نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    آنکھ جب بند کیا کرتے ہیں - سعید راہی

    تُو اگر چھوڑ کے جاتا ہے تو کیا حادثے روز ہوا کرتے ہیں۔ نام ان کا نا کوئی ان کا پتہ لوگ جو دل میں رہا کرتے ہیں ہم نے 'راہی' کا چلن سیکھا ہے ہم اکیلے ہی چلا کرتے ہیں بہت خوب، شکریہ
  2. سید محمد نقوی

    احمد ندیم قاسمی غزل- درِ کسریٰ پہ صدا کیا کرتا -احمد ندیم قاسمی

    تشنہ لب آئے مگر ڈوب گئے چشمہء آبِ بقا کیا کرتا بہت خوب، شکریہ
  3. سید محمد نقوی

    تاسف پروفیسر عبدالجبار شاکر رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل کرے۔
  4. سید محمد نقوی

    آئی فون اردو بلاگ ریڈر

    میں نے انسٹال کرکے دیکھا ہے۔ بہت اچھی کوشش ہے۔ امید ہے آئی فون کے لیے مزید اردو ایپلیکیشنز بنیں۔
  5. سید محمد نقوی

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سوجاتی ہے ماں - رضا سرسوی

    سب کا مشکور ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے رضا صاحب ہمارے گھر تشریف لائے تھے، اور یہ نظم ہماری درخواست پر پڑھی تھی، تھی تو عید کی محفل لیکن حاضرین سب اشکبار ہوگئے تھے۔ اللہ کسی کو ماں کا غم نہ دے، آمین
  6. سید محمد نقوی

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سوجاتی ہے ماں - رضا سرسوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں معلوم، ہو سکتا ہے کہ یہ نظم پہلے محفل پر پوسٹ ہو چکی ہو۔ میں آج اسے یہاں اس لیے پوسٹ کررہا ہوں کہ پرسوں میرے ایک بہت عزیز دوست اور بھائی کی والدہ ہمیں داغ مفارقت دے گئیں، اس لیے سرچ کر کے یہ نظم نکالی سوچا کہ یہاں پیش کردوں، ہر ماں کی یاد میں۔ اگر تکرار ہے تو معافی...
  7. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو

    محترمہ ماوراء شکریہ فارسی کی بورڈ کہاں سے ملے گا، میرے والے میں نہیں ہے؟
  8. سید محمد نقوی

    آئی فون میں اردو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم امریکا سے ایک عزیز نے مجھے ایک آئی فون تھری جی بھیجا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا آئی فون میں اردو لکھنے کا کوئی طریقہ ہے یا نہیں۔ اگر اس سلسلے میں کوئی معلومات فراہم کرسکے تو میں مشکور ہوں گا۔ شکریہ
  9. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    علیکم السلام شکریہ، اس طرح کے اور جملے بھی مناسب اوقت میں ضرور بیان کروں گا۔ آڈیو فائلز بھی مناسب ہیں۔ شکریہ
  10. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    خیلی ممنون، داداش باحالی از خودتہ !!! دستت ہم درد نکنہ ببینم نکنہ شما ہم تو ایران ہستی، لو نمی دی؟ ;)
  11. سید محمد نقوی

    Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

    سنا ہے مسجد قبۃ الصخرہ میں موجود، صخرے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کے قدموں کے نشان ہیں، کیا یہ بات صحیح ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے؟
  12. سید محمد نقوی

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ آپ کے والد صاحب کو شفاے عاجل عنایت فرمائے۔
  13. سید محمد نقوی

    گپ شپ کارنر

    یہ تو ظاہر ہے کوئی عنوان خریدا جائے گا اس کا دوسرا مصرع کیا تھا، بہول گیا، مجھے بہت پسند آیا اس کا مفہوم
  14. سید محمد نقوی

    گپ شپ کارنر

    سلام علیکم یہ ریڈیو اسٹیشن پہلی مرتبہ سن رہا ہوں، اچھا پروگرام ہے۔ کہاں سے براڈکاسٹ ہوتا ہے؟
  15. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    فونوٹکس کا میں نے بھی سوچا ہے، دوبارہ سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں۔ جب میرے استاد نے کہا تھا کہ اچھی طرح سیکھ لو تو تعلل کی، آج احساس ہو رہا ہے کہ اگر اس وقت مان لی ہوتی تو آج نہ پھنستا۔:(
  16. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    شکریہ، سخنور صاحب امید ہے سلسلہ مفید رہے۔ ان شاء اللہ
  17. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    مشکل آسان ہوجائے گی ان شاء اللہ، اسی لیے تو یہاں آئے ہیں۔ فارسی کا ایک جملہ یاد آیا: مشکلات را بدون 'م' بخوانید، خوشمزہ می شوند۔ ترجمہ: لفظ 'مشکلات' کو میم کے بغیر پڑھیں، مزیدار ہوجائیں گی۔ نتیجہ: مشکلات - م= شُکُلات= چاکلیٹ :) :) :) :)
  18. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    یہ مسئلہ محمد احمد صاحب کے جواب میں بیان کر چکا ہوں، کہ تلفظ کو لکھ کر سمجھانا مشکل ہے۔ لیکن کوشش کررہا ہوں، کوئی نہ کوئی صورت نکال لوں گا۔ ان شاء اللہ۔ بہت اچھے سوالات ہیں۔ را: یہ کلمہ مستقلا بے معنا ہے، جب جملے میں آتا ہے تو معنادار ہوتا ہے۔ مفعول کی بحث میں اس کے بارے میں مزید بتاوں گا۔ کہ...
  19. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    بہت اچھا سوال ہے، میں نے اس بات کو بعد میں بتانا چاہتا تھا، آپ نے سوال کیا تو بتاتا ہوں، فارسی میں 'ی' ایک ہی ہے، لیکن دونوں شکلوں میں لکھی جاتی ہے، 'ی اور ے' اور تلفظ تقریبا ایک ہی ہے، زیادہ تر خوشخطی میں 'ی' کی جگہ بڑی ی استعمال ہوتی ہے۔ کج فہمی کی بات نہیں ہے، جب فارسی اشعار اردو میں پڑھے یا...
  20. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    سوالات نہ بھولیے گا :)
Top