نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سب ٹھیک ہیں آپ سنائیے ۔؟ :)
  2. ت

    بریکنگ نیوز

    بہت ہیں جناب ۔۔ چوبیس کو مہندی ہے ، پچیس کو شادی ، باقی کے دن سیرو تفریح کے لئے کافی ہیں ، میں نے ایک دن کے لئے کینڈا بھی جانا ہے ۔ )عزیز امین کے پاس کالی بلیاں چھوڑنے :lol: ظفری کا ہے کوئی اتا پتا آپکو کہ نہیں ہے :confused: اللہ جانے ظفری اب میری لینڈ میں موجود ہے بھی کہ نہیں ،، اور...
  3. ت

    گپ شپ کارنر 2

    پولیس لے گئی تھی کتاُ بھی ، اور کتے کے مالک کو بھی ۔۔ کتے کی انکوائری ہونی تھی کہ اسکو آخری خوراک کب دے گئی تھی ؟ اور مالک سے پوُچھ گوچھُ کرنے کو ، کہ اس نے اتنے خطرناک ، فائٹر کتے آخر پالے کیوں :confused: کزن تو اب چھوٹُ کے گھر واپس آچکا ، شاید کتے کو گولی مار دی گئی ،
  4. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    پلیپ کیا ہے ؟ :lol:
  6. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہ لمحے ۔۔ :headphone:
  7. ت

    بریکنگ نیوز

    گھومنے پھرنے کو تو میں قبر میں سے بھی باہر نکل آؤں :lol: ایک ہی تو شوق ہے نہیں سچ یاد آیا ۔۔ دو ہی تو شوق ہے گھومنے پھرنے کا ، اور فوٹوگرافی کا ۔۔ :lol: بس ہر وقت اڑُتی ہی رہوں ۔۔ :airplane: اسلئے میں اپنے شوق پورے کرتی ہوں۔۔ امریکہ بھی بہت بہت ٹائم بعد جارہی ہوں گیارہ ، بارہ سال بعد اُدھر...
  8. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  9. ت

    گپ شپ کارنر 2

    ٹھیک ہے آپکی طرف سے بھی بول دوں گی ۔۔ بس کسی روز نکلتی ہوں ، ڈھائی تین گھنٹے کا سفر ہے پھپھوُ کا ۔۔، سب ہوآئیں ہیں اک میں ہی لیٹ ہوگئی ہوں :(
  10. ت

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    کہاں ابن بھیا ، ابھی تو اکیس ہی ختم نہیں ہوئے :( میں نے بہت سے ناغے مارے ہیں اسی لئے بہت پیچھے رہ گئی ہوں شاید ،، خیر آپ انڈیا کو جائیے تو شاید میں بھی پہنچ ہی آؤں گی :grin: اللہ کرے جب تک میں برابر نا پہنچوں آپ کو لوڈ شیڈنگ ستاتی رہے تب تک ۔۔ :cool:
  11. ت

    بریکنگ نیوز

    سیر پے نہیں بھانجے کی شادی پے جارہی ہوں ناں ۔ پچیس جولائی کو بارات ہے میری لینڈ میں ، اسلئے ہم سب کے سب اکیس کو نکل رہے ہیں اور شادی ، مہندی کرکے ولیمہ واپس یو۔کے پہنچ کر کریں گے ۔ اس لئے سیر کی سیر ہوجائے گی ، شادی کی شادی ۔۔ امریکہ نا پھی جاتی تو سمر میں کہیں نا کہیں تو جانا ہی تھا...
  12. ت

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    رشوت لینے والا دینے والا دونوں جہنمی ہوتے ہیں ابن ِ بھیا ۔۔ اور ہم دونوں جہنمی نہیں ہیں :) آپ بہت جلدی پچیس تک پہنچ گئے ہیں تھوڑا میرا انتظار تو کیا ہوتا ۔۔ میں بچاری اکیس پے ہوں :(
  13. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جی بلکل ۔۔ ایسے ہی ہوا ہے ، گھڑی کھلُ کر جب گری تو مجھے آواز بھی سنائی دی تھی مگر میں نے سوچا کیا گرا ہے بھلا ۔۔ پاسپورٹ ہے ہاتھ میں اور ہینڈ بیگ بھی بند ہے :confused: یہ تو جب میں جہاز میں چڑھ رہی تھی بازو پے ہاتھ گیا تو احساس ہوا واچ نہیں رہی اب :( دونوں گھڑیاں گنوا آئی ہوں ۔۔
  14. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    :thinking: آپکے کہنے سے میں سوچ میں پڑگئی ہوں ہوسکتا ہے کل فون کرکے پتا لگالیتی ہوں ، یا کارڈ پوسٹ کرڈالتی ہوں کیونکہ مجھے ان صاحب کا نام یاد آگیا ہے :) اسکے بیج پے لکھ ا ہوا تھا ،، اور مجھے یاد کرنے پے بلآخر یاد آگیا ہے ۔ :)
  15. ت

    بریکنگ نیوز

    ابن ِ بھیا ۔۔ میری یو ۔ ایس اے کی سیٹ کنفرم ہوگئی ہے ۔۔ اکیس جولائی کو ہم نیویارک پہنچ رہے ہیں ۔ اور تیئس جولائی سے لے کر ستائیس جولائی تک ہم بالٹی مور ہیں ۔۔ اور اٹھائیس انتیس تک ہم نیو یارک واپس ۔ ۔ :cool: اکیس جولائی سے لے کر تیس جولائی تک ہم موجود ہیں وہاں ۔ ۔
  16. ت

    گپ شپ کارنر 2

    سب لرز گئے تھے :( ایسے پہلے کبھی دیکھا نا سناُ تھا ۔۔ یہ نیوز بی بی سی ، نیوز پیپرز ، اور نیٹ میں بھی آئی تھی ۔ ۔ میں نے ابھی جانا ہے اظہار تعزیت کو پھوپھوُ کے ہاں ۔ ۔ ۔ :(
  17. ت

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    :daydreaming: آپ پچیس ہزار تک کیسے پہنچ گئے ہیں ۔۔ میں پیچھے کیوں رہ گئی :idontknow2: کچھ دن پہلے تو آپ میرے برابر تھے ابن ِ بھیا :crying:
  18. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اُسکا چہرہ روُبرو ہے آجکل آنکھ ہر پل با وضو ہے آجکل ۔ ۔ ل
  20. ت

    گپ شپ کارنر 2

    :( جب میں پاکستان میں تھی یہاں یو، کے میں میرے کزن کی ڈیڑھ سالہ بچی کو ان کے اپنے ہی پالتو کتے ُ نے چیر پھاڑ کھایا ۔۔ بچاری مرگئی ۔۔ :( کچن میں بچے کھیل رہے تھے کہ دو سالہ بیٹے سے ہاتھ لگنے سے کتوں کے کمرے کا لاک کھل ُ گیا ۔۔ کتا باہر آن نکلا ، بڑا بچہ بھاگ نکلا جب کہ کتے ُ نے ڈیڑھ سال کی بچی کو...
Top