نتائج تلاش

  1. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    ممکن ہےمجوزہ کرنسی کا نام صرف "دینار" ہو، لیکن چونکہ معاملہ اسلامی ممالک کی نمائندہ کرنسی کا ہے تو اسلامی کی "پخ" لگا دی گئی ہے۔
  2. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    نام نہ دیکھیں، یہ دیکھیں کہ اچھا قدم ہے جس کے دو طرفہ باہمی تجارت پر اچھے اثرات پڑیں گے لیکن کام ذرا مشکل ہے۔
  3. زیرک

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش ڈاکٹر مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان سامنے آ گیا کہ "تمام اسلامی ممالک دو طرفہ خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں"۔ تبھی تو میں کہوں کہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے؟ وجہ یہ تھی کہ اسلامی کرنسی کے نفاذ کی طرٖف پہلا قدم بڑھانے سے روکنے کے لیے...
  4. زیرک

    یہ تھی اصل وجہ جس کی وجہ سے عمران خان کو امریکی ٹٹو عرب سربراہوں نے ملائیشیا جانے سے روکا تھا۔

    یہ تھی اصل وجہ جس کی وجہ سے عمران خان کو امریکی ٹٹو عرب سربراہوں نے ملائیشیا جانے سے روکا تھا۔
  5. زیرک

    ٭مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان "تمام اسلامی ممالک خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں"...

    ٭مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان "تمام اسلامی ممالک خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں" اسلامی کرنسی کے نفاذکی طرٖف پہلا قدم
  6. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جی ہاں حمید گل،گو کہ میں اس کا سب سے بڑا مخالف ہوں لیکن ماورائے آئین مخلوق کے خلاف اس سے بہتر گواہ کوئی اور نہیں ہو سکتا۔
  7. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عمران خان نے دھرنے کے دنوں میں اور مراد سید نے اسمبلی کے فلور پر کرپٹ مافیا کو ڈی چوک میں پھانسی پر لٹکانے کی بات تھی کہ چونکہ وہ بالائے قانون قوتوں کے حامی ہیں اس لیے کسی نے اس کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔ ایک صوبے کا چیف جسٹس جو کہ مشرف جیسے آئین و قانون شکن کے مقدمے میں خصوصی عدالت کا سربراہ...
  8. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    مشرف کے حامی یہ بھی پڑھ لیں کہ اس کے بارے جنرل حمید گل نے کیا کیا انکشافات کیے تھے، جنرل حمید گل نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ "میں سمجھتا ہوں کہ جنرل پرویز مشرف امریکا کا ایک ملازم تھا، اس لیے میں نے شروع میں ہی اپنی راہیں اس سے جُدا کر لیں، حالانکہ وہ میرا...
  9. زیرک

    سینگ لڑانے کی کوشش مت کیجئے اپنی ڈیوٹی دفاعِ وطن پر دھیان دیں

    سینگ لڑانے کی کوشش مت کیجئے اپنی ڈیوٹی دفاعِ وطن پر دھیان دیں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار سیٹھ جو خصوصی عدالت کے سربراہ تھے کے جنرل مشرف کو ہائی ٹریژن کیس کے فیصلے کے قانونی پہلو بالکل درست ہیں اس میں کوئی لقونہ نہیں ہے، اگر کوئی سوال بن سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ ان کی جانب سے سزا پر عمل...
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بالائے آئین حکومت کے ایک حامی کا لیول دیکھ لیں، کیسے آئینی اداروں کے سربراہان کو مطعون کیا جاتا ہے جب وہ ان بالائے آئین قوتوں کی مرضی کا فیصلہ نہ آئے تو یہ آئین و قانون کے محافظین کے فیصلوں کی بجائے ان کی فیملی بیک گراؤنڈ میں موجود غیر متعلقہ افراد کے نام پر ان کی ایسی کی تیسی کیسے کرتے ہیں۔
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    "عدالت کا مشرف کیس کا فیصلہ غیرآئینی، غیرقانونی اورغیرشرعی ہے"، مفتی عمران خان یہ دن بھی آنا تھا کہ جس کی حرام کی اولاد دنیا کے سامنے ہو وہ پاکستانی عدالت کی فیصلے کو غیر شرعی قرار دے رہا ہے۔
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لگتا ہے کسی کے پریشر میں آنے سے بچنے کے لیے فورم کی کافی تازہ ترین پوسٹس حذف کی گئی ہیں، کئی ہفتوں پرانی پوسٹس اب سامنے ہیں۔
  13. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ جو دو دن سے ججز کے خلاف بھڑک رہا ہے ناں، اس کی ڈیوٹی بارڈر پہ لگا دیں، پھر اس کی آواز کہیں اور سے نکلے گی، منہ سے نہیں۔
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جی یہ بندوق صرف اپنی جنتا اور حکومت کا تختہ ہی الٹ سکتی ہے، ذرا لائن آف کنٹرول پر جانا پڑ جائے تو پھر ان سورماؤں کی حالت نہ پوچھو وہاں بھی غریب ماؤں کے بچے ہی مرتے ہیں، یہ تو گرم بستروں میں ہوتے ہیں اور ان کے بچے باہر، میرا منہ مت کھلوانا۔
  15. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس بار فوجی جنتا اور ان کے لے پالکوں نے خود ہی قانونی بم کو لات مار دی ہے، یہ پھٹا تو نجانے کیا کیا پھٹے گا۔
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    گرتی ہوئی دیوار ظُلمت کو بچانے کے چکر میں سب اس کے نیچے آ کر دب کر مرنے کا فل پروگرام بنائے بیٹھے ہیں
  17. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لگتا ہے جنرل ریٹائرڈ مشرف کو بچانے کے چکر میں حکومت اپنا دھڑن تختہ کروانے کے چکر میں ہے۔ یہ تو بم کو لات مارنے والی بات ہو گئی۔
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ "ایسے کسی جج کو پاکستان کے کسی کورٹ میں ہونے کا اختیار نہیں ہے۔ کسی بھی جج کو اس قسم کی آبزرویشن دینے کا اختیار نہیں ہے"۔ جسٹس وقار سیٹھ کو کام کرنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کو کام سے روکنے کا مطالبہ...
  19. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ججوں کو اس بار ملفوف کی بجائے کھلم کھلا پیغام دیا جا رہا ہے کہ مقدس گائے کو مت چھیڑا جائے۔
Top