نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    فہیم، تم پلیز کچھ کھا پیا لیا کرو۔۔!!
  2. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    پتہ نہیں خود کو آنٹی کہلواتی ہیں یا نہیں۔۔۔لیکن میں ان کو آنٹی ہی کہتی ہوں۔:noxxx: ویسے میں نے ان کو کبھی سنا نہیں۔۔۔ میں تو صبح گھر پر ہی نہیں ہوتی۔۔ امی سے سننے کو ملتا رہتا ہے کہ بھئی یہ عورت بہت بولتی ہے۔:grin:
  3. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    :grin: پاکستانی نوجوان بھی نمونے ہی ہیں۔:tongue: چلیں عیش کر لیں بچے۔ آپ نے مِس کر دیا۔۔ آپ نے بلاگ پر پوسٹ بھی کی تھی نا۔۔تو میں سمجھی آپ نے دیکھا ہو گا۔ چلیں۔۔کوئی بات نہیں اگلی بار سہی۔۔۔ اتنی جلدی ہمارے نوجوان سدھرنے والے نہیں۔۔ اگلی بار انشاءاللہ میں بھی پاکستان کے حالات دیکھوں گی۔:grin:
  4. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    آنٹی شائستہ اے آر وائی پر "گڈ مارننگ پاکستان" کی میزبان ہیں اور بہت باتیں کرتی ہیں۔ اس سے زیادہ نہیں پتہ۔:grin:
  5. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    نہیں ڈرامہ نہیں دیکھا۔۔یہ چینل نہیں ہے۔ یوٹیوب پر ہی سنا ہے۔
  6. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    فرحت، مجھ سے جھوٹ بولا؟ :( شاعری ابھی پڑھی ہے۔۔آپ تو بہت اچھا کہہ لیتی ہیں۔:( اب بھی شاعری کرتی ہیں؟
  7. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    فرحت کے نام سے واقفیت چار، پانچ سال پہلے ہوئی۔ لیکن فرحت سے کبھی بات نہیں ہو سکی۔ لیکن اس کے باوجود تاثر اب تک ایک جیسا ہے۔ فرحت کا رویہ ہمیشہ سنجیدہ ، میچور رہا ہے۔ لہجہ میں ہمیشہ سے ایک سا ٹھہراؤ ہے۔ کبھی غصہ کرتے نہیں دیکھا۔ میری پہلی بار بات تو یاد نہیں کیسے ہوئی تھی۔۔فورمز پر شاید ہوئی...
  8. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    فرنچ فرائز۔۔
  9. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کاہے کو تو یاد آئے سجنیا تجھ بن رہا نہیں جائے سجنیا تجھ بن ناگن کالی رتیاں یاد کروں تورے میٹھی بتیاں تورے بنا پیا جیا نہیں جائے یاد آئے کاہے تورے بنا پیا جیا نہیں جائے کاہے کو تو یاد آئے سجنیا بھولوں گا کاسو میں توری سورتیا اکھیوں کو بھائی جو توری مورتیا تو ہی بسے مورے من کی نگریا کاہے کو تو...
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    باقی سب کام چھوڑ کر اب ناول پڑھ رہی ہوں۔ اور کچھ کرنے کا موڈ نہیں ہو رہا۔ :(
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوپ پی رہی ہوں اور اسائمنٹ پر کام کر رہی ہوں اور ساتھ ساتھ محفل پر بھی لکھ رہی ہوں۔
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    huh...شکر ہے۔۔ورنہ میں ساری رات سو نہیں سکی کہ فرحت شاعری کرتی ہیں اور میں نے آج تک ان کی شاعری پڑھی ہی نہیں۔:grin:
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    میں نے ابھی لکھنا ہے فرحت۔ رات کو آرام سے لکھوں گی۔ لیکن پلیز شاعری والی بات کنفرم کر دیں۔ :(
  14. ماوراء

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    ہاں باجو۔۔زیادہ نہیں پیتی۔۔صبح ضروری ہوتا ہے۔۔ باقی دن نہ بھی پئیوں تو مسئلہ نہیں۔۔ لیکن صبح اور شام ایک ایک کپ۔
  15. ماوراء

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    ناشتہ، چائے اور چیونگم۔۔۔ صبح سویرے یہ نہ ملیں تو دن اچھا نہیں گزرتا۔ پہلے ناشتہ پھر چائے اور پھر گھر سے باہر نکلتے ساتھ ہی چیونگم۔ البتہ گھر میں ہوں تو چیونگم نہیں کھاتی۔ چائے اور چیونگم کی ایسی گندی عادت پڑی ہے۔۔ کہ ان دونوں کے بغیر سر میں درد اور نیند آتی رہتی ہے۔
  16. ماوراء

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    وہ لڑکی کیا کرتی رہی؟ :(
  17. ماوراء

    جلدی کی تراکیب

    اوکے ۔۔ اگر تازہ ہو تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اور سبزیاں خود کاٹنی نہیں ہیں۔ بازار سے کٹی مکس سبزیوں کا پیکٹ مل جاتا ہے۔ اور wok کے لیے بھی خاص پیکٹ مل جاتا ہے۔ ورنہ خود سبزیاں کاٹنے لگیں تو آدھا دن تو اسی میں گزر جائے۔
  18. ماوراء

    سویٹرز

    بہت خوبصؤرت۔ میرا تو دل سب پر ہی آ گیا ہے:(
  19. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    ویلینٹائن ڈے پر آنٹی شائستہ کا پروگرام دیکھیں۔
  20. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    تعبیر، اب کیا بتاؤں۔۔ بس آپ نے دعا دی تھی۔۔تو اسی وقت قبول ہو گئی۔ پہلی بار کسی نے ویلنٹائن ڈے وش کر دیا۔ لیکن میں نے کیا نہیں۔۔۔ اور بات شروع ہو کے ختم بھی ہو گئ۔:doordont:
Top