نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم باقاعدہ بنیادوں پر گوگل فوٹوز استعمال کرتے ہیں۔ فون سے بنائی گئی ہماری ساری تصاویر خود کار طور پر گوگل فوٹوز اکاؤنٹ میں اپلوڈ ہو جاتی ہیں۔ اس کی بعض خصوصیات ہمیں بے حد پسند ہیں، جن میں آبجیکٹ ریکگنیشن کے ساتھ عمدہ تلاش شامل ہے۔ مثلاً ہم "food" لکھ کر تلاش کریں تو ایسی تمام تصاویر سامنے آ جاتی...
  2. ابن سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تابش بھائی، یہ تو معلوم ہے نا کہ فرنچ فرائس کو دو قسطوں میں تلتے ہیں ورنہ اس میں کرکرا پن نہیں آتا۔ ہم نے تو اس کام کے لیے ایک عدد چھوٹا سا الیکٹرک ڈیپ فرائر رکھ چھوڑا ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    یہ صرف لینکس نہیں بلکہ دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کا کراس پلیٹ فارم ہونا اسی کی...

    یہ صرف لینکس نہیں بلکہ دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کا کراس پلیٹ فارم ہونا اسی کی مقبولیت کی بڑی وجہ ہے۔ ویسے لینکس کے لیے ایک عدد لائٹ ویٹ اور کافی سادہ سا لاٹیک ایڈیٹر گُمّی کے نام سے کچھ عرصہ قبل وجود میں آیا تھا۔ :) :) :) https://github.com/alexandervdm/gummi
  4. ابن سعید

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    لوگ عموماً اپنے کلام میں اپنے نام کا ٹیگ شامل کرتے رہتے ہیں اس لیے ٹیگ کی مدد سے ایڈوانس سرچ ممکن ہے۔ محفل کے اراکین کے ناموں کے سابقے بنائے جا سکتے ہیں، لیکن اس سے ذاتی نوعیت کی شکایات پیدا ہوں گی، دیکھتے ہیں کہ محمد وارث بھائی ایسا کچھ جھیلنا پسند کریں گے یا نہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    کینڈا سے بخیر واپسی اور دوران سفر ایک محفلین سے مختصر ملاقات! :) :) :)

    کینڈا سے بخیر واپسی اور دوران سفر ایک محفلین سے مختصر ملاقات! :) :) :)
  6. ابن سعید

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    ہم نے تو بہت پہلے اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح میں ہاتھ سے لکھ کر کافی ساری تصاویر شریک محفل کی تھیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو ہمارا مشاہدہ بہت محدود رہا ہے، لیکن خوشگوار رہا ہے۔ :) :) :) کل فلائٹ کی تاخیر کے سبب دیر سے پہنچے تھے اور آج صبح سے کانفرینس کی مصروفیات تھیں، لہٰذا ابھی تک شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ :) :) :) برفباری! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آمین بٹیا رانی۔ ہم آج کے دن کے ہنگاموں کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ! قدرے تاخیر سے سہی، ہم بالکل بخیر و عافیت کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے کچھ سنا ہی نہیں! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ساتھ سلیمانی ٹوپی بھی ہے اس لیے شاید سلیمانی قالین نطر نہ آئے، البتہ سلیمانی عینک لگا لیں تو بات اور ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ہم تو کینیڈا نکل رہے ہیں، کسی کو چلنا ہے تو ساتھ ہو لیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ابھی ہمیں ایک سفر در پیش ہے، اس سے واپسی پر ڈیٹا فائلیں کھنگالیں گے۔ اس دوران شاید دوست بھائی الفاظ کی وہ فہرست فراہم کر سکیں جو ہم نے ان کو کچھ عرصہ قبل فراہم کرائی تھی۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ارے واہ، یہ تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ ہم ذرا کچھ میٹھا کھا کر آتے ہیں۔ :) :) :)

    ارے واہ، یہ تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ ہم ذرا کچھ میٹھا کھا کر آتے ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    :) :) :)

    :) :) :)
  17. ابن سعید

    کیا مصروفیات ہیں آج کل شزہ بٹیا کی؟ :) :) :)

    کیا مصروفیات ہیں آج کل شزہ بٹیا کی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور روز ہی آن لائن ہوتے ہیں، غالباً کسی وقت آن لائن کیفیت...

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور روز ہی آن لائن ہوتے ہیں، غالباً کسی وقت آن لائن کیفیت دکھانے والا چیک باکس چیک ہونے سے رہ گیا ہوگا۔ بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    ہمارا نہیں خیال کہ انھوں نے کبھی باقاعدہ خطاطی کی ہو، البتہ خوشخط ضرور ہیں۔ بلکہ ہماری خالہ جان اور محلے کی دوسری خواتین ان سے رومال اور تکیے وغیرہ پر اشعار لکھوا کر کڑھائی کیا کرتی تھیں۔ اگر ہمیں ٹھیک سے یاد ہے تو کئی دفعہ ماموں تکیوں کے لیے اشعار خود ہی تخلیق کر کے خوشخطی کرتے تھے اور کبھی...
  20. ابن سعید

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    لاریب بٹیا رانی، ہمارے ماموں جان ایک دیہی علاقے میں مقیم ہیں جہاں انٹرنیٹ کی رفتار تسلی بخش نہیں ہوتی۔ فیس بک پر تو پائے جاتے ہیں، ممکن ہے کسی وقت ہم انھیں یہاں بھی بلا لائیں۔ ویسے ہم ماضی میں چند دفعہ ان کے سامنے اردو محفل کا ذکر کر چکے ہیں۔ :) :) :)
Top