نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میری طرف تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ :grin: دوبارہ دیکھیں۔ اور ٹوئٹر والا نہیں۔۔یورپ والا تھا۔
  2. ماوراء

    باجو، ٹوئٹر والا نہیں تھا۔۔یورپ والا تھا۔ :(

    باجو، ٹوئٹر والا نہیں تھا۔۔یورپ والا تھا۔ :(
  3. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اچھا گانا ہے۔ فلم بھی یہ اچھی تھی۔
  4. ماوراء

    اس گروپ میں شامل ہوں۔ لکھا ہو گا۔۔اس پر کلک کر دیں۔ اگر نہیں شامل ہونا تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔رہنے...

    اس گروپ میں شامل ہوں۔ لکھا ہو گا۔۔اس پر کلک کر دیں۔ اگر نہیں شامل ہونا تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔رہنے دیں، ضروری نہیں۔
  5. ماوراء

    باجو، محفل پر ہی سوشل گروپس ہیں۔ ایک یورپ میں رہنے والوں کا بھی ہے۔ تو اسی کی انوٹیشن بھیجی تھی۔...

    باجو، محفل پر ہی سوشل گروپس ہیں۔ ایک یورپ میں رہنے والوں کا بھی ہے۔ تو اسی کی انوٹیشن بھیجی تھی۔ اس لنک پر ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/group.php?groupid=10
  6. ماوراء

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    میں بتاتی ہوں۔ پروفائل میں ہی۔ :grin:
  7. ماوراء

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    نیا مقابلہ نہیں شروع کرنا کیا؟ :(
  8. ماوراء

    بچپن کی معصومیت

    اب یاد آ گیا۔۔:blush: اتنے بھانجے، بھتیجے ہیں۔۔کہ نام ہی بھول جاتے ہیں۔ پانچ مہینے ماشاءاللہ۔۔۔شمشاد بھائی، آپ نے تو سارا حساب رکھا ہوا ہے۔ مجھے آجکل اپنا آپ بھی بھولا ہوا ہے۔:( سارا، میں پہلے سے بتائے دے رہی ہوں کہ معاذ بڑا ہو کر مذہبی سکالر بنے گا۔
  9. ماوراء

    بچپن کی معصومیت

    ماشاءاللہ، چھوٹو تو بہت جلدی بڑا ہو گیا ہے۔ سارا، اتنی جلدی کیسے بڑا ہو گیا؟ ابھی تو چھوٹا سا تھا؟:grin: مجھے نام بھول گیا۔:(
  10. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    آپ پیتی ہیں؟
  11. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    دودھ؟:eek: جب سے ہوش سنبھالا ہے، کبھی دودھ کو ہاتھ نہیں لگایا۔
  12. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    کچھ دن پہلے مجھے خیال آیا تھا، کہ اسے دوبارہ شروع کرنا چاہیے- لیکن بعد میں بھول ہی گئی۔
  13. ماوراء

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    موصوف پی ایم میں تجویز دے رہے ہیں کہ سنہری رنگ یا کوئی اور رنگ "ماحول دوست یوزر" کے لیے رکھ لیں۔ :blush: میں نے معذرت کی تو وجہ پوچھ رہے ہیں۔ :blush:
  14. ماوراء

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    عزیز امین، سرخ - منتظم اعلٰی جامنی - ناظم خاص سبز - ناظم گلابی - لائبریری اراکین نیلا - اراکین
  15. ماوراء

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    باجو۔۔۔میں شکر کرتی ہوں کہ ایسے دھاگے نیچے چلے جاتے ہیں۔۔۔اور آپ ان پر پیغام بھیج کر اوپر لے آتی ہیں۔:blush:
  16. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ٹھیک ہے جناب۔۔۔اب نہیں بتاؤں گی۔:blush: میں نے سوچا تھا کہ پریکٹس ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر بتاتی رہی تو ہر تعبیر یاد ہو جائے گی، پھر ماہر ہو جاؤں گی۔:noxxx:
  17. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    نہیں۔۔۔"میں "خواب" ہوں"۔۔۔۔اس لیے تعبیروں سے بھی واسطہ رہتا ہے۔:grin:
  18. ماوراء

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    سانپ دیکھنا اور بلندی سے گرنا دونوں اچھی علامتیں نہیں ہیں۔ سانپ دشمنی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اور بلندی سے گرنا مرتبے میں کمی آنے کی علامت ہے۔
  19. ماوراء

    کم یا زیادہ

    زیادہ۔ شمشاد بھائی کو محفل پر 7 ایوارڈز ملے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
  20. ماوراء

    کم یا زیادہ

    کم۔ محفل پر لوگ باتیں کرتے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
Top