نتائج تلاش

  1. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    ویسے عمران خان نے سعودیہ کی دھمکی کے بعد اچھا کیا کہ خاموش رہا، وگرنہ ایک کروڑ نوکریاں جو ملک میں نہ دے سکا جہاں پہلے کے مقابلے میں بیروزگاروں کی تعداد مزید بڑھ چکی ہے، اندیشہ تھا کہ اگر کچھ ردعمل دیتا تو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑ سکتا تھا، پاکستانی ورکرز جو سعودیہ میں ہیں وہ بھی روزگار سے...
  2. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    یہ 1919 نہیں 2019 ہے وقت اور حالات کی نبض جاننے والے بہت ہیں، کوئی بتائے یا نہ بتائے وہ بن بتائے ہی جان لیتے ہیں کہ اب کیوں خموشی ہے، ظاہر ہے جب پلے نہیں دھیلا تے کی کرے گا ویہلا، حاصلِ مضمون یہ ہے کہ بھکاری دینے والے سے تکرار نہیں کر سکتا، کھسیاہٹ مٹانے کے لیے چُپی وٹے بیٹھا ہے۔
  3. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    فجر کی نماز عشاء کے وقت ادا کرنا بند کر دو، اقوام متحدہ کی تقریر پر واہ واہ کے لیے الگ لڑی بناؤ،یہ کسی اور مقصد کے لیے ہے
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پاکستان بار کونسل کے چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی شیر محمد خان اور نائب چیئرمین سید امجد شاہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "پاکستان بار کونسل ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے اس بیان کو وہ اس کی نہ صرف مذمت کرتی ہے بلکہ رد کرتی ہے، جس میں انہوں نے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر سنگین...
  5. زیرک

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی

    سعودی دھمکی کے بعد پاکستان نے کوالاالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کی ترک صدر رجب طیب اردگان نے کوالاالمپور کانفرنس میں پاکستان کو روکنے کی وجہ بھری کانفرنس میں بیان کر دی، اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ 'پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی تہلکہ خیز وجہ یہ تھی کہ...
  6. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    وژنری لیڈر اپنی طاقت دیکھ کرہی کچھ کرنے یا نہ کرنے کا سوچتا ہے اور اس پر اسی مناسبت سے عمل کرتا ہے۔ سٹیٹ آرٹ میں وقت سے پہلے پتے نہیں دکھائے جاتے، اب یہ کسے کو کہے پر بغیر تحقیق کیے بونگیاں مار کر بات کو آگے بڑھانے والے کو کون سمجھائے؟
  7. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    ایسا صرف وژنری لیڈر کو نظر آتا ہے، جو کسی کے کہے پر یہ جانے اور پرکھے بغیر غلط بات آگے دھرا دے وہ وژنری لیڈر نہیں ہوتا۔
  8. زیرک

    سائبر ورلڈ کے خطرات اور اندھا شوقِ حکومت

    سائبر ورلڈ کے خطرات اور اندھا شوقِ حکومت حکومت کا ایپس کے ذریعے عوام سے رابطے کا شوق جس کے فوائد کے ساتھ ساتھ خطرات کے بارے میں میں کافی عرصے سے ممکنہ خطرات کا اندیشہ ظاہر کرتا آیا تھا آج وہ سامنے آ گئے ہیں۔ میں کافی عرصے سے یہ کہہ رہا تھا کہ ایپس کے ذریعے ہیکنگ بہت آسان ہے کیونکہ ایپ استعمال...
  9. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ٹاپک سے متعلق معاملے تک محدود رہا کرو، اس کے لیے نیا تھریڈ کھول لو تو زیادہ مناسب رہے گا۔
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اپنی لیڈرشپ کو کہو نا کہ اس کے خلاف کورٹ جاتے، خاموش کیوں رہے؟ اب حکومت میں ہیں تو ایسا قانون بنائیں کہ جس سیاسی لیڈر کا کوئی مقدمہ ہو اس کا مقدمہ سننا رشتے دار وکیل اور جج کے لیے ممنوع قرار دے دیں، میں نے تو ان میں سے کسی کوڑھی کی حمایت نہیں کی لہٰذا اگر یہ طعنہ تھا تو میرے لیے نہیں کسی اور کے...
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ایک کا مؤقف جھوٹ پر جھوٹ دوسرے نے جھوٹ کے بیانیے کی پیکنگ بدل کر اس کا نام یو ٹرن رکھا ہوا ہے سچ بتا رہا ہوں یہ بات جس دن عوام کی سمجھ میں آ گئی، اس دن واقعی انقلاب آ جائے گا۔ سمجھ نہ آنے تک عوام کے نصیب میں زرداری، مداری، عمران جیسا جواری اور نوازشریف جیسا چھتر شریف ہی ہے اور رہے گا، عوام کے...
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ہور چوپو گنے:kiss3: "کسی ناپسندیدہ فیصلے کی بنیاد پرکسی جج کے خلاف ریفرنس دائر نہیں ہو سکتا، پہلے جسٹس شوکت صدیقی، اس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اب جسٹس وقاراحمد سیٹھ کو من پسند فیصلہ نہ آنے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں؟ میں یہ معاملہ اقوام متحدہ میں لے کر جاؤں گا"۔...
  13. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے اس دعویٰ کہ "اگر جج وقار احمد سیٹھ سپریم جوڈیشل کونسل میں ان فٹ ڈکلیئر ہو گئے تو ان کے فیصلے بھی ختم ہو جائیں گے" پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اگر جج وقار احمد سیٹھ سپریم جوڈیشل کونسل میں ان فٹ ڈکلیئر ہو بھی...
  14. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    حقیقت کو پہچانو، بھکاری ملک ہو یا لیڈرنما، لیڈر کہلانے کا شوق تو رکھ سکتا ہے لیڈر کہلا نہیں سکتا، لیڈر وژنری کو کہتے ہیں جو آنے والے وقت کو وقت سے پہلے دیکھے، اس کے لیے تیاری کرے اور پھر فیصلہ کر لے تو ڈٹ جائے۔ اگر عمران خان میں وژن ہوتا تو اسے جان لینا چاہیے تھا کہ وہ جن کے ساتھ کھڑا ہونے جا...
  15. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    جی اسے معاشی استحصال عرف بدمعاشی ہی کہتے ہیں، بات صرف سمجھنے کی ہے۔ جہاں تک اختلاف رائے کی بات ہے تو ایک کی ہتھیلی پہ لکھا 6 کو ہندسہ دوسرے کو 9 ہی نظر آیا کرتا ہے۔
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اپنے عظیم لیڈر سے کہیں ناں کہ وطن واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرے، اپنا نام کلیئر کرائے، تمنچہ لیگ تو بھرپور طریقے سےاس کا اب بھی ساتھ دے رہی ہے، ممکن ہے اس کی واپسی پر کورٹ پر حملہ بھی کر دے لہٰذا وقت مناسب ہے اسے کہیں بہادر ہے تو پاکستان واپس آئے۔ ایک سزا یافتہ مجرم کو عظیم لیڈر کہتے ہوئے دو بار...
  17. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    درست، لیکن جب ایک بڑا دشمن اس کا مخالف ہو تو یورو کرنسی کیسے فلائٹ لے سکتی ہے؟
  18. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    یورپ نے تجربہ تو کر دیکھا ناں، یورو کی ناکامی کی وجہ امریکا ہے جو نہیں چاہتا کہ کوئی طاقتور کرنسی ڈالر کے مقابلے میں سامنے آئے، جب آ گئی تو اسے ختم کرنے کی جتنی کوششیں امریکا نے کیں اتنی کسی اور کرنسی کو کتم کرنے کے لیے کبھی سامنے نہیں آئیں، نتیجہ ڈالر ہنوز سر پر ننگی تلوار کی طرح لٹکا ہوا ہے۔
  19. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    تو گدھا جو بوجھ اٹھانے جوگا نہیں اس بوجھ کو اٹھانے کو بضد کیوں ہے؟ لیڈرشپ مشکل وقت میں سامنے آتی ہے، یہاں تو اشارے پر چلنے والے ہیں لیڈرشپ ندارد
  20. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    ڈالر بھی تو پیپر کرنسی ہے ہے، اس کے پیچھے کوئی بھی پراپر گولڈ ریزرو نہیں ہے، لیکن امریکی بدمعاشی نے اس کرنسی کو ورلڈ لیڈر بنایا ہوا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ کرنسی سے کوئی معجزہ ایک دم رونما نہیں ہو سکتا لیکن ایک اچھی شروعات کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
Top