب موضوع کو بھی دوبارہ ڈی ریل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس پر کیا کہیں گے؟
  14. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ٹھیک ہے ۔ سیدھی بات کر لیتے ہیں۔ بدلے میں آپ دونوں موضوع پر رہنے کے لیے تیار ہیں یا پرانی عادات کو پھر دہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
  15. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ابھی بھی دانستہ دوسروں پر "ضرور کوئی بات ہے" اور "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے" جیسی بیہودہ جملے بازی کر کے یہی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ موضوع کو اس حقیقت سے کسی طرح ڈی ریل کر دیا جائے کہ ابھی تک تمام ڈیٹا اور ثبوت اس احمقانہ کانسپیریسی تھیوری کے خلاف جا رہے ہیں۔ ایک بار پھر red herring اور...
  16. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    پردہ داری تو نہیں ہے صاحب، سب فورم کے ریکارڈ کا حصہ ہے کہ کون کون موضوع کے ناپسندیدہ سمت جانے پر بیچ میں یہودی یہودی کی رٹ لگا کر موضوع کو ڈی ریل کرنے میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ کئی کئی بار سمجھانا بھی ناکافی ٹھہرتا ہے۔ آپ کے اپنے ریکارڈ میں بھی ایسی کوششیں موجود ہیں۔ ایسے میں آپ میرے یا کسی...
  17. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کچھ بات تو واقعی ہے۔ جیسے کچھ لوگوں کے سر پر یہودیوں کا اتنا سوار ہونا کہ ہر غیر متعلقہ تھریڈ میں بھی انہیں یہودی ملا یاد آتے رہتے ہیں، اور تین بار سمجھانا بھی ان کے لیے ناکافی ٹھہرتا ہے کہ زیر بحث موضوع کچھ اور ہے۔ ایسے میں اگر کوئی اندازہ لگاتا ہے کہ یہاں بھی وہی سوچ کارفرما ہے تو اس کو الزام...
  18. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    ایک بار پھر۔ دعویٰ کرنے سے پہلے فیکٹ چیک کر لیا کریں۔ غلط معلومات کی بنیاد پر اسلام کی برتری کی بات کرنا کوئی اسلام کی خدمت نہیں ہے بلکہ الٹا نقصان پہنچاتی ہے۔ حج جیسے موقع تک پر طاعون پھیلتا رہا ہے۔ Shafi, S., Booy, R., Haworth, E., Rashid, H., & Memish, Z. A. (2008 ). Hajj: Health lessons...
  19. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    In mathematics, a conjecture is a conclusion or a proposition which is suspected to be true due to preliminary supporting evidence کنجیکچر بھی سپورٹنگ ایویڈنس کے بغیر نہیں ہوتا۔ یہاں پر فطری پراسیس ہونے کو زیادہ سپورٹنگ ایویڈنس حاصل ہے۔
  20. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    حضرت، کچھ تو فیکٹ چیک کر لیا کریں۔ مرس اونٹوں سے پھیلا تھا جو حلال جانور ہے۔ مزید بھی اگر آپ توجہ دیتے ہوں تو پاکستان میں ہر سال قربانی کے دنوں میں کانگو وائرس سے احتیاط کی وارننگز جاری کی جاتی ہیں جو قربانی کے حلال جانوروں سے پھیلتا ہے۔ وائرس کو اس بات سے کیا سروکار کہ اسے جس جانور میں جگہ...
Top