نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل

    بڑی منفرد زمین چنی آپ نے رشید بھائی ۔۔۔ ماشاء اللہ
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل: لوٹ آئی ہیں پھر وہی راتیں

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوب شکیل بھائی ۔۔۔ خوبصورت غزل ہے۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    واہ! زبردست ... پوری غزل ہی لاجواب ہے ماشاء اللہ
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: شہرِ ناپرساں

    جزاک اللہ ساگر بھائی، داد و پذیرائی کے لیے شکرگزار ہوں۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: شہرِ ناپرساں

    جزاک اللہ ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ اظہار پسندیدگی اور توجہ کے لیے نہایت ممنون و متشکر ہوں۔
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: شہرِ ناپرساں

    داد و پذیرائی کے لیے از حد ممنون ہوں ۔۔۔ جزاک اللہ
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: شہرِ ناپرساں

    اگر ’’ہوتا ہے‘‘ لکھتا تو ضرور واوین میں لکھتا ۔۔۔ ویسے بھی زہرہ نگاہ کی نظم اتنی مشہور ہے کہ پہلا مصرع ’’سیلف ایکسپلینٹری‘‘ ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نظم: شہرِ ناپرساں

    شہر ناپرساں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا تھا مگر جب سے درندوں نے ہے دیکھا حال سہمے سہمے انسانوں کی بستی کا تو یہ اعلان کر ڈالا کہ اب ان کے نگر میں بھی کوئی دستور نہ ہوگا! وہ کہتے ہیں اگر تم کو اجازت ہے بلامقصد کسی کمزور انساں کو ستانے کی تو ہم تو...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اگر توجہ محض مضمون پر ہی رکھنی ہے تو سنجیدہ مضمون نگاری شوقیہ شاعری کے مقابلے میں زیادہ مناسب...

    اگر توجہ محض مضمون پر ہی رکھنی ہے تو سنجیدہ مضمون نگاری شوقیہ شاعری کے مقابلے میں زیادہ مناسب رہے گی ۔۔۔ شاعری کے کچھ اصول و ضوابط ہیں، اگر کلام ان کے کے مطابق نہ ہو تو اس کو شاعری نہیں کہا جاسکتا۔ مقصد اگر اپنا مافی الضمیر بیان کرنا ہے تو لازم نہیں کہ محض شاعری کا ہی سہارا لیا جائے۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ان کا کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔ آسان حل یہ ہے کہ بندہ خود ہی کڑھنا چھوڑ دے۔ کیسی ظلمت ہے، ضیا حق کی بنی اک دھبہ اب اسی داغ کو سینے پہ سجانا ہوگا!
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اندازہ ہوگا کہ روشن دجیٹل ڈپازٹس کی حیثیت ایک طرح سے ساورن لون کی ہے ... یہ مفت کا مال ہاتھ نہیں آگیا کہ جو چاہے کرتے پھریں!
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    میرے اور میرے جیسے لاکھوں لوگوں کے 2013 تا 18 مالی و معاشی اعتبار سے مہاتما کے 3 سالوں سے ہر لحاظ سے بہتر تھے!
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    1. لندن کے فلیٹ اس کی ملکیت میں نہیں رہے 2. اگر میں اپنے کاروبار سے منافع ودھڈرا نہیں کروں گا تو میرا پرسنل انکم ٹیکس کم ہی رہے گا. اہم بات یہ ہے کہ میرا کاروبار ڈکلیئرڈ ہو اور کارپوریٹ انکم پر باقاعدگی سے ٹیکس دیتا ہو.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    47 لاکھ سالانہ کا مطلب ہے ماہانہ 4 لاکھ سے بھی کم. جس محل نما مکان میں موصوف رہتے ہیں، اس کا بجلی کا بل ہی ایک لاکھ سے کم نہیں ہو سکتا!
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    2017 میں میں مہاتما سے زیادہ ٹیکس دیا تھا! جتنی آمدن انہوں بتائی ہے، اس میں 500 کنال تو کیا، 1000 گز کا گھر چلا لینا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا!
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    ہم سویپنگ اسٹیٹمنٹس سے ہر ممکن اجتناب کرنے کی کوشش کرتے ہیں :) اگر کچھ نہ لکھتے تو سب کے سب لپیٹ میں آجاتے :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    جی ہاں، ایسا بالکل ہو رہا ہے، اور اس بارے میں نیوز رپورٹس بھی آ چکی ہیں کہ کیسے کئی اوور سیز پاکستانی محض mule کا کام کر رہے ہیں ...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    مہاتما کی نحوست سے ماشاءاللہ بچتے ہی نہیں ہیں کہ فضول خرچی یا بچت، دونوں میں سے کسی کا سوچا جا سکے :)
Top