نتائج تلاش

  1. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حقیقت یہ ہے کہ عمران خان ابھی تک کنٹینر سے نہیں اترا، اسے سمجھائیں کہ اب وہ پی ایم کی کرسی پر بیٹھا ہے، اب کام کرے، نعروں، دھمکیوں، تڑیوں، ڈراوے دھمکاوے کا وقت نہیں عمل کا وقت ہے، اگر یہی حال رہا تو پھر کرسی نیچے سے نکل جائے گی اور پھر بقیہ عمر کنٹینر وی نئیں لبھنا۔ میرا خیال ہے اس تھریڈ میں...
  2. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جب شہباز شریف کسی سانحے کے بعد انکوائری کمیشن بنایا کرتا تھا تب تو اس کی خوب کِھلی اڑائی جاتی تھی۔ اب کیا ہوا؟ وہی کام آپ لوگوں نے شروع کر دیا۔ لگے رہو منا بھائی۔
  3. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان سب نے ایک دو بار بیان دئیے ہوں گے، جن کو میں بھی بالکل اچھا نہیں سمجھتا۔ عمران خان نے تو 22 سال یہی کام کیا اور پھر ماشاءاللہ دھرنا شریف میں تو سوموار تا اتوار ستے دیہاڑے بیانات کا جمعہ بازار لگایا ہوا تھا۔ ٭بل جمع نہیں کروائیں گے ٭٭ملک میں بنک کی بجائے ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوائیں گے ٭٭٭پھر...
  4. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پنجابی سمجھ آتی ہے؟ حکومت تہاڈی اے پھڑو ناں، کنے روکیا اے؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف والوں کو حکومت تو مل گئی ہے مگر بونگے خان کو ابھی تک حکومت کرنے کا آرٹ نہیں آیا، تڑیاں دے کر آپ 11 سولہ کی ٹیم کو سیدھا کر سکتے ہیں، حکومت میں سٹک اینڈ کیرٹ والا کام کرنا پڑتا ہے، بروقت عمل کے لیے سٹک عرف...
  5. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    باغیانہ سوچ کو پروان چڑھائیں گے تو باغی ہی جنم لیں گے ناں؟ آپ ابھی تک بنیادی نکتہ نہیں سمجھ سکے۔ اصل میں حکومت پر اندھا اعتماد و اعتقاد رکھنے حامی یہ بات سمجھ ہی نہیں سکتے، آپ کے بارے میں ہی احمد فراز نے فرمایا تھا کہ؛ وہی شاعری میں کہا کرو کوئی واردات کہ دن کی ہو کوئی سانحہ کسی رات ہو نہ امیرِ...
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    وہی شاعری میں کہا کرو کوئی واردات کہ دن کی ہو کوئی سانحہ کسی رات ہو نہ امیرِ شہر کا ذکر ہو نہ غنیمِ وقت کی بات ہو کہیں تار تار ہوں عصمتیں میرے دوستوں کو نہ دوش دو جو کہیں ہو ڈاکہ زنی اگر تو نہ کوتوال کا نام لو کسی تاک میں ہیں لگے ہوئے میرے جاں نثار گلی گلی احمد فراز
  7. زیرک

    ٭٭کیا ہے عشق کی آتش نے راکھ ہم کو ٭٭ اب اس گلی سے ہمارا دھواں گزرتا ہے

    ٭٭کیا ہے عشق کی آتش نے راکھ ہم کو ٭٭ اب اس گلی سے ہمارا دھواں گزرتا ہے
  8. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟ عجیب ماں ہے میرے وطن کی، بارڈر پر جانے والے اپنے فوجی بیٹے کا ماتھا چوم کر اسے کہہ رہی ہوتی ہے"قسم کھاؤ کہ اگر کبھی وطن کی مٹی نے جان مانگی تو جان دینے سے دریغ نہیں کرو گے"۔ اس کی تازہ ترین مثال میرا خالہ زاد ہے جسے اس کی ماں نے گرمیوں میں میرے سامنے...
  9. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    پچھلے کئی سال سے خود کو ہی امپورٹ ایکسپورٹ کر رہا ہوں۔ اس خیال سے کہ شاید پاکستان والے خرید لیں وہاں چلا جاتا ہوں، کوئی دام ہی نہیں لگاتا پھر واپس آنا پڑتا ہے، یو کے والے بھی کہتے ہیں "اب یہ مال قابلِ فروخت نہیں"۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ مال پیکنگ میں ہی خراب و خوار ہو رہا ہے۔
  10. زیرک

    مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے

    نامعلوم افراد کی جانب سے اوکاڑہ میں اپنے گھر کی گلی کے نکڑ سے زبردستی اغواء کیے والے جناب شفیق احمد ایڈووکیٹ کو لاپتہ ہوئے آج پانچواں دن ہے۔ ریاست سے سوال ہے کہ اس طرح کی گمشدگی سے کیا آپ کی عزت اور احترام میں اضافہ ہو گا؟ اگر موصوف حکومت کی تحویل میں ہیں اور کسی معاملے میں مطلوب ہیں تو ان پر...
  11. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    پچھلے سال ستمبر اکتوبر، اس سال جون جولائی اور اب اکتوبر نومبر میں کل ملا کر 3 چکر لگا چکا ہوں سیلانی بابا ان دنوں جیب ہلکی ہے، جیسے ہی گنجائش نکلتی ہے تو سوچ رہا ہوں فروری مارچ میں ایک چکر لگا ہی لوں، واہ والے جانتے ہیں کہ ویسے بھی اسلام آباد اور آس پاس کا موسم ان دنوں بڑا نکھرا بکھرا ہوتا ہے۔
  12. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ "حسان نیازی کو وزیراعظم کا بھانجا اور میرا بیٹا ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہسپتال پر وکلاء کے حملے کو کوئی درست قرار نہیں دے سکتا، وکلیوں کو قطعی زیب نہیں دیتا کہ قانون ہاتھ میں لیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ حسان کی کتنی انوالمنٹ ہے لیکن اسے سنگل...
  13. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    پی آئی سی واقع میں ملوث حسان نیازی کی گرفتاری پنجاب پولیس کے لیے چیلنج بن کر رہ گئی ہے، 5 مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جانے کے باوجود ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔ واقعے کو گزرے 5 دن گزر چکے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کے بھانجے اور ن لیگی رہنما حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے حسان نیازی کو...
  14. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکیلوں کے تو نجانے کہاں ڈنڈا ڈولی کر کے اٹھا لیا لیکن ماموں خان کی حکومت میں بھانجے خان گدھے کے سینگ کی طرح غائب کر دئیے گئے ہیں۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ماموں خان کی عینک سے مجرم بھانجا دکھائی نہیں دیا کرتا۔آپ سوشل میڈیا سے حکومتی حمائتیوں کی پوسٹس لگا لگا کر تبدیلی سرکار کی حمایت کا شوق...
  15. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    ابھی 7 نومبر کو واپسی ہوئی ہے، چار پیسے کمانے دیں، پھر یہ شوق ضرور پورے ہوں گے۔
  16. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جاسم محمد نامی حکومتی حامی ابھی تک یہ بات ہی نہیں سمجھ سکے تو اور کیا سمجھایا جائے؟، کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت سے روگردانی کرنے پر میں حکومت سے ہی مطالبہ کر سکتا ہوں، پھجے گامے کا گھسیٹے سے مطالبہ کرنا بے وقوفی ہے۔ حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائے، انسانی جانوں اور...
  17. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کسی بھی دور کی حکومت ہو یا اپوزیشن جب وہ اپنی بات منوانے کے لیے متشدد احتجاج کو ہی واحد مروجہ طریقہ بنائیں گے تو کسی اور کو دوش نہیں دیا جا سکتا۔ وکیلوں نے جو کیا وہ غلط تھا میں اس کی حمایت نہیں کر سکتا، لیکن یہ وہ بیج ہیں جو سبھی نے اپنی اپنی حکومتوں میں رہتے ہوئے بھی بوئے ہیں اور جب اپوزیشن...
  18. زیرک

    زیک کی متفرق تصاویر

    ہر وہ جا جو دل کو اچھی لگے سنوڈونیا ہی ہوتی ہے سیلانی بابا جی۔جیسے رانجھے کو ہیر کے سوا کچھ سجھائی نہیں دیتا ہوتا ویسے ہی ایک نیچر لور صرف قدرت کے مناظر سے عشق کرتا ہے، نیچر ہی اس کی ہیر ہوتی ہے، میں بھی ایسا ہی ہوں، آپ تصویر کش ہیں میں قدرت کو آنکھ سے دیکھنے کا قائل ہوں، رب کی کائنات کو محسوس...
  19. زیرک

    لسی؛ نیند کی کمی کے لیے دوا سے زیادہ کامیاب نسخہ؛ مختصر مختصر

    لسی؛ نیند کی کمی کے لیے دوا سے زیادہ کامیاب نسخہ کچھ دنوں سے مجھے نیند نہیں آ رہی تھی، ڈاکٹر کے پاس گیا کہ نیند کو کوئی دوا لے آؤں، ڈاکٹر نے کہا ”آپ شوگر کے مریض ہیں، آپ کو نیند کی گولیاں نہیں دے سکتا کیونکہ اگر شوگر لیول کم ہو گیا تو اس بات کا خطرہ ہے کہ آپ کومے میں جا سکتے ہیں“۔ باہر نکلا تو...
  20. زیرک

    محفل متراں دی

    اسی کتھے آ بیٹھے آں دل کردا سی یورپ جائیے ہیٹ تے کالی عینک پائیے پیٹر ،رابرٹ، یار بنایئے پیزے برگر ڈونٹ کھائیے ایتھے جان پھنسا بیٹھے آں اسی کتھے آ بیٹھے آں
Top