نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    Blue Jeans and Bloody Tears! https://www.youtube.com/watch?v=4MKAf6YX_7M

    Blue Jeans and Bloody Tears! https://www.youtube.com/watch?v=4MKAf6YX_7M
  2. محمد سعد

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    اب تو آرٹسٹس کا روزگار بھی مشینوں سے محفوظ نہیں رہا۔ :eek:
  3. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مضمون اچھا ہے، اگرچہ اس سے "ہندو صیہونیت" والی اصطلاح پر کوئی روشنی نہیں پڑتی۔ صیہونیت کا لفظ صیہون سے نکلا ہے جو کہ خالصتاً یہودیوں کی مذہبی اصطلاح ہے۔ اس کو کسی اور قومیت پر لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ ہندووں کے رویے کے لیے پہلے ہی زیادہ درست اصطلاحات موجود ہیں جیسے ہندو نیشنلزم۔ بلکہ اگر آپ نے...
  4. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    جس طرح کی ریزننگ آپ استعمال کر رہے ہیں اس کی رو سے پھر یہاں جمال أحمد خاشقجي کے قتل پر بحث کرنا بھی درست ہو گا کہ چونکہ پاکستان کے مسلمان (اور غالباً ہند کے بھی) سعودیہ کو پسند کرتے ہیں اور اس صحافی کو سعودیہ نے مبینہ طور پر قتل کروایا تو اس وجہ سے یہاں جمال خاشقحی پر بھی بحث لازمی کی جانی...
  5. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ کی باتیں بہت اچھی ہیں لیکن آپ غالباً یہ کسی اور تھریڈ میں پوسٹ کرنا چاہتے تھے، کیونکہ یہاں ان کا تعلق نہیں بنتا۔
  6. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میرا نہیں خیال کہ میرے سوال سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ میں منتظم بنا ہوں۔ شاید مسئلہ کسی اور چیز کے سافٹوئیر میں ہوا ہے۔
  7. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    کیا محفل پر کوئی سافٹوئیر اپگریڈ ہوا ہے؟ یوں لگ رہا ہے کہ ایک سے زائد یوزرز کو یہ سمجھنے میں دشواری پیش آ رہی ہے کہ کون سا تھریڈ کس موضوع پر ہے۔
  8. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ شاید راستہ بھول کر کسی اور تھریڈ میں آ نکلے ہیں۔
  9. محمد سعد

    اور سناؤ بھائی۔ بال بچے کیسے ہیں؟

    اور سناؤ بھائی۔ بال بچے کیسے ہیں؟
  10. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    معذرت۔ اس وقت پانچ سو اٹھترہویں بار کرکٹ میچ کی روداد سننے کے موڈ میں نہیں ہوں۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مولا خوش رکھے، ایک پرانے رکن کی یاد دلا دی جس کے یہ پسندیدہ موضوعات ہوا کرتے تھے، جو بھی بات ہو رہی ہوتی تھی، عبد السلام اور ہودبھائی کے تذکرے کے بغیر ان صاحب کو نامکمل محسوس ہوتی تھی۔ جیسے وہ مضمون کہ میں جہاز پر گیا، جہاز سے نیچے دیکھا تو کرکٹ کا میچ ہو رہا تھا، اور اس کے بعد سارا مضمون کرکٹ...
  12. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    تھوڑا واضح کیجیے گا کہ یہاں اقلیت سے آپ کیا مراد لے رہے ہیں؟ وضاحت کی ضرورت اس لیے محسوس ہو رہی ہے کہ عام طور پر اس سے مراد مذہبی لحاظ سے اقلیت میں ہونے والے لوگ سمجھے جاتے ہیں، یعنی جو اکثریت کے "مذہب" پر نہیں ہوتے۔ کیا آپ کا بھی مطلب وہی ہے؟
  13. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    ان کے دعووں کو درست مان لینے سے بھی موجودہ مسلمانوں پر مظالم ڈھانا تو جائز نہیں ثابت ہوتا۔ ایسے بہانے انتہا پسند تب ہی کرتے ہیں جب چاہتے ہیں کہ اپنے اعمال کی ذمہ داری خود قبول نہ کرنی پڑے۔ جیسے یہ قتل عام ان سے محمود غزنوی کروا رہا ہو۔ مسئلہ البتہ یہ ہے کہ دیگر انتہا پسند بھی انہی جیسے ہوتے ہیں...
  14. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میں نے ابھی تفصیل سے تو نہیں پڑھا کہ بات محمود غزنوی کی جانب کیسے گئی، لیکن اگر واقعی محمود غزنوی نے بھی عام آبادی پر حملے کیے ہوں تب بھی اس کا مطلب یہ نہیں بنتا کہ یا ہمیں اس کو غلط ماننا ہے یا بھارت میں اس وقت جاری فساد اور قتل عام کو غلط ماننا ہے۔ بحث کے دوران بہت سے لوگ جذباتی ہو کر اس ڈگر...
  15. محمد سعد

    I must say that it is rare to have such low expectations and still be disappointed.

    I must say that it is rare to have such low expectations and still be disappointed.
  16. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ورنہ ان لوگوں کا پسندیدہ طریقہ تو ہے ہی۔ :p
  17. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اور سناؤ آصف اثر صاحب، بال بچے ٹھیک ہیں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اسی لیے تو مشورہ دیا تھا کہ آپ لوگ بھی اسے ہائی جیک کر سکتے ہیں اگر اس کی موجودہ صورت پسند نہیں۔ مارچ کا حصہ بن کر سادہ اکثریت سے اپنی پسند کے برقعے پہن کر اپنی مرضی کے نعرے لے آئیں۔
  19. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مجھے تو مشکل ہی لگتا ہے کہ میں کسی قسم کی سوشلزم کے سانچے میں فٹ ہوں گا۔ مختصراً میں مارکیٹ کو مناسب حد تک آزادی دینے کے ساتھ ساتھ عوامی مفاد میں ریگولیشن کا قائل ہوں، ساتھ ہی میرا ماننا ہے کہ تعلیم، صحت اور روز مرہ ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی ضروریات کی پبلک اونرشپ ہونی چاہیے۔ جن کے پاس دولت بے حد و...
Top