بسم اللہ الرحمن الرحیم
و قل رب زدنی علما
گذشتہ پوسٹ کے بعد اندازہ ہوا کہ متن اور طریقہ بدلنا پڑے گا۔ اس لیے آج گلستان کا ایک حصہ حسب وعدہ پیش کررہا ہوں، ان شاء اللہ پرسوں سے ایک ایسا طریقہ شروع کریں گے جو سب کے لیے مفید ہوگا، ان شاء اللہ
۲
شیخ سعدی فارسی کے نامور ادیب اور شاعر ہیں۔ ان کی دو...
ماشاء اللہ، فارسی تو آپ کو بھی آتی ہے، بس تھوڑی سی مشق سے پوری ہو جائے گی۔ بہت اچھا ترجمہ کیا ہے، لیکن 'بنا' کا ترجمہ نعرہ ٹھیک نہیں، بنا، بنیاد اور اساس یا عمارت کو کہتے ہیں۔
شکریہ
چلیں یہ بھی اچھا ہے، اگر بٹن دبانے سے آگے بڑھیں تو اور اچھا ہوگا۔ شکریہ
پڑھنے لکھنے والے ان چکروں میں کہاں پڑگئے :)
یہ لائق نا لائق کی کیا باتیں ہو رہی ہیں، یہاں تو سب ہی لائق نظر آرہے ہیں مجھے۔
ماشاءاللہ، بہت خوب۔ اس کا مطلب ہے آپ کو فارسی آتی ہے، بس تھوڑا قاعدہ پر کام کرنا ہوگا۔ ان شاء...
ماشاء اللہ، بہت خوب، کوشش بہت اچھی ہے۔ بس بعض الفاظ کا ترجمہ ٹھیک نہیں، جیسے نفس، کو آپ نے شخص ترجمہ کیا ہے، جبکہ نَفس، شخص، انسان یا ذات کو کھتے ہیں، لیکن یہاں نَفَس ہے، اس کا ترجمہ سانس ہے۔ اسی طرح کچھ اور الفاظ ہیں، جب ان سطور کا ترجمہ لکھوں گا تو آپ خود باقی کی نشاندہی کرلیں گی۔
پھر کہتا...
ضرور آئیے جناب
فرخ صاحب، شکریہ سوال کرنے کا۔
وہ الفاظ جو آپ کو اردو اور فارسی میں مشترک لگیں۔
شکریہ موجو صاحب
بہت اچھی کوشش ہے۔
اگر بہت مشکل ہے تو دوسرا لے آوں گا، فی الحال ابتدا ہے، اگلی پوسٹ دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔ جہاں تک کتاب کی بات ہے تو وہ بدل دی جائے گی، ان شاء اللہ...
اس کا ترجمہ اردو کہ کسی شاعر نے کیا ہے، نام یاد نہیں، وہ ہی نقل کردیتا ہوں:
حسین شاہ بھی ہے اور بادشاہ بھی ہے
حسین دین بھی ہے اور دیں پناہ بھی ہے
نہ کی یزید کیبیعت کٹا دیا سر کو
اسی بنا پہ تو بنیاد لا الہ بھی ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
و قل رب زدنی علما
سلام علیکم
۱
اردو اور فارسی کافی حد تک ملتی جلتی زبانیں ہیں، سب سے بڑی شبا ہت رسم الخط کی ہے، دونوں زبانوں کا رسم الخط ایک ہے، حروف بھی تقریبا ایک ہیں، یعنی فارسی کے تمام حروف اردو میں ہیں، لیکن اردو میں چند حرف زیادہ ہیں۔ اسی طرح الفاظ و لغات کے دائرہ...
الف بے سے شروع کرنا چاہ رہا تھا، لیکن مختلف سطح میں افراد کی شرکت کی وجہ سے، سوچا کہ گلستان سے شروع کروں۔
میری کوشش رہے گی کہ اس کو نہایت آسان کردوں۔ گلستان اتنی زیادہ مشکل نہیں۔
الف بے تو اردو فارسی کی ایک جیسی ہیں، فارسی میں کچھ کم ہی ہیں۔ لغات بھی اردو اور فارسی میں کافی حد تک مشترک ہیں، اس...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
و قل رب زدنی علما
سلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ صاحبہ کی اجازت سے شروع کرتا ہوں۔
سب سے پہلے تو محفل کے منتظمین اور کلاس کے شرکاء کا مشکور ہوں، کہ مجھے یہاں اپنی جہالت کی حدود جاننے کی مہلت دے رہے ہیں۔
میرا تعارف، نام سے تو واقف ہوں گے، سید محمد نقوی، لکھنو، لاہور اور...
سلام علیکم
فی الحال مین ہوسٹل کے انترنٹ کیفے میں ہوں اور تفصیلی بات کرنے سے قاصر ہوں۔
اس وقت صیف اتنا عرض کروں کہ یہاں کتابی فارسی پر ہی کام کرنا چاہیے، بول چال والی فارسی دوسرے دھاگے پر ہی بہتر رہے گی۔
باقی ان شاء اللہ کل گھر سے لکھوں گا۔
شکریہ
شکریہ
جی جناب اسی کی بات کررہا تھا۔ میرے پاس ری را کا سرچ کام نہیں کررہا، کافی کوشش کی اس پر ڈھونڈنے کی لیکن ہر دفعہ سرچ ناکام ہوجاتی تھی۔ شاید فلٹرینگ کی وجہ سے ہو، یہاں تو یہ حال ہے کہ محفل پر پوسٹ کرنے کے لیے بھی اینٹی فلٹر استعمال کرنا پڑتا ہے، اسکے بغیر پوسٹس بھیجی نہیں جاتیں۔ اللہ ہدایت...
غزل تھوڑی لمبی ہے، ان شاء اللہ ٹائپ کرکے بھیج دوں گا۔
اس غزل کے بارے میں اپنے ایک شعر آشنا دوست سے سوال کیا تھا، انہوں نے فرمایا، کہ میں نے بھی صرف استاد نصرت فتح علی خاں سے سنی ہے، اس کے علاوہ نہیں دیکھی۔ ان کا خیال تھا کہ یہ غزل مولانا کے نام سے کہی گئی ہے، ان کی زمین میں۔ اور وہ فرمارہے تھے...