نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو نے دعوٰی کیا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق ان کا استقبال کرنے کے لیے کراچی کے ہوائی اڈے پر دس لاکھ افراد پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ان کا استقبال انیس سو چھیاسی سے زیادہ بڑا ہوگا اور یہ لوگ جو کراچی کے ہوائی اڈے پر جمع ہوئے ہیں وہ بے روزگاری، مہنگائی، غربت، غیر یقینی اور عدم...
  2. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر اور ان کے ساتھ ٹرک میں سوار پی پی پی کے مرکزی قائدین ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔ پی پی پی کے روایتی سکیورٹی گارڈ بھی ٹرک کے ساتھ لٹکے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ کارکنوں کا ایک جمِ غفیر اس ٹرک کے چاروں طرف موجود ہے۔
  3. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کاروان جمہوریت ٹرک پر سوار ہوگئیں۔بے نظیر بھٹو پی پی پی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اےئرپورٹ لاؤنج سے باہر آئیں اور خصوصی طور پرتیارکیے گئے بلٹ پروف ٹرک پر سوار ہوگئی ہیں۔خصوصی ٹرک پر محمود شاہ قریشی،نثار کھوڑو،نویدقمر،قائم علی شاہ،مخدوم امین فہیم،بابراعوان کے علاوہ دیگر پارٹی...
  4. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کے حوالے سے پاکستانی بلاگ پر شائع ہونے والی چند تحریریں وڈیو کہانی ادھّی وردی پالئی ساڈی بی بی نے طاقتور حکمرانوں کی جبری رخصت بے نظیر بھٹو کا انداز تکلم مفادات کی جنگ دو ٹھگوں کی کہانی چند سیاسی لطیفے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے سیاسی قتلوں کی تاریخ حیران ہوں دل کو روؤں یا...
  5. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    قائداعظم محمد علی جناح کی مزار پر اب لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے شاہراہ فیصل بلاک ہونے کی وجہ سے لوگوں نے ایئرپورٹ کے بجائے یہاں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کارکنوں کا زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آ رہا ہے خواتین بھی اس میں ان کے ساتھ شریک ہیں۔
  6. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کے ساتھ دبئی سے کراچی تک سفر کرنے والے عام مسافر پرواز سے اترنے کے بعد ائیرپورٹ پر محصور ہو کر رہ گئے ہیں کیونکہ عام پرائیویٹ گاڑیوں کو ائیرپورٹ تک نہیں آنے دیا گیا۔
  7. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    لاڑکانہ پاکستان کی سیاست کا کئی عشروں سے اہم مرکز رہا ہے اور آج بھی بے نظیر بھٹو کا آبائی شہر اور میکہ ہونے کے باعث اہم ہے۔ آپ شہر میں جیسے ہی داخل ہوتے ہیں آپ کو کسی سرگرمی کا احساس ہوتا ہے۔ عمارتوں پر قدآور بینر لٹک رہے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی تصاویر ان پر نمایاں ہیں اور ان...
  8. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    لاہور سے شائع ہونے والے قومی اخبارات بینظیر بھٹواور ان کے استقبال کی خبروں تجزیوں اور تبصروں سے بھرے ہیں بہت کچھ ان کے حق میں جاتا ہے لیکن متعدد اخبارات ایسے ہیں جنہوں نے بے نظیر بھٹو کے بارے میں تیکھی خبریں لگائی ہیں۔ تقریباً ہر اردو انگریزی اخبار نے بینظیر کی واپسی اور ان کی دوبئی میں پریس...
  9. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بھٹو خاندان کی کراچی میں رہائشگاہ بلاول ہاؤس جائیں تو تین تلوار کے آگے کے راستے پر قدرے خاموشی اور ٹریفک کم کم نظر آر ہا ہے۔ بلاول ہاؤس پر لوگ جمع ہیں لیکن کوئی بڑی تعداد نہیں۔ قرب و جوار میں متعدد ایسی بسیں اور منی بسیں کھڑی ہیں جو عموماً پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ بلوچ کالونی...
  10. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    مزارِ قائد کے خداداد چوک بینظیر بھٹو کے جلسے کے لیے تین کنٹینر کھڑے کر کے ایک بہت بڑا سٹیج بنایا گیا ہے۔ صحافیوں کے لیے چار کنٹینر کھڑے کر کے ایک الگ پلیٹ فارم بنایا گیا ہے۔ وہاں پر لاؤڈ سپیکروں پر پی پی پی کے ترانے بجائے جا رہے ہیں۔ منتظمین کے مطابق سٹیج کے قریب پچاس میٹر کے علاقے کو ریڈ زون...
  11. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی وطن واپسی سے قبل شہر بھر میں جہاں پارٹی جھنڈے، بینرز اور بے نظیر بھٹو کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں ہیں وہاں اس سجاوٹ میں حصہ لینے والوں نے اپنی خدمات کو بھی نمایاں کیا ہے۔ پی پی پی کا گڑھ سمجھا جانے والا علاقہ لیاری ہو یا پارٹی کا...
  12. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    شاہراہ فیصل اور ایم اے جناح روڈ پر تمام پٹرول پمپ بند ہیں، فلائی اوورز اور اونچی عمارتوں پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔شہر میں تمام مارکیٹیں اور نجی دفاتر بند ہیں جبکہ ایم اے جناح روڈ اور شاہراہ فیصل کے علاوہ شہر بھر کی سڑکیں ویران نظر آرہی ہیں۔
  13. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے ایئرپورٹ کی اندرونی حدود میں سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں اور بینظیر بھٹو کی سکیورٹی کے لیے ایک پلاٹون کی بجائے چھ پلاٹون تعینات کی گئی ہیں جن مںی پندرہ سو اہلکار شامل ہیں۔ایئرپورٹ کی بیرونی سکیورٹی اے ایس ایف پولیس اور رینجرز کے ساتھ مل کر کر رہی ہے۔ (یہ سارے اخراجات...
  14. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جیسے ہی بینظیر بھٹو کو لانے والے طیارے نے کراچی کے رن وے کو چھوا، بھٹو خاندان کے آبائی گاؤں نوڈیرو میں انکی رہائش گاہ پر موجود جیالوں نے ہوائی فائرنگ کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر جاری رہا اور اس موقع پر ’ اج تے ہوگئی بھٹو بھٹو‘ کے نعرے لگائے گئے۔
  15. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کو طیارے سے اتار کر ایک کوسٹر کے ذریعے عام لاؤنج کے بجائے وی آئی پی لاؤنج کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔ انہیں مکمل پروٹوکول دیا جا رہا ہے اور پولیس کی گاڑیاں اور فائر بریگیڈ کی گاڑی ان کی کوسٹر کے ساتھ چل رہی ہیں۔
  16. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کے کراچی ائیرپورٹ پر پہنچنے کے ساتھ ہی ٹرمینل ون کے باہر موجود پی پی پی کے کارکنوں کے جوش و خروش میں اضافہ ہو رہا ہے۔پی پی پی کا محافظ دستہ کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ پیچھےہٹنے کو تیار نہیں۔
  17. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کی واپسی کے سلسلے میں بی بی سی اردو پر کئے گئے لوگوں کے تبصرے 1- بی بی کو جمہوريت پسند ليڈر نہيں مانا جا سکتا کيوں کہ وہ ملک کی سب سے بڑی کرپٹ سياست دان ہے اور امريکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے ايک آمر شحص کے ذريعے پاکستانی عوام پہ مسلط ہونا چاہتی ہے۔ يہ سب کچھ وہ اپنی ذات کے لیے کر رہی...
  18. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ’مارئي ملیر جی (مارئی ملیر کی)‘ یہ تھا وہ خطاب جو ایک نعرے کی صورت میں سندھ کے لوگوں نے بھٹو کی بیٹی کو انیس سو چھیاسی کو لمبی جلاوطنی سے واپسی پر دیا تھا۔ انیس سو چھیاسی کی بینظیر بھٹو اور دو ہزار سات کی بینظیر میں وہی فرق ہے جو ماروی اور ایک ایکٹریس میں ہے۔ اس نے انیس سو اسّی کی دہائي میں...
  19. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کے ساتھ میں مخدوم امین فہیم،ناہیدخان رحمن ملک،صنم بھٹو اورلیلیٰ کے علاوہ دیگر رہنما وکارکنان بھی کراچی آئے ہیں۔واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کی بیٹیاں،بیٹا اور ان کے شوہران کے ساتھ کراچی نہیں آئے ۔دوسری جانب کراچی میں بے نظیر بھٹو کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں...
  20. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں مقامی طالبان کے کمانڈر حاجی عمر نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو امریکہ کے کہنے پر پاکستان آ رہی ہے تاکہ وہ ’مجاہدین‘ کے خلاف کارروائیاں کرسکیں لیکن اگر انہوں نے ایسے کیا تو صدر جنرل پرویز مشرف کی طرح ان پر بھی حملے کیے جا سکتے ہیں۔ بدھ کو کسی نامعلوم مقام سے...
Top