نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    سو فیصد متفق ہوں اور یہی میری تحریر کا متن بھی ہے کہ شوہر طاقتور ہوتا ہے اسی لیے بیویاں ان کے خلاف سیلف ڈیفنس (جارحیت) والی حکمت عملی اپناتی ہیں ۔۔۔۔:ROFLMAO:
  2. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    سنا ہے دنیا گول ہے ۔۔۔۔ ;):ROFLMAO:
  3. عثمان قادر

    روشنی !

    بہت خوب ۔۔۔۔ بھائی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔ بہت ہی عمدہ اختتام کیا ۔۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    سب سے پہلی بات ایک ٹیچر سے ایسی "دہشت گردانہ" واردات کا منسلک ہونا کافی عجیب لگا ۔۔۔ لیکن پھر انسپکٹر صاحب کی ناانصافیوں کا زہن میں آتے ہی جو ان کے ساتھ ہوا وہ کم لگا ۔۔۔۔ :p بھائی کی بہادری پر بہنیں خوش ہی ہوتی ہیں ۔۔۔ ;):LOL:
  5. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    اس صورت میں سیلف ڈیفنس نہیں جارحانہ حکمت عملی اپنائی جاتی ہے ۔۔۔۔ :p:ROFLMAO:
  6. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    بھائی دو بہن بھائیوں کو باہم لطیفوں لطیفی کرا کر آپ کو کیا ملے گا ۔۔۔۔ ؟؟؟ :):p
  7. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    نہیں آپی اللہ نا کرے کبھی مجھ سے ایسی گستاخی سرزد ہو ۔۔۔۔ یہ تو محض اتفاق ہے کہ ایک ساتھ دو مزاحیہ تحریریں پوسٹ ہو گئیں ۔۔۔ اس کیلیے معذرت خواہ ہوں اگر برا لگا ۔۔۔۔ ویسے عورتوں کے بارے میں ایک اچھی تحریر بھی شیئر کر چکا ہوں ۔۔۔۔ کہیں اس مہم والی بات آپ نے اس تحریر کو پڑھ کر تو نہیں کی ۔۔۔۔...
  8. عثمان قادر

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    کہتے ہیں عورت کا "انسٹنٹ سیلف ڈیفنس" اس کی آواز کا کرخت اور بلند ھونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ سیلف ڈیفنس اس سے کیا جاتا ہے جس سے آپ کو خطرہ محسوس ہوتا ہو ۔۔۔۔۔ تو دوستو ثابت ہوا کہ دنیا کی ساری بیویاں شوہروں سے ڈرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ;):cool: (عثمان)
  9. عثمان قادر

    منور آغا مجنوں لکھنوی - ---- دو برقعے

    واہ واہ ۔۔۔۔۔ بہت اچھی شیئرنگ
  10. عثمان قادر

    کنوارے بے چارے !

    ہاہاہا ۔۔۔۔ خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔۔۔۔۔ دل خوش کردیا صاحب۔۔۔۔ ھھ
  11. عثمان قادر

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    وعلیکم السلام بھائی یہاں آتے جاتے رہیں گے تو اردو سیکھ ہی جائیں گے ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہمارے ہاں "نیا مہمان" تب کہا جاتا ہے جب "فلاں عورت کے گھر بچے کی پیدائش ہونے والی ہو " :ROFLMAO: خوش آمدید بھائی مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا آپ کی مدد ضرور کروں گا ۔۔۔۔:)
  12. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    لیکن دماغ کو دغا دینا آسان نہیں ۔۔۔۔۔ :sneaky:
  13. عثمان قادر

    پھول اور عورت

    پھول کی خوبصورتی کا انحصار اس کے رنگ اور خوشبو پر ہوتا ہے. ان دونوں چیزوں میں سے کسی چیز کا نا ہونا پھول کی خوبصورتی کو ماند کر دیتا ہے. کوئی بھی شخص اپنے گھر, گلدستے میں کوئی ایسا پھول رکھنا پسند نہیں کرتا جو دیکھنے میں تو خوبصورت ہو لیکن اس سے بدبو آ رہی ہو. بالکل اسی طرح وہ پھول جس کی خوشبو...
  14. عثمان قادر

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    نوازش ہے ۔۔۔۔۔۔ :)
  15. عثمان قادر

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا اور بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ۔۔۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    ہر ایک کرتوت پر تیرا دھوکا پڑا ۔۔۔۔۔ زیادہ موزوں ہے ایسے دوستوں کے لیے ۔۔۔۔۔ ;):ROFLMAO:
  17. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    بھائی ہمیں شادیاں روک کے کیا ملا ہے ۔۔۔۔؟؟ ویسے بھی ہماری ماننی کس نے ہے ۔۔۔۔:ROFLMAO:
  18. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    دل کو کیا پتا کہ تسلیاں جھوٹی ہیں یا سچی ۔۔۔۔۔ دل میں کونسا دماغ ہوتا ہے ۔۔۔۔:p:ROFLMAO:
  19. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    بھائی جس ملک میں ہم رہتے ہیں وہاں تو لڑکے لڑکیوں کی ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔ بس لڑکے اور لڑکی کی عمر میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔۔۔ کچھ لڑکے ستر سال کے بھی ہوتے ہیں اور کچھ لڑکیاں دس پندرہ سال کی بھی ۔۔۔۔ :unsure:
  20. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    بھائی ایسی تسلیاں دل کی صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہوتی ہیں ۔۔۔۔ ھھھ
Top