نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    خوش آمدید اردو محفل میں۔۔۔
  2. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی
  3. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کوشش تو کرے ہیں کہ اچھا ہی گذاریں، بس پڑھائی میں ہی گذرتا ہے وقت۔
  4. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    الحمد للہ خیریت ہے۔ آپ سنائیں مزے میں ہیں؟
  5. سید محمد نقوی

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    خوش آمدید ۔۔۔۔ معصوم صاحب
  6. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    رحمتوں کے خدا رحمتوں کی قسم ہم کو تو شکر پیہم کی توفیق دے والد محترم
  7. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اہل محفل کو میری طرف سے سلام
  8. سید محمد نقوی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من اقبال غیر
  9. سید محمد نقوی

    پروین شاکر مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ۔ پروین شاکر

    مر بھی جاوں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے لوگ تھرّا گئے جس وقت منادی آئی آج پیغام نیا ظلّ الہی دیں گے جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گلوں کے رخسار جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے ۔۔۔۔۔ ق ۔۔۔۔۔ ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھی اپنے بچوں کو...
  10. سید محمد نقوی

    پروین شاکر موجہء گل کو ہم آواز نہیں کرسکتے۔ پروین شاکر

    موجہء گل کو ہم آواز نہیں کرسکتے دن ترے نام سے آغاز نہیں کرسکتے اس چمن زار میں ہم سبزہء بیگانہ سہی آپ ہم کو نظر انداز نہیں کرسکتے عشق کرنا ہے تو پھر سارا اثاثہ لائیں اس میں تو کچھ بھی پس انداز نہیں کرسکتے دکھ پہنچتا ہے بہت دل کو رویّے سے ترے اور مداوا ترے الفاظ نہیں کرسکتے عشق میں...
  11. سید محمد نقوی

    پروین شاکر تقیہ ۔ پروین شاکر

    تقیّہ سو اب یہ شرط حیات ٹہری کہ شہر کے سب نجیب افراد اپنے اپنےلہو کی حرمت سے منحرف ہوکے جینا سیکھیں، وہ سب عقیدے کہ ان گھرانوں میں ان کی آنکھوں کی رنگتوں کی طرح تسلسل سے چل رہے تھے سنا ہے باطل قرار پائے، وہ سب وفاداریاں کہ جن پہ لہو کے وعدے حلف ہوئے تھے وہ آج سے مصلحت کی گھڑیاں شمار...
  12. سید محمد نقوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم اہالی محفل گرچہ اس وقت کوئی نہیں
  13. سید محمد نقوی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    شوق رقص سے جب تک انگلیاں نہیں کھلتیں پاؤں سے ہواؤں کے بیڑیاں نہیں کھلتیں پروین شاکر پاؤں
  14. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    ارے جناب یہ کیا انکساری ہے، آپ کا جملہ نہیں خیال غلط ہے، :)
  15. سید محمد نقوی

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید، اسلم پرویز صاحب
  16. سید محمد نقوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    A Brief History of Time Stephen Hawking
  17. سید محمد نقوی

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    سلام علیکم میں بھی پردیس میں ہوں۔ 1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ ہم نے وطن چھوڑا نہیں ہے۔ 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ جب یہاں کبھی ہوٹل میں کھانا کھانے کا اتفاق ہو، ورنہ گھر میں پاکستانی کھانا ہوتاہے۔ 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ اردو 4: ان دنوں آپ نوٹ کس...
  18. سید محمد نقوی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر عنایت فرمائے آمین
  19. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قل رب زدنی علما 5 صفت ملکی من، تو، او ، ۔۔۔ سے تو آپ کی شناسائی ہوچکی ہے۔ اگر یہ ضمائر کسی چیز کے نام کے بعد آئیں، تو ان کو صفت ملکی کھاجاتا ہے۔ نمبر شمار|فارسی|اردو| |فارسی|اردو 1|کتابِ من|میری کتاب| |کتابِ ما|ہماری کتاب 2|کتابِ تو|تمھاری کتاب| |کتابِ شما|آپ کی کتاب...
  20. سید محمد نقوی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    الحمد للہ مسئلہ ختم ہوگیا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ
Top