نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    اطلاع

    سلام عليكم ماورا صاحبه پاكستان مين خوش آمد مزا آرها هوكر خوب يه اردو كي بورد كا ذرا تفصيل سى بتائين. جيسى ديكه رهى هين آئى فون مين اردو ابهي تك نهين لكه پارها. شكريه
  2. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 2 سوال گذشتہ سبق میں سوال کرنے کا ایک طریقہ آپ نے سیکھا۔ این کتاب است؟ این دفتر نیست؟ شاید کہا جاسکے کہ ہر زبان میں یہ سوال کا انداز ہوتا ہے۔ اب سوال کرنے کے دو اور طریقے بتاتا ہوں، دو الفاظ کے ذریعہ، 'آیا' اور 'چیست'۔ آیا اس لفظ سے سوال بنانا بہت آسان ہے۔ اس...
  3. سید محمد نقوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    تو کیا ابھی دعا دینے میں کوئی ممانعت ہے، ابھی دے دیں، اس وقت اور دے دیجیے گا۔:) میں جملہ پورا کردیتا ہوں۔ اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین
  4. سید محمد نقوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    سلام علیکم محترمہ گرچہ اس پغام میں تاخیر ہوگئی، لیکن پھر بھی، اردو محفل پر خوش آمدید۔
  5. سید محمد نقوی

    فونٹ القلم کمان فانٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے، جزاک اللہ
  6. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    مشق اس سبق کی مشق یہ ہے آپ ان جملات کو اپنے ارد گرد کی چیزوں پر اتنا دھرائیں کہ آپ کو ان کے معانی اور استعمال یاد ہو جائیں۔ بعض الفاظ کے معانی یہاں بھیج دوں گا جس کو استعمال کرسکتے ہیں۔
  7. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 1 اشارہ لغات نمبر شمار|فارسی|اردو 1|کتاب|کتاب 2|دفتر|کاپی 3|مداد|پنسل 4|خودکار|قلم 5|کیف|بیگ 6|پاک کن|ربڑ 7|خط کش|فٹہ 8|میز|میز 9|در|دروازہ 10|دیوار|دیوار 11|لیوان|گلاس 12|استکان|چھوٹا گلاس، فنجان 13|صندلی|کرسی فارسی میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے دو لفظ استعمال...
  8. سید محمد نقوی

    فارسی بات چیت

    سلام علیکم، خوش آمدید آقای مہرداد، از اسم شام بہ نظر می رسد کہ ایرانی ہستید، اگر خود را معرفی کنید ممنون می شوم۔ منتظر شما ہستم با تشکر
  9. سید محمد نقوی

    فارسی بات چیت

    جناب آقای دی اکس گرافیکس، از آمدن شما ممنونم۔:) چشم پس از این ترجمہ ہم می نویسم۔ ترجمہ: جناب ڈی ایکس گریفکس صاحب، آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔:) آپ کے حکم کی تعمیل میں، اس کے بعد ترجمہ بھی لکھوں گا۔  
  10. سید محمد نقوی

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    بہت خوب سعود بھائی۔ بہت عمدہ فیڈر ہے۔ میرے پاس بھی کوئی مسئلہ نہیں کھلنے میں۔ شکریہ، جزاک اللہ
  11. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قل رب زدنی علما سلام علیکم کافی دیر ہوگئی، لیکن ان شاء اللہ اب نہیں ہوگی۔ آج سے میں اس سلسلے کا دوبارہ آغاز کررہا ہوں۔ دیر اس وجہ سے ہوئی کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ جو لوگ یہاں آتے ہیں، سب کو فائدہ ہو۔ اس کلاس میں شریک مختلف لو گ ہیں، جن کو فارسی سے کافی حد تک آشنائی...
  12. سید محمد نقوی

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    محترم نبیل بھائی، ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے۔ اللہ اس نومولود کو طول عمر باعزت، عنایت کرے، اوروالدین کے دین و دنیا کے لیے باعث رحمت و برکت قرار دے۔ آمین
  13. سید محمد نقوی

    فونٹ القلم حسن فانٹ

    سلام علیکم بہت عمدہ اور خوبصورت فونٹ ہے۔ ایک بات ہے جو اور فونٹس میں بھی نظر آتی ہے کہ 'ہ' اور 'ھ' میں فرق نہیں ہوتا، چسبیدہ حالت میں۔ اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو بہت ہی اچھا ہو گا۔ شکریہ
  14. سید محمد نقوی

    ایران امریکہ کے نقش قدم پر

    جناب، ساواک سے آپ کا مراد ایران کی انٹلیجینس سروس ہے، شاید۔ عرض کرنا ہوگا کہ، ساواک (سازمان اطلاعات و امنیت کشور( انقلاب سے پہلے، شاہنشاہ ایران کے زمانے ایران کی انٹیلیجنس سروس کا نام تھا۔ ساواک کو انقلاب کے بعد ختم کردیا گیا۔ انقلاب کے بعد اس کے برابر ایک اور ادارہ قائم کیا گیا۔ اس کا نام...
  15. سید محمد نقوی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    عرضِشوخی نشاطِ عالم ہے حسن کو اور خود نما کیجے غالب نشاط مجھے معلوم نہیں تھا، معذرت
  16. سید محمد نقوی

    اللہ سے استغفار

    اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِىَ الذُّنُوبَ الَّتى تَهْتِكُ الْعِصَمَ اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِىَ الذُّنُوبَ الَّتى تُنْزِلُ النِّقَمَ اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِىَ الذُّنُوبَ الَّتى تُغَيِّرُ النِّعَمَ اَللّهُمَّ اغْفِرْ لىَ الذُّنُوبَ الَّتى تَحْبِسُ الدُّعاَّءَ اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِىَ الذُّنُوبَ الَّتى تُنْزِلُ...
  17. سید محمد نقوی

    آج کی آیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ أُوْلَئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ وَأُوْلَئِكَ هُمْ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ (زمر،18( جو لوگ ہر بات سنتے ہیں، پھر سب سے بہتر بات کی پیروی کرتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جن کی اللہ نے ہدایت کی، اور یہی لوگ صاحبان...
  18. سید محمد نقوی

    ایران امریکہ کے نقش قدم پر

    ایسے مباحث میں، میں شرکت نہیں کرتا، لیکن یہ پوسٹ دیکھ کر رہا نہ گیا۔ میں کبھی بھی ایران کی طرفداری نہیں کرتا، کسی ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنا غلط ہے، چاہے ایران کرے یا امریکہ۔ یہ سطور اس لیے لکھ رہا ہوں کہ عرض کروں اگر آپ کو کسی بارے میں علم نہیں تو براہ کرم معلومت حاصل کریں پھر کچھ بولیں۔...
  19. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    تو ثابت کردیں ہونا اپنا۔
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    بہائیوں، کوئی ہے یہاں؟
Top