نتائج تلاش

  1. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    ملکہ الزبتھ غالبا 1966 میں سوات نجی دورے پر آئی تھیں اور سوات کے اہم مقامات کی سیر کی تھی ۔ ملکہ نے شاید اسی موقعے پر سوات کو ایشیا کا سویٹزرلینڈ کہا تھا۔ انہوں دنوں کی ایک یاد تصویر ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ والئی سوات کے ساتھ۔ پیچھے ولی عہد سوات میانگل اورنگزیب (سابق گورنر بلوچستان)
  2. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویلے کی بلا بندر کے سر
  3. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    معلوم نہیں۔ کیوں کہ اعراب کسی جگہ نہیں دیکھے اس لفظ پر
  4. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    روٹی
  5. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    میں ں کی جگہ ن اس وجہ سے لکھتی ہوں کہ اکثر شفٹ کی دب جانے سے رہ جاتی ہے۔ اور کوئی وجہ نہیں اور نا اس بات کا تعلق پشتونوں سے ہے۔ :P
  6. جیہ

    میرا شہر منگورہ۔

    شمشاد بھائی اس کا ماخذ مجھے معلوم نہیں۔ تاریخ ریاست سوات کے چند ایک کتابوں میں منگورہ کا پرانا نام "منگ چلی" درج ہے مگر کوئی مستند حوالہ موجود نہیں۔ اگر یہ درست ہے تو منگ چلی کثرت استعمال سے منگورہ ہو گیا ہوگا۔ واللہ اعلم
  7. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں جو ہوتا ہے اس سے مجھے لینا دینا نہیں۔۔۔ مجھے تو بس اپنے کام۔۔۔۔ سے کام ہے
  8. جیہ

    مراسلوں پر کراس دینا

    غالب کا شعر درست لکھیں ورنہ …
  9. جیہ

    مراسلوں پر کراس دینا

    کیوں نظر انداز کرین آپ کو؟
  10. جیہ

    مراسلوں پر کراس دینا

    کیوں؟
  11. جیہ

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    ہاں ہے ناں خور بہن سے خورہ کئی یعنی بہنا:)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بجا ارشاد مگر ضرب والی بات رئلسٹک ہے
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آ ہاں ماہی آئی ہیں
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مائی کون ہے بڑے میاں
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں کیا کہوں اب
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو پیار سے کہا تھا
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :) ضرب چار
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کیا پتا ننھے:)
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرے مزاج تو بخیر ہیں مگر آپ نے یہ فلم سٹار ننھے کی فوٹو اپنے اوتار مین کیوں لگائی ہے؟
Top