نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اردو ٹیکسٹ باکس برائے وژول سٹوڈیو - وی بی ڈاٹ نیٹ

    کوڈ وغیرہ کی ہوسٹنگ کے لیے گٹ ہب زیادہ موزوں ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    پھر تو حمیرہ بٹیا کو گالوں کا رنگ تبدیل کرنے کا درست طریقہ نہیں معلوم یا پھر شگفتہ بٹیا کی بھتیجا پارٹی سے نا واقف ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    شگفتہ بٹیا سے کچھ بھی بعید نہیں۔ :) :) :) اس بابت ہمیں کوئی خدشہ نہیں کیونکہ اس کے لیے ایک عدد گھوڑا درکار ہوگا، بقول علامہ: "بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے"! :) :) :)
  4. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    لگتا ہے اب مجلس شوریٰ بلا کر ااس بابت غور کنے کی ضرورت ہے کہ شگفتہ بٹیا اپنے سعود بھائی کے تئیں اس معاملے میں کتنی مخلص ہیں اور کچے کیلوں کے پکوڑوں کے تئیں کتنی خود غرض! :) :) :) نوٹ: اپنی سہولت کے مطابق "خود غرض" کو دیگر متبادلات کے ہم معنی پڑھا جائے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بطور جواب الجواب سپاہی سرکار کو ہماری جانب سے کم از کم اتنے بوسے دیے جائیں کہ گال سفید ہوں تو گلابی ہو جائیں اور اگر پہلے سے کسی نے گلابی کر دیے ہوں تو ان کے سرخ ہونے تک بوسوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    پھر تو یہ سمجھیں کہ دوکان کھلنے سے پہلے ڈوب گئی۔ :) :) :) ویسے یہ "لگا لیجیے" اور "چلا لیجیے" کی قافیہ پیمائی دانستہ ہوئی ہے یا پھر اندر کے شاعر نے خنکی کے زیر اثر بس یوں ہی ذرا سی چھینک ماری ہے؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام! صبح بخیر شگفتہ بٹیا۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اور بھتیجا پارٹی کے تازہ ترین کارناموں کی فہرست عرصہ سے تازہ نہیں ہوئی ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    نعت وہ نبیِّ محترم، خیر البشر، خیر الانام جنکی عظمت اور رفعت کے ہیں شاہد خاص و عام عالمِ گیتی میں جس دم آپ کی بعثت ہوئی ساری خلقت خوش ہوئی، روشن ہوا ماہِ تمام رحمت و شفقت ہے جن کی سارے عالم کو محیط اسود و احمر ہوں یا ادنیٰ گدا، عالی مقام آپ کے دامان رحمت میں ملی ان کو پناہ جن کے ظلم و جبر سے...
  9. ابن سعید

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    دلچسپ انداز تحریر، تسلسل، اور نفس مضمون! :) :) :)
  10. ابن سعید

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    سابقوں میں ہائرارکی ممکن نہیں ہے (کچھ ایڈ آن اس مقصد کے لیے موجود ہوں تو اور بات ہے۔) البتہ ان کی پلیسمنٹ اس زمرے میں اوپر کے بجائے نیچے کی جا سکتی ہے، خاص کر فون کی صورت میں۔ ہمارا خیال ہے کہ بہت زیادہ سابقے ویسے بھی افادیت کم کر دیتے ہیں۔ البتہ ہائرارکی مقصود ہے تو اس زمرے کو ذیلی زمروں میں...
  11. ابن سعید

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    جامعہ ملیہ میں منعقد ہونے والے چند اردو کتب میلوں میں ہم نے شرکت کی تھی۔ ویسے یہ فہرست فقط ایک ادارے کی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    امیج پراکسی

    آپ اس براؤزر میں گوگل اکاؤنٹ میں لاگن ہوں گے اس لیے بغیر پراکسی کے آپ کو نظر آ رہی ہیں وہ تصاویر، ہمیں تدوین یا اقتباس لینے کے وقت بھی نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اس بات کی توثیق کے لیے آپ اس مراسلے کا اقتباس لیں، پھر ایڈیٹر کو رچ ٹیکسٹ کے بجائے بی بی کوڈ موڈ میں کر کے کے تصویر کا ربط نقل کر لیں اور کسی...
  13. ابن سعید

    امیج پراکسی

    مکسڈ کنٹینٹ وارننگ نہیں ملتی، لوڈ ٹائم بہتر ہوتا ہے، کسی اور کے سرور پر زیادہ بوجھ نہیں پڑتا، اور تصاویر کے استعمال کے اعداد و شمار دستیاب ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    امیج پراکسی

    اس کے روابط ایکسپائر ہو گئے لگتے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    امیج پراکسی

    آپ ذرا مسئلے کی تفصیل بتانا پسند فرمائیں گے؟ ہم نبیل بھائی کو یہاں آواز دے لیتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    امیج پراکسی

    ان کو آف کیا جا سکتا ہے، اس میں بظاہر کوئی نقصان نہیں، البتہ اس کے جو فوائد ہیں وہ حاصل نہیں ہوں گے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    امیج پراکسی

    البتہ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ: ان میں غیر متفق ہونے والی کیا بات ہے؟ ان میں ناقص املا کہاں ہے؟ اس میں مضحکہ خیزی والی کیا بات ہے؟ اکا دکا معاملات کو چھوڑ کر جہاں سہو کا امکان ہو، درجہ بندی کے نظام کا بے جا استعمال کرنے پر معقول کاروائی ہو سکتی ہے۔ ان کاروائیوں میں درج ذیل اقدامات شامل...
  18. ابن سعید

    امیج پراکسی

    جی ہاں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    امیج پراکسی

    امیج پراکسی میں کئی دفعہ ہم نے بھی کچھ تاخیر محسوس کی ہے۔ کبھی اس کو پوری طرح دی بگ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ البتہ یہ ڈسک اسپیس سے جڑا ہوا مسئلہ نہیں کیونکہ اس کے لیے کافی ڈسک اسپیس موجود ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    بے حد معلوماتی! اخیر میں زیٹیک میں گریفائٹ کی دستیابی کا پڑھ کر اچھا لگا۔ :) :) :)
Top