نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکہ کو تو ابھی بہت سی باتوں سے تائب ہونا پڑے گا۔ اتنی سادہ سی بات انہیں اب جا کے سمجھ آنا شروع ہوئی ہے کہ جنگوں کے ساتھ ان کا رومانس کتنا غیر حقیقی اور احمقانہ ہے۔
  2. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    Ahmed, S. F., Quadeer, A. A., & McKay, M. R. (2020). Preliminary Identification of Potential Vaccine Targets for the COVID-19 Coronavirus (SARS-CoV-2) Based on SARS-CoV Immunological Studies. Viruses, 12(3), 254. Preliminary Identification of Potential Vaccine Targets for the COVID-19...
  3. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    کسی بھی دعوے کی حیثیت تب بنتی ہے جب اسے کسی طریقے سے پرکھا جا سکے۔ اس دعوے کو ہم کیسے پرکھیں گے کہ یہ درست ہے یا غلط؟ امریکہ اور چین کی باہمی کشیدگی ہی ہمارا واحد "ثبوت" نہیں ہو سکتا۔ ہمیں اس سے زیادہ کی ضرورت پڑے گی۔
  4. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    نہیں۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ اتنا ایکسٹرا آرڈینری ایونٹ نہیں ہے جیسا آپ بتا رہے ہیں۔
  5. محمد سعد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    سامنے تاریخی ڈیٹا موجود ہونے کے باوجود اس کو ایکسٹرا آرڈینری ایونٹ کہہ رہے ہیں جو کہ فطرت کے نظام میں ایک معمول کی بات ہے۔ ہاں اگر آپ وائرسز اور بیکٹیریا میں قدرتی طور پر ہونے والے ارتقاء سے ہی سراسر انکاری ہوں تو اور بات ہے۔
  6. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مجھ میں کھوکھلے پن کے ہونے یا نہ ہونے سے آپ کو اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ آپ نہایت آرام کے ساتھ اصل موضوع پر بھی بات کر سکتے ہیں بجائے میری ذات کو سر پر سوار کرنے کے۔ یہ تو آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ موضوع پر بات کرنے کے بجائے دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالنا آپ کی کس کس کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔ Score: Red...
  7. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    Score: Red herring: 13 Ad hominem: 5 اور اس کے باوجود موضوع کو محمود غزنوی سے بدلنے کی سرتوڑ کوشش جاری ہے۔ موضوع پر کب واپس آؤ گے؟
  8. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    Score: Ad hominem: 4
  9. محمد سعد

    لائیو سکور اپڈیٹس کے لیے ابھی *121# ملائیں۔ چارجز 3 روپے + ٹیکس۔

    لائیو سکور اپڈیٹس کے لیے ابھی *121# ملائیں۔ چارجز 3 روپے + ٹیکس۔
  10. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    Ad hominem: 3
  11. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    Score: Red herring: 11 Ad hominem: 2
  12. محمد سعد

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    ایک دو دہائیوں میں اس قول کو نئے معانی ملنے والے ہیں۔ :ROFLMAO:
  13. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مبارک ہو! آپ کو دس بار یاد دہانی کے باوجود موضوع پر واپس نہ آنے کے انعام میں ریشنل ویکی کا ایک اور آرٹیکل گفٹ کیا جاتا ہے۔ Argumentum ad hominem - RationalWiki :glasses-nerdy:
  14. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    ابھی تک آپ موضوع پر واپس آنے کو تیار نظر نہیں آ رہے۔
  15. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اچھا وہ یہودی، اچھا وہ مولوی، اچھا وہ ٹرک کی بتی۔ بھائی صاحب موضوع کی طرف کب واپس آؤ گے؟
  16. محمد سعد

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    اس زمانے میں نیورل نیٹورکس پر اتنا کام نہیں ہوا تھا۔ جعل سازی کے لیے کافی کام مینول کرنا پڑتا تھا۔
  17. محمد سعد

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، شاعری میں دو کریکٹر ہیں۔ ایک مشین ہے جس کی آواز بھی مشینی ہے، اور دوسرا انسان جس کو کسی پروفیشنل گلوکار نے ریکارڈ کیا ہے۔ کمپوزیشن مشینی ہے جس کی بنیاد پر میوزک غالباً انسانوں نے بجایا ہے۔
  18. محمد سعد

    Blooo jeeeens and blaady teeeeeeers!

    Blooo jeeeens and blaady teeeeeeers!
  19. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    ایک سوال ؟ یہودیوں کا یہ "تعلق" آپ کو تب ہی یکدم کیسے یاد آ گیا جب کسی نے یہاں آپ کے اس دعوے کو ثبوتوں کے ساتھ چیلنج کیا کہ مسلمان حکمرانوں کے دور میں عام ہندووں پر کوئی مظالم نہیں ہوئے؟ یکدم یہودی یہودی پر مراسلے شروع ہو گئے۔ جس کے بعد دو دن کے دورانیے میں کم از کم پانچ الگ الگ مراسلوں میں...
  20. محمد سعد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یہودیوں کو اتنا دماغ پر سوار بھی نہیں کرنا چاہیے کہ ہندو انتہا پسندوں کی مذمت کے موقع پر بھی مسلسل یہودی یاد آتے رہیں۔
Top