نتائج تلاش

  1. زیرک

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    جناب اپنے طرزِ پر بھی غور فرما لیں تو آپ کا بھلا ہو گا۔
  2. زیرک

    مختصر مختصر: ٹویٹری دوست

    ایک ٹویٹری دوست آئے روز ہر اچھی بری ٹویٹ ٹیگ کر دیا کرتا تھا، پھر ایک دن تنگ آ کر اسے ان فرینڈ کیا کیا اس نے جو روندو ٹائپ ٹویٹ لگائی وہ کچھ یوں تھی "ٹویٹاں کرنیاں نئیں چھڈاں گے بھانویں چُکو تے بھانویں نہ چُکو"۔
  3. زیرک

    محفل متراں دی

    استاد محترم سے معذرت کے ساتھ مشین میری ودھیا مشین میری ٹاپ دی امریکہ چ فلیٹ بنوائے دبئی وچ جائیداد وی
  4. زیرک

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں

    مولانا فضل الرحمان کی کھری کھری باتیں مولانا فضل الرحمان سے مجھے سو اختالافات رہے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں انہوں نے بہت سی سچی و کھری باتیں بھی کی ہیں۔ ان کے کچھ حالیہ بیانات، آج کی پریس کانفرنس اور آزادی مارچ سے پہلے کی بیانات، اس کے بعد کے پیدا ہونے والے حالات کا موازنہ کریں گے تو آپ بھی یہ...
  5. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    جاسم صاحب اخبار کو اٹھا کر یہاں لگا دیا کرتے ہیں، مزا تو جب ہے کہ انگلیوں کو حرکت دی جائے۔
  6. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    اس تقریر کے مضمرات بھی دیکھ لیے ناں، وقت سے پہلے بولنے کی وجہ سے آج امریکن پٹھو عرب حکمران ہمیں تڑیاں دے رہے ہیں۔ ایسے کام خموشی سے کیے جاتے ہیں جب بم تیار ہوتا تو پٹاخہ پھوڑ کر بتاتے ہیں کہ اب جو بگاڑنا ہے وہ بگاڑ لو
  7. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    اسٹیبلشمنٹ بڑبولے کے منہ میں بریک فٹ کروائے جب نا اہل، ناسمجھ اور نا لائق افراد ملک پر مسلط کر دئیے جائیں اور ملکی خارجہ پالیسی کی نزاکتوں سمجھےبغیر اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر چلانا شروع کر دیں گے تو پھر ایسے ہی بے ڈھنگے، بے ہنگم اور خودکش فیصلے کیا کرتے ہیں جیسے عمران خان نے گزشتہ چند ماہ میں...
  8. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    ملائیشیا کولاالمپور سربراہ کانفرنس کا تازہ ترین اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں اسلامی ممالک کےلیے دو مثبت خبریں ہیں، ایک یہ کہ اسلامی ممالک کے مابین باہمی تجارت ڈالر کی بجائے نئی مجوزہ کرنسی میں کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے اور دوسرا اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم ممالک کے مشترکہ...
  9. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سینئر قانون دان و سینئر پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ "وزیر قانون یا اٹارنی جنرل عدالتی فیصلے پر اپنا فیصلہ نہیں دے سکتے، جج کا کچھ جملے لکھنا اس کی ذہنی فٹنس یا مس کنڈکٹ کے زمر ے میں نہیں آتا، اپیل سے پہلے جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہو گی"۔ جسٹس...
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف کو سزا دینے والی خصوصی عدالت کے سربراہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس سپریم وڈیشل کونسل کو ارسال کرنے کی خبر آئی تھی لیکن اب وزارتِ قانون حکومت پاکستان کی طرف سے اس کی تردید آ گئی ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیجا، وزارت قانون
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ "جسٹس وقار احمد سیٹھ نے فوجی عدالتوں کے74 ایسے فیصلے کالعدم قرار دئیے جن میں ایک ہی قلم اور ایک ہی رائٹنگ سے 74 لوگوں سے اقرار جرم کروایا گیاتھا"۔ ماوراء آئین قوتوں کو جسٹس وقار احمد سیٹھ پر اصل غصہ انہی مقدمات کی سزائیں کالعدم کرنے پر تھا۔ وہ اپنی بنائی ہوئی عدالتوں...
  12. زیرک

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    "ڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے"۔ اکرم شیخ کا یہ بیان صاف بتا رہا ہے کہ یہ ڈاکو نہیں بلکہ اپنی ہی قوم کو فتح کرنے والے مسلح جتھے سے تعلق رکھتے تھے،افسوس۔ ڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے، اکرم شیخ
  13. زیرک

    ٭ویل ڈن عابد علی، اس دیوار، چین نے سلیکٹرز کے منہ پر سنچریاں بنا بنا کر جو تھپڑ رسید کیے ہیں...

    ٭ویل ڈن عابد علی، اس دیوار، چین نے سلیکٹرز کے منہ پر سنچریاں بنا بنا کر جو تھپڑ رسید کیے ہیں ان کی گونج بہت دور تک سنائی دے رہی ہے۔
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف غداری مقدمے میں سزا پر ممتاز آئینی ماہر سلمان اکرم راجہ کا مفصل تجزیہ ممتاز آئینی ماہر سلمان اکرم راجہ کا جنرل مشرف کو غداری کے الزام میں سزا کے بعد کہنا ہے کہ "جسٹس وقار احمد سیٹھ والے پیراگراف 66 سے ہٹ کر باقی فیصلہ بہت متوازن ہے، فیصلے کے مطابق جنرل مشرف نے آئین کی پامالی کی۔ کسی جج...
  15. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    ایسے جرائم کوئی پہلے کبھی مانا ہے جو یہ اب مانیں گے؟
  16. زیرک

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے

    افسوس اپنی قوم کو فتح کرنے کا شوق ابھی بھی جاری ہے ممتاز قانون دان اکرم شیخ کے شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں واقع گھر میں "مسلح ڈکیتی" کی واردات ہوئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق "مسلح ڈاکو 6 لاکھ روپے کی نقدی، موبائل فونز، قیمتی گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔ مسلح دکیٹی...
  17. زیرک

    سرکاری اخراجات پر ایک سے زیادہ بار حج اور عمرہ ادا کرنے والے سرکاری افسر ریڈار پر آ گئے

    سرکاری اخراجات پر ایک سے زیادہ بار حج اور عمرہ ادا کرنے والے سرکاری افسر ریڈار پر آ گئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کنوینئر نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ذیلی کمیٹی نے وزارت مذہبی امور اور باہمی ہم آہنگی کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری اخراجات پر ایک سے زیادہ بار حج اور عمرہ...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جرم کرو اور اپنے خلاف سزا کو کبھی قومیت کا نام دو، کبھی بغض کا، کبھی تعصب کا، یہ مت دیکھنا کہ جرم کیا گیا تھا یا نہیں، جرم کو چھپانے کے لیے کیا کیا جتن کیے گئے تھے یہ مت دیکھئے گا، ویسے بھی غیرجانبداری کی عینک پہن کر کسی معاملے دیکھنا اللہ کسی کسی کو نصیب کرتا ہے۔
  19. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    جہاں بول کر قوم کا نقصان کرتا، وہاں چپ رہا تو اس امر کی تعریف تو کر دی ناں، ہاں تمہاری طرح مدح سرائی کا قائل نہیں۔
  20. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس بات کے ساتھ وائنڈ اپ کرتا ہوں کہ مشرف غداری کیس میں ماوراء آئین قوتوں کے اشارے پر جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کے پیراگراف 66 کے سخت الفاظ کو تو عوام کو دکھانے اور پرچانے کے لیے یونہی ٹارگٹ بنایا ہوا ہے، دراصل ماوراء آئین قوتوں کو زیادہ تشویش اس بات کی ہے کہ ججز نے فیصلے میں شریکِ جرم فوجی...
Top