ماہی احمد
لائبریرین
سمجھ نہیں آتی کیا کریں۔۔۔نہ ایسے خوش نہ ویسے خوش؟
سمجھ نہیں آتی کیا کریں۔۔۔نہ ایسے خوش نہ ویسے خوش؟
میاں صاحب سے پوچھ لیںسمجھ نہیں آتی کیا کریں۔۔۔
انہیں کی وجہ سے تویہ سمجھ متاثر ہوئی ہے شایدمیاں صاحب سے پوچھ لیں
کیوں؟جی میرا خیال ہے کہ اس یوزر کی ساری ایکٹوٹی اور پوسٹس دکھائی دینا بند ہو جانا چاہئے۔ آپ میری پروفائل پر کلک کر کے آزما لیں
نو کمنٹسمیاں صاحب سے پوچھ لیں
لو جی پڑ گیا چھاپا۔۔۔۔۔۔۔اب یہاں سے بھاگ لینے میں ہی عافیت ہے کہ تھانیدارنی آن پہنچی
دو باتیں تھیں اس پوسٹ میں۔ آپ کس بات کی وجہ پوچھ رہی ہیں؟
کیوں نظر انداز کرین آپ کو؟دو باتیں تھیں اس پوسٹ میں۔ آپ کس بات کی وجہ پوچھ رہی ہیں؟
مطلب یہ کہ غمِ فراق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے۔
انہیں کی وجہ سے تویہ سمجھ متاثر ہوئی ہے شاید
بھتیجی کو تجربہ کرنا سکھا رہا تھا۔ کئی اراکین بے چارے مجھے نظر انداز کرنا چاہتے ہیں لیکن کر نہیں پاتےکیوں نظر انداز کرین آپ کو؟
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں، ہمیں کوئی غم نہیں الحمدللہ سب خیریت ہے۔مطلب یہ کہ غمِ فراق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
اللہ خیریت ہی رکھے۔ آمینجی نہیں ایسی کوئی بات نہیں، ہمیں کوئی غم نہیں الحمدللہ سب خیریت ہے۔
اور ہم ابھی بھی کام کے ہی ہیں۔۔۔
غالب کا شعر درست لکھیں ورنہ …مطلب یہ کہ غمِ فراق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
ورنہ بھاگ لیں۔ اور بھاگ لینا ہی منظور ہے۔ کہ مجھے لال کاٹا ملا ہے اسی وجہ سے اس لیے شعر بھی درست نہیں کروں گاغالب کا شعر درست لکھیں ورنہ …
اچھے بچے بڑوں کی بات مان لیتے ہیں۔ غلط ضد کرنا اچھی بات نہیںورنہ بھاگ لیں۔ اور بھاگ لینا ہی منظور ہے۔ کہ مجھے لال کاٹا ملا ہے اسی وجہ سے اس لیے شعر بھی درست نہیں کروں گا
وہ تو اچھے بچے مانتے ہیں نا!اچھے بچے بڑوں کی بات مان لیتے ہیں۔ غلط ضد کرنا اچھی بات نہیں
اچھے بچے بڑوں کی بات مان لیتے ہیں۔ غلط ضد کرنا اچھی بات نہیں
دوستانہ
تھانیدارنی صاحبہ نے یہاں بھی فردِ جرم عائد کر دی
عشق نے ہم کو نکما کر دیا ہے غالب ورنہ آدمی ہم بھی تھے کام کے
دوستانہ
ویسے الگ الگ سطر پر لکھئے، اس طرح تو نثر بن گئی ہے جو زیادہ بڑا جرم ہے