نتائج تلاش

  1. گرائیں

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    جزاک اللہ یہ بہت اہم سوالات اٹھائے آپ نے۔ یہ سوالات در اصل سورہ اسراء کی پہلی آیت میں موجود ترکیب مسجد اقصی کے معانی تلاش کرنے کے دوران سامنے آئے۔ کچھ تاریخی حوالے جو سامنے آئے، وہ مندرجہ ذیل ترتیب میں آپ اور باقی قارئین کے لئے پیش خدمت ہیں۔ مسجد اقصی کے لغوی معانی دور والی مسجد کے ہیں۔ اس...
  2. گرائیں

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ابھی تک اس کی ٹیسٹنگ مکمل نہیں ہوئی؟
  3. گرائیں

    امریکی فوجی کو طالبان نے ’پٹھان‘ بنادیا

    ستم ظریفی تو یہ ہے کہ یہ ساری باتیں وہ کر رہا جس جو تنخواہ دینے والوں نے ابو غریب جیل میں انسانیت سوز مظالم کی تاریخ لکھی تھی۔ واٹر بورڈنگ بھی انھی کی ایجاد ہے۔ جس طرح تم اپنے مالکوں کے اقدامات کا جواز دیتے ہو، اسی طرح تمھارے مالکوں کے مخالفین کے پاس اپنے اقدامات کا جواز ہے۔ تم دونوں فریقوں میں...
  4. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    اللہ بھلا کرے آپ کا۔ اربیک ذیٹیک کے ساتھ 2 گھنٹے مغز ماری کرنے کے بعد علم ہوا کہ پولی گلوسیا اور یہ والا پیکج ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ دونوں کی موجودگی میں اتنے عجیب و غریب ایررز آ رہے تھے کہ اللہ کی پناہ۔ اریبیک ذیکٹیک کو نکال پھینکنے کے بعد سب کچھ ٹھیک ہو گیا۔ میں سوچ رہا تھا کہ پھر عربیک مواد...
  5. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    بہر حال، ایک دو مرتبہ ریفریش کرنے کے بعد مسئلہ گدھے کے سر سے سینگوں کی طرح غائب۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ سعادت۔ مجھے آپ کے دئیے گئے کوڈ سے انداز ہو گیا تھا کہ میں کہاں غلطی کر رہا تھا۔ وہ غلطی درست کی اور اب سب کچھ ٹھیک ہے۔ اب میں مختلف انگریزی فانٹس کے ساتھ چیک کر رہا ہوں۔ ایریل کے ساتھ تو ٹھیک ہی...
  6. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    آپ کا والا فانٹ میرے پاس نہیں ہے۔ لہٰذا آپ ہی کی سیٹنگز کے ساتھ ٹائمز نیو رومن میں مسئلہ وہیں کا وہیں ہے۔یہ دیکھیں میں کہاں غلطی کر رہا ہوں؟ \documentclass[oneside]{book} \usepackage{titlesec} \usepackage{graphicx} \usepackage[margin=1.0in]{geometry} \usepackage{ulem}...
  7. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    اب آپ آہی گئے ہیں تو اتنا بتا دیجئے کہ ٖقران مجید کی آیات، یا عربی جملوں کے لئے علیٰحدہ سے فانٹ کیسے منتخب کروں۔ اردو اور انگریزی کا تو آپ نے بتا دیا۔
  8. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    مگر اب تو ٹیک سٹوڈیو فائل کھولنے سے ہی انکاری ہو گیا۔ کوئی بھیانک قسم کا کریش ہوا ہے۔ ملبہ بھی نظرنہیں آ رہا۔
  9. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    سعادت آپ کا شکریہ، مگر میں جمیل نستعلیق نہیں استعمال کر رہا۔ میں تاج نستعلیق استعمال کر رہا ہوں۔ اور انگریزی متن کے لئے ٹائمز نیو رومن منتخب کیا تھا۔
  10. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    اس پیکج نے کام کر دیا۔ یہ پہلے سے انسٹال تھا، مگر آپ کو علم اُسی وقت ہوتا جب آپ کو استعمال کرنا بھی آتا ہو۔ :-ڈ بہر حال۔ ایک حد تک مسئلہ حل ہو تو گیا ہے مگر جو انگریزی اقتباس اب لیفٹ ٹو رائٹ ہے، اس میں الفاظ کے درمیان سپیس غائب ہے۔ میں سیٹ سپیس پیکج کے آپشن آزما رہا ہوں مگر وہ غالبا لائن سپیس...
  11. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    یو ں لگ رہا کہ یہ پیکج شائد میرا مسئلہ حل کر دے۔
  12. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    شکریہ ابن سعید۔ کیا پولی گلوسیا پیکج کے ساتھ بابیل پیکج چل سکے گا؟ اس پی ڈی ایف میں بابیل کا ہی ذکر چل رہا تھا۔ آپ کا متذکرہ پیکج تو موجود ہے سسٹم پر۔ لگتا ہے اس کے ڈاکیومنتس کا مطالعہ کرنا پڑے گا۔
  13. گرائیں

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    او لا تو سبط الحسین صاحب کا شکریہ کہ ان کی دی گئی فائلوں کی بدولت میں اب تک کوئی چالیس کے قریب صفحات اردو میں لاٹیک میں لکھ چکا ہوں۔ بس ایک جگہ مسئلہ آ رہا ہے اور اسی مسئلے کے حل کی خاطر یہاں رجوع کیا ہے۔ ایک اردو مضمون کے دوران اگر کوئی انگریزی اقتباس آ جائے تو وہ سارے کا سارا رائٹ ٹو لیفٹ...
  14. گرائیں

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    جی بالکل۔ میں بالکل سمجھ گیا ہوں۔ اور آپ کی بات دل کو لگتی بھی ہے، مگر آپ نے چند باتیں کر کے میری آتش شوق کو بھڑکا دیا ہے۔ اولا: میرے وہ کون سے عقائد ہیں جن کو آپ گمراہ سے گمراہ کن سمجھتے ہیں؟ ثانیا: ان گمراہ کن عقائد کی بنا پر میرا درجہ آپ کے نزدیک کیا ہے؟ ا : مسلمان۔ ب: منافق ج: کافر۔
  15. گرائیں

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    تحفۃ اثنا عشریہ کا حوالہ اس لئے دیا کہ جس قسم کے گمراہ کن بیانات آپ لوگ دیتے ہیں ان کا جواب اسی کتاب میں ہے۔ قرآن مجید کی غلط تاویل تو مرز غلام احمد قادیانی نے بھی کی۔ تو کیا آپ کی اس دلیل کے بعد کہ قرآن مجید معتبر ہے، ہم مرزا غلام احمد کے ہر دعوٰے کو مان لیں؟ اپنی مرضی کی احادیث چُن کر ان کو...
  16. گرائیں

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    نعوذ باللہ۔ بہر حال، میرے پاس شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رح کی کتاب تحفۃ اثنا عشریہ موجود ہے۔ بلکہ اگر آپ مطالعہ کرنا چاہیں تو گوگل سے مدد لے کر میں آپ کو اس کا لنک بھی دے سکتا ہوں۔ آپ لوگوں کے انھی جذباتی دلائل کا بہت اچھا جواب دیا ہے آپ رح نے۔ بلکہ یہ لیں لنک بھی لے لیں۔ جنھوں نے مطالعہ...
  17. گرائیں

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    ان اچھی ہستیوں میں اپنی مرضی کی تفریق کر کے، اپنی مرضی کے اچھے برے لوگ بنا کر اصحاب تشیع ان کی توہین ہی تو کر رہے ہیں۔ میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مزارات کو نقصان پہنچانا کسی بھی قسم کا اسلام نہیں سمجھتا مگر آپ لوگ محض تفریق ہی تو نہیں کر رہے بلکہ ان پاک ہستیوں پر مرتد ہونے کا الزام...
  18. گرائیں

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کو تقسیم کرنے والوں کے بارے میں آپ سے بہتر کون رائے زنی کر سکتا ہے حسینی بھائی۔ کہاں عمار، ابوذر اور مقداد رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین اور کہاں ابوبکر ، عمر ، عثمان، ابو ہریرہ (رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین ) اور دوسرے کُبار صحابہ۔ ان دو گروہوں کو...
  19. گرائیں

    جوملہ انگلش کو اردو میں تبدیل کیسے کیا جائے

    ایسی ویب سائٹ جس میں دونوں انگریزی اور اردو زبانوں میں مواد شامل ہو، ان کے لئے بھی کیا یہی طریقہ مستعمل ہوگا؟
  20. گرائیں

    تعارف تعارف

    واہ استاد۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
Top