اصل بات یہ ہے کہ نبی کریم آقا نامدار محمد صلی اللہ و علیہ وسلم کی محبت جب دل میں نہ ہو ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا اور ہر مسلمان عمل میں کمزور ہو سکتا ہے مگر آپ صلی اللہ و علیہ وسلم کی محبت میں کمزور نہیں ہو سکتا اس کی وجہ ہمیں آپ صلی اللہ و علیہ وسلم کی محبت نسل در نسل تھرو جینز منتقل ہورہی ہے...