نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اتنا وقت لگا دیا اپنے مطلب کا لنک ڈھونڈنے میں؟ اللہ کے بندے گراف کے نیچے سورس تو دیکھ لو ۔۔۔ انہوں نے بھی اسٹیٹ بینک اور پی بی ایس کا ڈیٹا اٹھایا ہے!
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اپنے الفاظ پر خود غور کریں ۔۔۔ ’’نظرِ ثانی کرلی ہے‘‘!!! ۔۔۔ مطلب یہ کہ انہیں مختلف عوامل کے پیش نظر اندازہ ہوا کہ ان کا پچھلا تخمینہ درست ثابت نہیں ہوگا ۔۔۔ ہمارے یہاں دو ہفتے قبل تک کس نے نظر ثانی شدہ پروجیکش دی تھی؟؟؟ یہاں تو ایک دن سو کر اٹھے تو واٹس ایپ پر پیغام مل گیا کہ گروتھ 4 فیصد ہو گئی...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یقین کر لیں گے، اگر اس سوال کا جواب مل جائے کہ غیر جانبدار ادارے تو ایک طرف، کسی ایک حکومتی ادارے نے ہیں گزشتہ ششماہی کے اختتام پر اس گروتھ کی پروجیکشن کی ہو! گروتھ کیلکیولیٹ کرنے کا فارمولا یہاں زیر بحث نہیں ...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    بھارت کو تو رہنے ہی دیں ... اس سے معاشی میدان میں مقابلہ دیوانے کی بڑ ہے ... بنگلہ دیش کی معیشت سنگل سیکٹر پر کھڑی ہے اور سرمائے کی اس کی جانب کشش کا بڑا محور گزشتہ دہائی میں وہاں کی انتہائی استحصال کی حد تک سستی لیبر ہے ... 2017 تک وہاں گارمنٹس کی صنعت میں کم از کم اجرت 10000 روپے ماہانہ سے بھی...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یہ اس چار فیصد معجزاتی گروتھ کا کرشمہ ہے جو ہماری معاشی پر دو ہفتے قبل بطور رویائے صالحہ اچانک منکشف ہوئی تھی!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    ابھی تو اس 4 فیصد گروتھ کے دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق ہونا باقی ہے۔ باقی رہا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس ۔۔۔ تو محض اجمالی نمبر بار بار دہرانے کے بجائے ذرا اس کے پسِ پردہ عوامل پر بھی غور کر لیجیے ۔۔۔ پاکستان ایک امپورٹ بیسڈ اکانومی ہے ۔۔۔ ٹیکسٹائل، جو ہماری سب سے بڑی برآمدی صنعت ہے، وہ تک امپورٹ...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    جاسم کے پاس لے دے کر ایک کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا گراف ہے، کوئی بحث ہو، بیچ میں گھسیڑ دیتے ہیں! یہ بھی عجیب منطق ہے کہ سرغنۂ یوتھ کو کچھ کہہ دو تو فورا حب الوطنی پر حرف آجاتا ہے اور اچانک سب کو اخلاقیات یاد آجاتی ہیں. فاشزم کی انتہا ہے.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    میرے خیال میں دوسرا والا بہتر ہے.
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ اس عمر میں فوج میں کمیشن نہیں ملتا ۔۔۔ آپ ناحق آئی ایس ایس بی کی تیاری کرکے خود کو ہلکان کر رہے ہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    بالکل رکھ سکتے ہیں. غزل میں ایسی کوئی پابندی کہیں کہ مضامین میں تعارض نہ ہو ... اگر پھر بھی احتیاط ملحوظ ہے تو اشعار میں فاصلہ بڑھا دیں.
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    اعتراض درست معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ اکٹھ ایک سے زائد چیزوں کی ہی ہو سکتی ہے ۔۔۔ سو اصولاً تو یہاں قطرے اکٹھے کر رہا ہوں ہونا چاہیے گرامر کے حساب سے ۔۔۔ مگر وہ آپ کی زمین میں ممکن نہیں۔ یہ مضمون کسی اور غزل کے لیے اٹھا رکھ سکتے ہیں۔ ویسے یہاں قطرے کی جگہ پانی آ سکتا ہے کیونکہ پانی کے لیے کہا جا سکتا...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    ہیں؟؟؟؟؟ شکریہ جناب آگاہ کرنے کے لیے۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    اب بھی صرف ارادہ ہی کر رہے ہیں! :) مذاق برطرف، اچھی غزل ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق نہیں اے دل آسان غزل نمبر 57 شاعر امین شارؔق

    جب آپ تعداد کے بجائے معیار پر توجہ مرکوز کریں گے :) بھائی ۵۷ویں غزل کہہ چکے ہیں آپ لیکن پہلی غزل والے معائب سے ابھی تک جان نہیں چھڑا پائے ہیں ۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ استادِ محترم جو اصلاحی نکات بتاتے ہیں، آپ ان کی روشنی میں غزل پر محنت کرنے کے بجائے اگلی غزل بنانے بیٹھ جاتے ہیں۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ آپ بس غزل پوسٹ کردیں ۔۔۔ جس زمرے میں آپ کی غزل ہوگی وہی زمرہ زمرۂ ادب بن...

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔۔۔ آپ بس غزل پوسٹ کردیں ۔۔۔ جس زمرے میں آپ کی غزل ہوگی وہی زمرہ زمرۂ ادب بن جاوے گا :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مومن کا زورِ بازو ہے یا قوت آسمانی ہے غزل نمبر 56 شاعر امین شارؔق عُمرِ

    فاخر بھائی ... انہوں نے خود ہی نقد و نظر کی غرض سے پیش کی تھی، ورنہ ہمارا کیا جاتا ہے :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    یہ تو بڑا غضب کرتے ہیں آپ! ایسے نہ کریں حضور ورنہ کل کلاں کو رکشوی اور ٹرکوی ادب کو بھی لوگ معیار بنانا شروع کردیں گے! غلط العام تک ہی رک جائیں پلیز :)
Top