نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ابنٹو میں وائی فائی راوٹر کی تنصیب

    میں گھر مین ایک چھوٹا سا وائرلیس لوکل ایریا نیٹورک بنانا چاہ رہا ہوں۔ اس کا سرور ایک ڈیسک ٹاپ ہو گا جو کہ ابنٹو کارمک چلا رہا ہے۔ اس ڈیسک ٹاپ کے ابنٹؤ میں اس راوٹر کی تنصیب کیسے کروں۔ میں کیسے اس راوٹر کے ڈرائیور اس میں انسٹال کروں؟ غالبا یہ مرحلہ ضروری اس لئے بھی ہے کہ میرے موبائل نے بھی...
  2. گرائیں

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    پاکستان میں سرگرم شدت پسند تنظیموں میں تقسیم در تقسیم اتنی ہوگئی ہے کہ ان کا حساب رکھنا تقریبا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں ایک نیا اضافہ قاری ظفر گروپ ہے جس کے رہنما قاری ظفر گزشتہ دنوں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔ بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں بھی یہ بات واضح ہوکر سامنے...
  3. گرائیں

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    0fees.net/ bytehost.com غالبا یہ دونوں ایک ہی کمپنی کے تحت ہیں۔ اول الذکر پہ میں اپنا بلاگ ہوسٹ کروا رہا ہوں۔ آج تک کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
  4. گرائیں

    سعودیہ میں رہنے والے احباب متوجہ ہوں

    مجھے ڈاکٹرز کے لئے سعودی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے بارے میں کچھ معلومات چاہئےتھیں۔ ان کی ویب سائٹ پر بہت کچھ ہے مگر میری مطلوبہ معلومات شائد کسی کونے کھدرے میں ہیں، مل نہیں رہیں۔
  5. گرائیں

    سعودیہ میں رہنے والے احباب متوجہ ہوں

    مجھے کچھ معلومات چاہئییں اور مجھے خؤشی ہو گی اگر کوئی صاحب وقت نکال کر میری رہنمائی کر دیں۔
  6. گرائیں

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: پینٹاگون سے جو جہاز ٹکرایا تھا، اس کے ملبے کے پر اسرار طور پر غائب ہونے کی کوئی "عقلی" توجیہہ تو آج تک نہیں پیش کی جا سکی۔ جو حکم آپ کا، ویسے بھی آُ پ لوگ آج کل چوہدری ہیں۔ کل کو کوئی اور ہوگا تو اسی کا سکہ...
  7. گرائیں

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    مین نے تو یہ دیکھا ہے جس دھاگے میں مہوش آ جائیں وہ دھاگہ اکثر مقفل کرنا پڑتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں اگر یہ شخص اتنا ذہین اور کار آمد ہے تو یہ آجکل کی بحرانوں میں گھری پیپلز پارٹی کی حکومت کی مدد کے لئے کیوں نہیں آتا۔ لکشمی متل سے معاوضہ لینا زیادہ بہتر ہے یا بغیر تنخؤاہ رضاکارانہ طور پر آج کل...
  8. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    خانوادہ جمہوریت جاری رکھئیے
  9. گرائیں

    چلی میں ہیبت ناک زلزلہ!

    غالبا 20 فروری 2006 کے روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں ایک مضمون شائع ہوا تھا ، جس میں مصنف نے، جو بقول انکے خود ایک ماہر ارضیات تھے، دعویٰ کیا تھا کہ 2011 میں پاکستان کے انھی علاقوں‌میں جہاں‌2005 میں زلزلہ آیا تھا ، ایک اور شدید زلزلہ آئے گا۔ اور اس کی وجوہات بھی انھوں‌نے تفصیلا بیان کی تھیں۔...
  10. گرائیں

    پڑوسی کے حقوق حدیث نبوی کی روشنی میں

    کاش رمضان ، محرم اور ربیع الاول میں مساجد کے لاؤڈ سپیکر کا بے رحمی سے استعمال کرنے والے حضرات اس مراسلے کو پڑھ لیں۔
  11. گرائیں

    مرتضی بھٹو کو کس نے مارا تھا؟

    میں خود تو تھنک ٹینک کے خیال سے متفق ہوں۔ :grin:
  12. گرائیں

    مرتضی بھٹو کو کس نے مارا تھا؟

    روزنامہ جنگ 23 فروری 2010
  13. گرائیں

    کیلے کا چھلکا۔

    افسوس کی بات ہے کہ اب کی بار بھی تبصرہ نگار کا اندازہ درست نکلا۔ حکومت کو اپنا تھوکا چاٹنا پڑا۔ پتہ نہیں‌ان لوگوں‌کو عقل کب آئے گی۔ ربط
  14. گرائیں

    کیلے کا چھلکا۔

    یہ سب ہونا تو تھا لیکن ویلنٹائن ڈے کے بعد ہوتا تو اچھا تھا۔ سال میں ایک ہی دن تو آتا ہے جب ہر دل نرم ہونا چاہئے۔جب گلاب کی حکمرانی اور خوش کلامی کی فراوانی ہونی چاہئے۔کم ازکم یومِ محبت پر ، عاجلانہ فیصلے ، کشیدگی، گالم گفتار، تیز مزاجی، الزام تراشی، پتلا سوزی اور بے یقینی کی فضا اچھی نہیں لگتی۔...
  15. گرائیں

    سی ایس ایس

    شکریہ دہلوی صاحب۔ غالبا یہی چیز مجھے ٹورینٹس میں مل گئی ہے۔ ریپڈ شئیر سے 200 ایم بی کی فائلیں‌لینا بھی جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہے۔
  16. گرائیں

    سی ایس ایس

    ابرار، کسی سی پہلے مجھے چاہئے ہون گے۔
  17. گرائیں

    ایک سوال

    کیا شوکت کریم صاحب کا اکاؤنٹ‌ان کی ایما پر حذف کی گیا ہے؟ حال آنکہ میرا اس سے کوئی تعلق نہین مگر تجسس کی بنا پر پوچھ رہا ہوں۔
  18. گرائیں

    سی ایس ایس

    ذرا مانوس ہو جاؤں سی ایس ایس سینٹیکس سے تو ٹرائی اٹ مائی سیلف ٹول بھی استعمال کروں گا وہاں والا۔ :grin::grin:
  19. گرائیں

    سی ایس ایس

    شکریہ۔ بہر حال مجھے یہاں پر بہت مفید اسباق ملے ہیں۔ بالکل وہی جس کی مجھے تلاش تھی۔ ڈبلیو تھری سکولز کے اسباق کا مجھے پتہ تھا مگر ان کے انداز بیان سے الجھن ہو رہی تھی۔ بہت اچھے انداز میں‌یہ اسباق لکھے گئے ہیں۔ دیکھئے کل میں‌کیا کیا سیکھتا ہوں۔
  20. گرائیں

    ڈاکٹر عبد القدیر خان بلاگ

    Dr A Q Khan تلاش کریں‌فیس بک پہ۔ ان کی تصویر ہو گی ۔ :grin:
Top