نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    کون ؟

    ہادیہ بٹیا، فراز بھائی ان لوگوں میں سے ہیں جن سے بغیر کسی وجہ کے بھی بار بار ملا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کون ؟

    سنا ہے ارادوں کا ٹوٹنا بعض لوگوں کے لیے خدا کے وجود کی دلیل ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    غزل سرا ہے جو لڑکی ہماری مَنٌ سی ہے

    ہم نے یہ تبدیلی کر دی ہے، ویسے منصورہ بٹیا آپ کا مکمل نام اتنا خوبصورت ہے کہ ہم آپ کی جگہ ہوتے تو مکمل نام کو ہی ترجیح دیتے۔ :) :) :) اور ہاں، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ بٹیا رانی کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    غزل سرا ہے جو لڑکی ہماری مَنٌ سی ہے

    ہمارا نیک مشورہ یہ ہوگا کہ نام میں علامات اور اعراب وغیرہ سے گریز کریں کیونکہ دوسرے لوگ آپ کو ٹیگ کرنے میں دقت محسوس کریں گے۔ ہر کی بورڈ میں ساری علامات دستیاب نہیں ہوتی ہیں، خاص کر جو لوگ فون سے محفل آتے ہیں ان کو مشکل ہوگی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    غزل سرا ہے جو لڑکی ہماری مَنٌ سی ہے

    ہم یقیناً درست کرنے کی کوشش کریں گے اور اس سے پہلے کہیں ہم نے ذکر بھی کیا تھا کہ آپ چاہیں تو اپنا نام تبدیل کروا لیں۔ البتہ تبدیلی کے لیے ضروری ہے کہ آپ وہ نام اپنی مرضی کی املا کے ساتھ لکھ دیں۔ پھر ہم دیکھیں گے کہ وہ نام پہلے سے کسی کے استعمال میں نہیں تو تبدیل کر دیں گے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    تا آنکہ قوافی کا ہو اعلان نہ شامل ایطا کا سقم حتمی کہا جائے گا کیونکر؟ نوٹ: چاچو کا اشارہ بر وقت ہے اور قوافی میں وسعت درکار ہو تو مطلع یقیناً تبدیل کرنا ہوگا۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    خوشبو کے مثل سانسوں کے مہمان بن گئے گویا سکون قلب کا سامان بن گئے
  8. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ہمارا خیال ہے کہ یہ لڑی اس گفتگو کی متحمل نہیں۔ اور ہاں بدلاؤ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ نہیں! :) :) :)
  9. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    آپ نے تو اپنے سوال کا جواب خود ہی دے دیا۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    جو ستارے گردش میں آ جائیں ان کا کیا کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن اس کی تلخیص مشتمل بر صفحات چند پر تو کوئی حد احترام حائل نہیں اور نہ ہی کوئی حد جاری کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور آپ ان کی بات سچ کرنے پر پوری طرح آمادہ ہیں؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جب تک تصویری ثبوت کے ساتھ احوال کا مفصل بیان نہ ہو تب تک اسے ادارے کی طرف سے نا مکمل مانا جائے گا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شگفتہ بٹیا، جب تک آپ کا کچے کیلوں والا پروجیکٹ تمام نہیں ہو جاتا، تب تک آپ کو کسی اور پکوان پر تبصرہ کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    گوگول فوٹوز میں تصاویر اپلوڈ کر دیں اور ان کے البم بنا کر البم کا ربط حاصل کر کے شریک کر دیں۔...

    گوگول فوٹوز میں تصاویر اپلوڈ کر دیں اور ان کے البم بنا کر البم کا ربط حاصل کر کے شریک کر دیں۔ تصاویر ایک ایک کر کے اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں، سبھی کو منتخب کر کے ڈریگ ڈراپ سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    منصورہ بٹیا، حال میں ایسی تو کوئی قابل ذکر تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔ نئی لڑی بنانے کے لیے اب بھی...

    منصورہ بٹیا، حال میں ایسی تو کوئی قابل ذکر تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔ نئی لڑی بنانے کے لیے اب بھی پہلے کی طرح آپ متعلقہ زمرے میں جائیں اور بائیں جانب اوپری گوشے میں کہیں "نئی لڑی ارسال کریں" کا نیلا بٹن ڈھونڈ لیں۔ اور ہاں، آپ کے نام میں شاید ترمیم کی ضرورت ہے، آپ چاہیں تو اس بابت ہم تعاون کر سکتے...
  17. ابن سعید

    زکرنیا بھائی، اب اس پروجیکٹ اور تصاویر کی بات کو طاق پر رکھتے ہیں اور اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں...

    زکرنیا بھائی، اب اس پروجیکٹ اور تصاویر کی بات کو طاق پر رکھتے ہیں اور اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں کہ آپ نے کہیں دانستہ یا غیر دانستہ شگفتہ بٹیا کا مذاق اڑانے کی کوشش تو نہیں کی ہے؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    شگفتہ بٹیا، آخر کو ایسا کیا ہے جو پچھلے دو گھنٹے نو منٹ میں بیان نہ ہو پاتا؟ :) :) :)

    شگفتہ بٹیا، آخر کو ایسا کیا ہے جو پچھلے دو گھنٹے نو منٹ میں بیان نہ ہو پاتا؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    حد ہوتی ہے بھئی، اتنبی دیر میں تو دونوں کی تفصیلات بیان کی جا سکتی تھیں، بلکہ اس تفصیل کی بھی...

    حد ہوتی ہے بھئی، اتنبی دیر میں تو دونوں کی تفصیلات بیان کی جا سکتی تھیں، بلکہ اس تفصیل کی بھی تفصیل بیان ہو جاتی۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    تفصیل پلیز! :) :) :)

    تفصیل پلیز! :) :) :)
Top