نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    کراچی میں شاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب بےنظیر بھٹو کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے تفصیلات کے لئے انتظار فرمائیے
  2. پاکستانی

    آپ کا کیمرہ

    میرے پاس نوکیا این 95 ہے اور اسی سے ہی کام چلا رہا ہوں کیونکہ سب کچھ تو ہے اس میں:)
  3. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    مزارِ قائد پر بینظیر بھٹو کے جلسے کے لیے بنائےگئے سٹیج سے اعلان کیا جا رہا ہے کہ بینظیر بھٹو پانچ چھ گھنٹے میں جلسہ گاہ پہنچ جائیں گی۔ تاہم پی پی پی کے مرکزی رہنما تاج حیدر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو صبح چھ بجے تک ہی جلسہ گاہ پہنچ پائیں گی۔
  4. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اگرچہ بینظیر بھٹو کا جلوس ابھی مزارِ قائد سے خاصا دور ہے تاہم مزارِ قائد پر پیپلز پارٹی کا جلسہ شروع ہوگیا ہے اور پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنماؤں کی تقاریر سے جلسے کی کارروائی کا آغاز ہوا ہے۔
  5. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    مزارِ قائد پر بینظیر بھٹو کے جلسے کے لیے بنائے گئے سٹیج کے گرد سو فٹ کا ریڈ زون قائم کیا گیا ہے اور کسی کو بھی اس ایریا میں آنے کی اجازت نہیں ہے۔ پی پی پی کے رنگوں کی ٹی شرٹیں پہنے پارٹی کے سکیورٹی سٹاف کسی کو بھی سٹیج کے قریب نہیں آنے دے رہے تھے۔
  6. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جہاں جہاں سے جلوس گزرتا جا رہا ہے وہاں لگے استقبالیہ کیمپ خالی ہو رہے ہیں اور لوگ مزارِ قائد میں ہونے والے جلسے میں شامل ہونے کے لیے جلوس میں شامل ہو رہے ہیں۔
  7. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کے جلسے کے پیشِ نظر مزارِ قائد پر عام شہریوں کے لیے داخلہ ٹکٹ جمعرات کو چار بجے ختم کر دیا گیا جس کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد وہاں پہنچنا شروع ہو گئی۔ پیپلز یوتھ کے کارکنوں نے کئی سو میٹر لمبے بینر کے ساتھ مزارِ قائد پر حاضری دی ہے۔ یہ بینر اتنا طویل ہے کہ یہ...
  8. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    مزارِ قائد پر بینظیر بھٹو کے جلسے کے لیے بنائے گئے پنڈال میں انقلابی گانے بجائے جا رہے ہیں اور وہاں لگائی گئی بڑی بڑی سکرینوں پر ذوالفقار علی بھٹو کی تقریریں چلائی جا رہی ہیں۔ اگرچہ بینظیر بھٹو کا جلوس سٹارگیٹ کے پاس ہے لیکن پی پی کے کارکن بڑی تعداد میں مزارِ قائد پر جمع ہو چکے ہیں۔ ان میں ایک...
  9. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جی ماوراء پاکستانی ایک بار پھر حاضر خدمت ہے پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو آٹھ برس کی خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے کے بعد پاکستان واپس پہنچی ہیں اور ایک بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مزارِ قائد کی جانب رواں دواں ہیں۔ جلوس کو ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے قریباً آٹھ گھنٹے ہو چکے ہیں لیکن اب تک...
  10. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    میرا ساتھ یہی تک، اب چلتے ہیں ماوراء کی طرف جو لائیو کوریج کے بے نظیر بھٹو کے بلٹ پروف ٹرک میں سوار ہو چکی ہیں، بے نظیر کا یہ قافلہ مزار قائد کی طرف رواں دواں ہے، اس رواں دواں کے لمحے لمحے کی روداد ماوراء زبانی جی ماوراء!
  11. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جی بالکل، اب ہر کام بلٹ پروف کے حصار میں، مگر کسی کی سمجھ میں آج تک یہ نہیں آیا کہ ابھی تک کوئی چیز عزرائیل پروف نہیں بنی:(
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    پاکستانی اب پھر سے آپ علوی بھائی
  13. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

  14. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

  15. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جلوس اتنی سست روی سے چل رہا ہے کہ اسے چلے ہوئے ڈیڑھ گھنٹہ ہو چکا ہے اور یہ ابھی تک ائیرپورٹ کی حدود سے باہر نہیں آیا۔بینظیر بھٹو کچھ دیر کے لیے جلوس کے لیے خصوصی طور پر بنائے گئے ٹرالر کے اندر چلی گئیں اور جب وہ عرشے پر واپس آئیں تو پی پی کارکنوں نے زبردست نعروں سے ان کا استقبال کیا۔
  16. پاکستانی

    حکمرانی نقشہ

    محترمہ بے نظیر بھٹو کی آمد کے ساتھ ہی میرے ذہن میں مستقبل کی پاکستانی حکومت کا نقشہ ابھر رہا ہے جو کچھ یوں بنتا ہے۔ مزید یہاں
  17. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کی سربراہی میں پی پی پی کا جلوس بہت سست روی کے ساتھ مزارِ قائد کی طرف رواں دواں ہے۔ جلوس کی رفتار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بی بی کے ٹرک نے آدھ کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے میں طے کیا ہے۔
  18. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

  19. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل نمبر ایک سے باہر آنے کے بعد بینظیر بھٹو کے ٹرک نے آدھےگھنٹے میں ایک سو میٹر کا فاصلہ طے کیا ہے۔ نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم بینظیر سب سے مقبول نعرہ ہے اور بینظیر ہاتھ ہلا ہلا کر نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
  20. پاکستانی

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بینظیر بھٹو کے سربراہی میں پی پی پی کے جلوس کا آغاز ہوگیا ہے۔ وہ ٹرک جس پر پی پی پی کی قیادت سوار ہے اس نے آگے بڑھنا شروع کر دیا ہے۔ بی بی کے ٹرک کے آگے پیچھے سکیورٹی کی گاڑیاں ہیں۔ میڈیا کا ٹرک بھی بی بی کے ٹرک سے پچاس میٹر کے فاصلے پر چل رہا ہے۔ جیسے جیسے بی بی کا ٹرک آگے بڑھ رہا ہے پی پی پی...
Top