نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    شکریہ عارف صاحب، یہ کرکے دیکھ چکا ہوں، اس سے فرق نہیں پڑتا۔ یہ تو ممکن نہیں کہ یہاں فیس بک کھل جائے، کیونکہ کوششیں جاری ہیں اسے کھولانے کی۔ لیکن بے نتیجہ ہیں۔ تو اگر ممکن ہو تو یہی کردیں کہ مرے اکاونٹ کا اور فیس بک کا لنک ختم کر دیجیے، مہربانی ہوگی۔ ظاہرا اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔...
  2. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سلام علیکم بستود کا مطلب، "سَراہا" یا "تعریف کی" ہے۔ یہ فعل، "ستودن" سے آیا ہے، جس کا مطلب سراہنا یا تعریف کرنا ہے۔
  3. سید محمد نقوی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    لگ رہا ہے زکریا بھائی اس دھاگے کو بھول گئے ہیں، یا شاید مصروف ہیں۔ خیر جو بھی ہو، جناب میں منتظر ہوں،کیا کوئی سبیل نکلی یا نہیں ابھی تک یا نہیں؟
  4. سید محمد نقوی

    تبدیلی نام ۔

    شکریہ جناب بڑی خوشی ہوئی آپ کا اصل نام دیکھ کر۔ جزاک اللہ بالف خیر
  5. سید محمد نقوی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    شکریہ زکریا بھائی آپ کے سوالات کے جواب یہ ہیں: جی میں نے فیس بک سے کیا ہوا ہے۔ جواب کا بٹن دبانے پر کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن جب اینٹی فلٹر سے آن لائن ہوتا ہوں، تو اگر فیس بک کے ذریعے لاگ ان کیا ہو، تب پرمشنز والی ونڈو کھلتی ہے۔ جی یہاں ایران میں فیس بک بلاک ہے۔
  6. سید محمد نقوی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    شکریہ جناب، اتنی جلدی آپ نے پیغام پڑھ بھی لیا۔ میں نے تو یہ سوچ کر مٹا دیا تھا کہ ہم اس قابل کہاں لیکن آپ نے عزت افزائی فرمائی بہت مشکور ہوں
  7. سید محمد نقوی

    فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

    بہت عمدہ اور خوبصورت فانٹ ہے، ماشاءاللہ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ کرے
  8. سید محمد نقوی

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    اشتیاق صاحب ماشاء اللہ بہت اچھی خدمات کررہے ہیں آپ اردو کی۔ بہت خوبصورت فونٹ بنے گا ان شاء اللہ جزاک اللہ خاکسار کا نام بھی اپنی لسٹ میں شامل کردیں۔
  9. سید محمد نقوی

    محفل پر مراسلہ بھیجنے میں مشکل۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم معزز منتظمین محفل گذشتہ 4 یا 5 مہینوں سے محفل پر ایک مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب کچھ لکھ کر 'جواب ارسال کریں' کا بٹن دباتا ہوں، تو صفحہ پر کوئی تبدیلی نہیں آتی اور مراسلہ، ارسال نہیں ہوتا۔ بٹن دبانا بالکل بے اثر ہوتا ہے۔ ایک دفعہ اینٹی...
  10. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم سب سے پہلے تو یہ عرض کرنا ہے کہ ایک تکنیکی مشکل کی وجہ سے جمعہ کے دن حاضر نہ ہوسکا، بلکہ یوں کہوں کہ حاضر تو ہوا پر مراسلہ بھیج نہ سکا۔ گذشتہ پیر کو بھی یہی مسئلہ پیش آیا تھا۔ اس بابت معذرت چاہتا ہوں۔آج بھی یہی مسءلہ پیش آرہا ہے۔ خیر یہ اس لیے عرض کیا ہے کہ...
  11. سید محمد نقوی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    جناب بہت خوب صورت اور شاندار فونٹ ہے۔ شکریہ آپ کی زحمات کا۔ لیکن پھر عرض کروں گا کہ اگر آپ فونٹس میں جیسا کہ دوست اور فاتح صاحبان نے فرمایا، ہ کو ہ ہی رہنے دیں، بہتر ہو گا، اگر فارسی ہوتی یا عربی تو کوئی مسئلہ نہ تھا، لیکن اردو میں بہت فرق پڑتا ہے۔ باقی آپ خود ماہر فن ہیں، بہتر جانتے ہیں۔ اگر...
  12. سید محمد نقوی

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔ آمین
  13. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    نمبر شمار|اردو|فارسی| |اردو|فارسی 1|استاد|معلم / استاد| |طالب علم|دانشجو 2|ڈاکٹر|پزشک / دکتر| |نرس|پرستار 3|فوجی / سپاہی|سرباز| |مزدور|کارگر 4|دکاندار|مغازہ دار| |بڑھئی|نجار 5|رائٹر|نویسندہ| |انجینیئر|مہندس 6|سافٹویر ڈویلپر|برنامہ نویس| |ڈرائیور|رانندہ 7|پائلٹ|خلبان| |کلرک|کارمند فی الحال ان...
  14. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 3 ضمیر اگر آپ اپنا تعارف کرانا چاہتے ہیں، یا کسی کے بارے کچھ بیان کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو ضمیر استعمال کرنے کی ضرورت ہو گی، جیسے: میں محمد ہوں۔ میں طالب علم ہوں۔ آپ استاد ہیں۔ ہم طالب علم ہیں۔ وہ ڈاکٹر ہے۔ ۔۔۔ میں، تم، آپ، ہم، وہ یہ الفاظ ضمیر ہیں، جو نام کی جگہ...
  15. سید محمد نقوی

    ساغر صدیقی محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ۔ ساغر صدّیقی

    محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموش ہیں نغمات نے دم توڑ دیا ہر مسرت غمِ دیروز کا عنوان بنی  وقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا  اَن گِنت محفلیں محرومِ چراغاں ہیں ابھی  کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دم توڑدیا  اَن گِنت محفلیں محرومِ چراغاں ہیں ابھی  کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دَم...
  16. سید محمد نقوی

    اطلاع

    شكريه ليكن ميرے فون پر تو محفل كا اردو کی بورڈ نظر نہیں آتا. 
  17. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    وارث صاحب کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ بس اتنا عرض کروں گا کہ جہاں تک میرا مطالعہ ہے، اور مجھے معلوم ہے، فارسی میں یہ دونوں حروف نہیں تھے۔ نہ قدیم میں نہ جدید میں۔ لیکن پھر بھی مزید معلومات کرکے بتاوں گا۔ شکریہ
Top