نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    بیوی کے پاس اس ٹروجن کا حل ہے ۔۔۔ اور حوصلے مار کھاتے ہوئے پست ہو ہی جائیں گے ۔۔۔ ھھھ
  2. عثمان قادر

    پاؤ حکیم ۔ سلیمان خطیب

    ہاہاہا ۔۔۔ پاؤ حکیم ۔۔۔ خوب کہا
  3. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ہاہاہا اس واقعے کے بعد تو آپ کے محلے کے دوسری شادی کے شوقین حضرات کو اب کافی سکون ہو گا ۔۔۔ ہاہا
  4. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    جناب میں نے ان تجربات کو مشاہدات کا نام دے رکھا ہے ۔۔۔
  5. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ویسے حمیرا آپی والی "ڈارانہ" سوچ ملائیشین حکومت تک پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔ حمیرا آپی کی یہ "ڈارانہ" تجویز ملائیشن حکومت نے تو مان ہی لی ہے ۔۔۔۔ :p:p ویسے شادی وہ واحد چیز ہے جو مرد اپنی مرضی سے کرتا ہے اس پر بھی ان کو اعتراض ہے ۔۔۔ :shock:
  6. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ہاہاہا بالکل بجا فرمایا ۔۔۔ دو دو بیویاں رکھنے والے تو اپنا دکھڑا بھی سنا نہیں پاتے کہ کہیں بات بیویوں تک نہ پہنچ جائے ۔۔۔ کیونکہ ان پر دونوں اطراف سے نظریں رکھی جاتی ہیں ۔۔۔ ہاہاہا
  7. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    اول الزکر مظلوم ہوتا ہے اور آخر الزکر کو صرف اپنے مظلوم ہونے پر شبہ ہوتا ہے ۔۔۔ ہاہاہا
  8. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ڈبل شادی شدہ صاحب کا دکھڑا بھی سن لیں ۔۔۔ ۔ جو بیوی آپس کی لڑائی میں ہارتی ہے وہ اپنا غصہ مجھ پر نکالتی ہے ۔۔۔ :sneaky: اور جو جیتتی ہے وہ اپنی خوشی بھی مجھ پر نکالتی ہے باہر سے کھانا منگوا کر ۔۔۔ :sneaky:
  9. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    سب سے پہلی بات باجی آپ کا احتجاج ریکارڈ نہیں ہو سکتا کیونکہ ٹیپ ریکارڈر خراب ہو گیا ہے ۔۔۔ :p دوسرا میری یہ تحریر ہرگز عورتوں کے خلاف نہیں میں تو بس یہ تو نوجوانوں کو شادی کی طرف راغب کرنے کی ایک ادنٰی سی کوشش ہے :sneaky: شادی کے نقصانات تو سب بتاتے ہیں ہم نے تو فوائد بتا کر نئی روایت قائم کی ہے...
  10. عثمان قادر

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    شادی کے خواہشمند کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کے نام ... کہتے ہیں کہ جسے اچھی بیوی ملے وہ یہ سمجھے کہ اسے دنیا میں جنت ملی اور جسے اچھی بیوی نہ ملے وہ شکر ادا کرے کہ دوسری شادی کا خرچا بچ گیا .... اگر آپ کی بیوی لڑاکی ھے تو آپ بہت خوش قسمت ہیں ... ایسی بیوی کے ڈر سے مہمان آپ کے گھر نہیں آتے ...
  12. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    جی جناب یہی امید لے کر آیا ہوں کہ فارغ وقت اچھے سے ویسٹ ہو :sneaky: (گزرے) :p
  13. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    نہیں بھائی سگریٹ تو نہیں پیتا بس مشہور زمانہ قدیم کی "پرانی" خوراک کی کمی لگتی ہے ۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  14. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    بھائی مجھے تماشا بنا کر خاموش رکھا گیا ۔۔۔۔ :( کنفرمیشن ای میل ہی نہیں بھیج رہے تھے ۔۔۔۔۔
  15. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    جی باجی ۔۔۔۔ ابھی تو سائیٹ سمجھنے میں بھی مشکل ہو رہی ہے ۔۔۔۔ خیر اب آ گیا ہوں تو دھیرے دھیرے سب سیکھ جاؤں گا
  16. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    ایسے کون سے مشکل الفاظ ہے آپ کے تعارف میں جو میری نظر سے پوشیدہ ہیں یہا پتا نہیں میری نظر کمزور ہو گئی ہے :p ہاہاہا لکھنے سے پہلے مشکل ہی لگ رہے تھے ۔۔۔۔۔ :p
  17. عثمان قادر

    شوہر اور اس کی جیب پر قابو

    دنیا میں ایسے بہت سے عامل پائے جاتے ہیں جنہوں نے اپنے عمل کی شروعات جنات کو قابو کرنے کی سے کی اور جب اس فن میں ماہر ہو گئے تو پھر جنات سے بھی زیادہ خطرناک مخلوق حضرت شوہر کو قابو کرنے میں جُت گئے ۔۔۔۔ شاید ان سے آپ کو کوئی اچھا مشورہ مل جائے ۔۔۔ :p:ROFLMAO:
  18. عثمان قادر

    تعارف میرا تعارف

    تمام احباب کا شکریہ
Top