نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    جن بھوت؟

    لیں، ہم تو نیک نیتی سے آپ کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ جنھیں سمجھ میں نہ آیا ہو وہ مدعا سمجھ لیں اور آپ کی کوشش رائیگاں نہ ہو۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    ہمیں خود حیرت ہے کہ اتنے عرصہ سے بے شمار مشترکہ سازشیں کیں لیکن آج سے قبل کبھی ایک دوسرے کو اپنے حلقہ احباب میں شامل کرنے کا خیال کیوں نہیں آیا؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب تو گاہے گاہے کئی محفلین ایک دوسرے کے بارے میں لکھتے ہی رہتے ہیں اس لیے نئے سرے سے خود کو جوکھم میں ڈالنے کا حوصلہ ہم میں نہیں۔ البتہ کسی اور نوعیت کا خیال کبھی وارد ہوا تو کوشش کریں گے جیسے ایک دفعہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح کے عنوان کے تحت تقریباً اسی لوگوں کے نام ہاتھ سے لکھ ڈلے...
  4. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کچھ انھیں خیالات کا اظہار وارث بھائی بھی کر چکے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    جو حکم بٹیا رانی کا۔ آپ چاہیں تو فی الحال اردو محفل کے اکیاون ہیرو کی لڑی پڑھ لیں یا پھر چلبلی تحریر درکار ہے تو پھر ظفری بھائی کی تحریر چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    جن بھوت؟

    کیا خبر یہ اس کے سوا ہو۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    جن بھوت؟

    ظفری بھائی، آپ تو کھلے عام اپنا اشتہار دے بیٹھے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    جن بھوت؟

    اس سے بہتر "دیٹ مین - آ سپر ہیرو ود مڈل کلاس پاورس" نہیں ہے؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    اس بابت ہماری معلومات محدود ہے بٹیا۔ غالباً برادرم محمد علم اللہ اس پر بہتر روشنی ڈال سکیں۔ ہم نے موصوف کی تخلیقات میں سے فقط "مسجد سے میخانے تک" کو ہی پڑھا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    کوئی بات نہیں، ہم اپنی عینو بٹیا کے پاس آئے کبھی تو ساتھ مل کر پڑھیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
  11. ابن سعید

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    ماہی بٹیا، ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ ہماری طرف سے ننھی سی پری کو اتناااااااااا۔۔۔ سارا پیار دیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ائیر پورٹ

    اور ہم پر ملاقات کے احوال کا قرض ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    نہیں اب اتنی بھی بھاری نہیں، البتہ کوئی پبلیکیشن ہو تو اس کی قیمت تو ادا کرنی پڑتی ہے نا۔ آخر کو اکیڈمیا میں معیار تو انھیں باتوں سے طے ہوتا ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ائیر پورٹ

    احتجاج کے متاثرین فیس بک والے ہوں تو سمجھ میں آتا بھی ہے، محفلین کو سزا دہی کا کیا مقصد؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ائیر پورٹ

    ایسے معصوموں کو چاہیے کہ وہ پاسورڈ ری سیٹ یا ری کور کر لیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    بد فال منہ سے نہیں نکالتے۔ :) :) :) نہیں بھئی، ابھی ہماری جیب سیاحت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اکیڈمک نوعیت کے دورے متوقع ہیں۔ غالباً دو عدد جرمنی کے دورے اور ایک آئس لینڈ کا۔ ان میں سے ابھی کوئی بھی حتمی نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    ہمیں اندازہ تھا، تبھی ذکر کیا بچو جی۔ :) :) :)
Top