گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے آپکی طرف سے بھی بول دوں گی ۔۔ بس کسی روز نکلتی ہوں ، ڈھائی تین گھنٹے کا سفر ہے پھپھوُ کا ۔۔،
سب ہوآئیں ہیں اک میں ہی لیٹ ہوگئی ہوں :(
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے پالتو کُتا اور ایسی حرکت کی۔

کہیں سے انسانی خون منہ کو لگ گیا ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
پولیس لے گئی تھی کتاُ بھی ، اور کتے کے مالک کو بھی ۔۔ کتے کی انکوائری ہونی تھی کہ اسکو آخری خوراک کب دے گئی تھی ؟ اور مالک سے پوُچھ گوچھُ کرنے کو ، کہ اس نے اتنے خطرناک ، فائٹر کتے آخر پالے کیوں :confused:
کزن تو اب چھوٹُ کے گھر واپس آچکا ، شاید کتے کو گولی مار دی گئی ،
 

زین

لائبریرین
آج کی نیوز میں خبر ہے کہ جعفرآباد میں لوگوں نے لوڈشیڈنگ کا احتجاج یوں کیا کہ میٹر اتارُ کے گدھے کے منہ پے لگادئیے گئے ۔ :grin:
ہاہاہا
حیدرآباد اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ہمیشہ انوکھے انداز میں مطاہرے ہوتے ہیں۔ مجھے نمائندے نے تصویر بھی بھیجی تھی دیکھتا ہوں اگر ڈیلیٹ نہ ہوئی ہو تو۔
 

خوشی

محفلین
آپ کو اتنی ہمدردی کیوں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اس قاتل کتے سےےےےےےےےےےےےے
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا
حیدرآباد اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ہمیشہ انوکھے انداز میں مطاہرے ہوتے ہیں۔ مجھے نمائندے نے تصویر بھی بھیجی تھی دیکھتا ہوں اگر ڈیلیٹ نہ ہوئی ہو تو۔

کہاں ہے تصویر ، :confused: لاؤ ناں ڈھونڈ کے زین ۔۔ میں نے دیکھنی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
خوشی ۔۔ کہاں ہیں آپ ؟ ہمارے سی فرنٹ پے سنڈے ، منڈے ائیر شو لگ رہا ہے آجائیے ،، میں چل رہی ہوں :battingeyelashes:
آپ بھی آجائیے ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
باجو یہ کیا خبر سنادی کتے والی:(
میری طرف سے بھی تعزیت کیجئے گا۔
مجھے بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر:(
 

خوشی

محفلین
آپ کا پیغام پڑھا بزم سخن میں بے اختیار ہنسی نکل گئی ، وہاں جواب نہیں لکھا کہ بڑے بڑے سخنور ھیں وہاں:)
 

فہیم

لائبریرین
یعنی کہ وہاں اگر کچھ سخن سے ہٹ کر لکھا جائے تو
ان سخنوران کے پیٹوں میں مروڑ اٹھنے لگتے ہیں:mad3:
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

آپ کو تجربہ نہیں ہوا کیا کبھی:) میں نے اس میں پی ایچ ڈی کی ھے:laughing::rollingeyes::jokingly::laughing::laughing::laughing::laughing:
 

فہیم

لائبریرین
اصل میں ہم بزم سخن سے تھوڑا ہی دور ہی رہتے ہیں۔
اس لیے ہمیں کبھی تجربہ نہیں ہوسکا:grin1:
 

خوشی

محفلین
میں نے بھی یہاں کچھ عرصہ شاعری پوسٹ کرنے کے بعد چھوڑ دیا تھا جانا مگر پھر مجھے احساس ہوا کہ میرا ذوق بہر حال بہتر ھے :) مجھے ڈرنا نہیں چاھیے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top