چکن کڑہائی بنانے میں تو دیر لگتی ہے تعبیر۔
چکن فریز ہوا ہو تو اور بھی دیر لگ جاتی ہے۔ ہاں دال ، چاول جلدی بن جاتے ہیں۔
----------
کچھ دن پہلے دوست سے ایک ترکیب سیکھی۔!
مکس سبزیاں نمک، مرچ، سویا ساس، چلی ساس کے ساتھ ہلکی فرائی کر لیں۔ چکن یا پھر شرمپ کو بھی نمک ، مرچ لگا کر فرائی کر لیں۔ چاول...