واہ۔۔۔دہی اور سیون اپ کا رائتہ۔ میں بھی ٹرائی کروں گی۔ :d
باقی ترکیب واقعی مزے کی لگ رہی ہے۔۔جب بھی کچن میں کام کرنے کا موڈ ہوا۔۔۔سب سے پہلے اسی ترکیب کی باری ہو گی۔
اعجاز انکل، ہماری یونیورسٹی میں تو اس خبر کو اتنی اہمیت دی گئی ہے۔۔ کہ تقریباً سو کے قریب سٹوڈنٹس بدھ کو یہ فلم دیکھنے جا رہے ہیں۔ میں پہلے دیکھ تو چکی ہوں لیکن دوبارہ دیکھوں گی۔
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب خرد۔ آپ تو واقعی بہت سگھڑ ہیں۔ کاش مجھے بھی سب کچھ آ جائے۔
تعبیر اور فاطمہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے تو کیا ہوا۔۔۔میرا ایک بھائی ہے معصوم سا۔۔۔:blushing:
:surprise: ساحر لودھی کی بہن؟؟ :surprise: مجھے ابھی ہی پتہ چلا۔
ساحر لودھی کا ایک پروگرام آتا ہے۔۔ اتنی اوچھی حرکتیں کرتا ہے اس میں۔ مجھے ذرا پسند نہیں۔ وہ تو کچھ زیادہ ہی بور کر دیتا ہے۔
کوئی مجھے کہے کہ فلاں تمھاری طرح دکھتی ہے۔۔۔تو میں تو پہلا کام اسے ہی دیکھنے کا کرتی ہوں۔:p
اور حیرت کی بات ہے کہ ایسا مجھے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اور اس کا گول فیس تو بالکل مجھ پر گیا ہے۔ باقی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔:grin: